Author: Omer Zaheer
وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقات: سیاسی اور معاشی صورتحال پرتبادلہ خیال
نومبر 1, 20251610وزیراعظم شہبازشریف نےجاتی امرامیں سربراہ مسلم لیگ (ن) میاں محمد نوازشریف سےملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نے سیاسی اور معاشی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ جاتی عمرہ میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔شریف برادران نے آزاد کشمیر کی سیاسی صورتِ ...گلگت بلتستان کےعوام کی بہادری کوہم کبھی فراموش نہیں کرسکتے، صدر زرداری
نومبر 1, 20251190صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کےعوام کی بہادری کوہم کبھی فراموش نہیں کرسکتے،ملک میں جہاں شہادتیں ہوئیں وہاں جی بی کاذکر ضرور ہے۔ گلگت بلتستان کے78ویں جشن آزادی کےموقع پرتقریب سےخطاب کرتے ہوئے صدرمملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ یکم نومبر1947کوگلگت بلتستان کےغیورعوام نےعظیم قربانیاں دیکرآزادی ...گزشتہ سال کےمقابلے9ارب کااضافہ ایف بی آراصلاحات کی کامیابی ہے ،وزیراعظم
نومبر 1, 20251190وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ گزشتہ مالی سال کےمقابلے9ارب کااضافہ ایف بی آراصلاحات کی کامیابی ظاہرکرتاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایف بی آرٹیکس سےمتعلق اجلاس منعقد ہوا ،جس میں وزیراعظم نے ریکارڈ5.9ملین ٹیکس گوشوارےجمع ہونے پر ایف بی آرحکام کی پذیرائی کی،شہبازشریف نےرواں مالی سال کےپہلے4ماہ ریکارڈ ٹیکس گوشوارےجمع ہونےپرعوام کاشکریہ اداکیا۔ ...تنزانیہ میں متنازعہ انتخابات کےبعدمظاہرےشدت اختیارکرگئے
نومبر 1, 20252390تنزانیہ میں متنازعہ صدارتی انتخابات کےبعدمظاہرےشدت اختیارکرگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق تنزانیہ میں صدارتی انتخابات میں موجودہ صدرسامیہ حسن کامیاب قرارپائے، اپوزیشن نےانتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے عبوری حکومت کے قیام کامطالبہ کردیا۔ الیکشن کمیشن تنزانیہ کاکہناہےکہ انتخابات میں صدرسامیہ حسن نے98فیصدووٹ حاصل کئے۔ غیرملکی ...امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےاعلان کےبعدروس کابھی ایٹمی تجربات کااعلان
نومبر 1, 20252060امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےاعلان کے بعد روس نےبھی ایٹمی تجربات کااعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق سربراہ روسی سلامتی کونسل سرگئی شوئیگونےکہاہےکہ دوسرےممالک نےایٹمی تجربات کئےتوہم بھی کریں گے، روس نےایٹمی دھماکےنہیں کئے،نئی جوہری میزائل ٹیکنالوجی کاتجربہ کیاتھا،ایٹمی دھماکےاورجوہری میزائل ٹیکنالوجی کاتجربہ دونوں مختلف چیزیں ہیں۔ دوسری جانب امریکی ...رشوت کاالزام:این سی سی آئی اےکےگرفتارافسران کےجسمانی ریمانڈ کا حکمنامہ جاری
نومبر 1, 20252210عدالت نےرشوت کےالزام میں گرفتارنیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی(این سی سی آئی اے)کےافسران کے جسمانی ریمانڈ کا حکمنامہ جاری کردیا۔ عدالت کی جانب سےجاری حکمنامہ میں کہاگیاکہ ایف آئی اےکےتفتیشی نے ملزموں کےمزیدجسمانی ریمانڈ کی استدعاکی ،وکیل ایف آئی اےکےمطابق ملزموں کیخلاف آمدن سےزائداثاثےبنانےکی تفتیش شروع کی ،وکیل ایف آئی ...ایف بی آر کو ٹیکس ہدف میں 270ارب کے شاٹ فال کاسامنا
نومبر 1, 20251110فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)ٹیکس ہدف حاصل کرنےمیں ناکام،جولائی سےاکتوبرتک 270ارب روپےکاریونیوشارٹ فال ہے۔ ذرائع کےمطابق رواں سال جولائی سےاکتوبر4109ارب روپےکےہدف کی نسبت 3840ارب روپے کا ٹیکس جمع ہوا،ایف بی آرنےجولائی سےاکتوبر 205 ارب روپےکےریفنڈزبھی جاری کیے ،اکتوبر کے دوران1026ارب روپےہدف کی نسبت 70ارب روپےکم ٹیکس جمع ہوا،اکتوبرکےدوران انکم ٹیکس ...فیس بک میں خاموشی سےنئےفیچرکااضافہ
نومبر 1, 20252240سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری، فیس بک میں بہترین فیچر کا اضافہ کر دیا گیا ۔ میٹا نے فیس بک میں خاموشی سے نیا فیچر شامل کر دیا۔ جو پوسٹنگ کے عمل کو زیادہ بہتر بنائے گا۔ میٹا کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کو ایپس کے ...محکمہ سیاحت پنجاب کا دسویں تھل ڈیزرٹ ریلی 2025 کے انعقاد کا اعلان
نومبر 1, 20252080محکمہ سیاحت پنجاب نے دسویں تھل ڈیزرٹ ریلی 2025 کے انعقاد کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے لاہور میوزیم کے آڈیٹوریم میں تھل ریلی کی پروموشنل لانچ کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سیکرٹری سیاحت، آثارِ قدیمہ و عجائب گھر پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ اور مینجنگ ڈائریکٹر ٹی ...دنیاکےقدیم ترین آبادشہروں کی فہرست جاری
نومبر 1, 20251960دنیا کے قدیم ترین آباد شہر کون سے ہیں؟جہاں ہزاروں برسوں سے انسان مقیم ہیں اور یہ شہر آج بھی آباد ہیں۔دنیا کے قدیم ترین شہروں کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ دنیا کے قدیم ترین شہروں میں پہلے نمبر پر فلسطینی شہراریحا ہے، جو فلسطین کے مغربی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









