Author: Omer Zaheer
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا 8 سے 17 سال کے بچوں کو ڈیجیٹل ماہر بنانے ...
جون 28, 20251120طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ، انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا 8 سے 17 سال کے بچوں کو ڈیجیٹل ماہر بنانے کا فیصلہ،پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ 8 سے 17 سال کے بچوں کو ڈیجیٹل ماہر بنائے گا۔ بچوں کیلئے سمر کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا، پی آئی ٹی بی نے ...مقامی وعالمی سطح پرسونےکی قیمت میں مزیدکمی
جون 28, 2025530مقامی وعالمی سطح پرسونےکےقیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24قرایط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 1600 روپےکی کمی ہونےسے فی تولہ سونا3لاکھ49ہزار400روپےکاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 1371روپےکی کمی ہونے سے10گرام سونا 2لاکھ 99ہزار554روپےکاہوگیا۔ دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونےکےنرخ 16ڈالرگرگئے جس ...سرمایہ کاروں کیلئےمثبت اشارہ،پاکستان معاشی اصلاحات ،استحکام کی راہ پرگامزن
جون 28, 2025510سرمایہ کاروں کےلئےمثبت اشارہ،پاکستان معاشی اصلاحات اوراستحکام کی راہ پرگامزن،معاشی استحکام اوراصلاحات کےباعث ڈیفالٹ رسک میں کمی ہوئی۔ عالمی ریٹنگ ایجنسیزبلومبرگ کی جانب سےپاکستان کاآؤٹ لک جاری کر دیاگیا۔ بلومبرگ کی رپورٹ کےمطابق پاکستان عالمی سطح پرابھرتی ہوئی معیشتوں میں سرفہرست ہوگیا،پاکستان میں ڈیفالٹ کاخطرہ کم ہوکر59فیصدسے 47فیصد پر آگیا،پاکستان ...مخصوص نشستوں پرسپریم کورٹ کےفیصلےسےمایوسی ہوئی،بیرسٹرگوہر
جون 28, 20251040چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں پرسپریم کورٹ کےفیصلے سے مایوسی ہوئی۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہناتھاکہ الیکشن کمیشن گئے،ہمارے86ارکان کانوٹیفکیشن جاری ہوا، سپریم کورٹ کےفیصلےکےبعدہمارےارکان سنی اتحادکونسل کے تصور ہونگے ، مخصوص نشستوں کےفیصلےپرفل کورٹ نظرثانی کرتاتواعتراض نہیں۔پہلے26ویں ...امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی ایک بارپھرایران کودھمکی
جون 28, 2025700امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پردوبارہ حملےسےبالکل گریزنہیں کروں گا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق واشنگٹن میں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئےامریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ایران میں اب کوئی جوہری ہتھیار نہیں،ہمارےپائلٹس نے52ہزارفٹ کی بلندی سے ہدف کونشانہ بنایا،ہماری ...دریاؤں میں پانی کی موجود صورتحال حال ،فلڈسیل نےتفصیلات جاری کردیں
جون 28, 2025640دریاؤں میں پانی کی موجودہ صورتحال حال کےبارےمیں فلڈسیل نےتفصیلات جاری کردیں۔ فلڈسیل کی تفصیلات کےمطابق دریائےسندھ میں تربیلاکےمقام پرپانی کی آمد3 لاکھ کیوسک تک پہنچ گئی، خوازہ،خیلہ،چکدرہ اورمنڈاہیڈورکس کےمقام پر دریائےسوات معمول کےمطابق بہہ رہاہے۔ فلڈسیل کی تفصیلات میں کہاگیاہےکہ دریائےسوات میں چکدرہ کےمقام پرپانی کابہاؤ15ہزار462کیوسک ریکارڈجبکہ دریائےسوات میں ...نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ،فیلڈمارشل نےانعامات تقسیم کئے
جون 28, 2025630پاک بحریہ کےزیراہتمام پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبرمیں پروقارپاسنگ آؤٹ تقریب کاانعقادکیا گیا جس میں فیلڈمارشل جنرل عاصم منیرنےانعامات تقسیم کئے۔ پاک بحریہ کےزیراہتمام پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبرمیں ہونےوالی تقریب میں فیلڈمارشل جنرل سیدعاصم منیرنےبطورمہمان خصوصی شرکت کی۔ فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکونیوی کےچاق وچوبند دستے نےسلامی ...سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےکیلئے5بینچزتشکیل
جون 28, 2025820سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےکی سماعت کیلئے5 بینچز تشکیل دے دیے گئے۔ چاربینچ اسلام آبادجبکہ ایک بینچ لاہوررجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرےگا۔ بینچ نمبرایک چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اورجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پرمشتمل ہوگاجبکہ بینچ نمبر2جسٹس منیب اختراورجسٹس عقیل احمدعباسی پرمشتمل ہوگا۔ بینچ نمبر3میں جسٹس محمدعلی مظہر،جسٹس حسن ...خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرےروزاضافہ ریکارڈ
جون 28, 20251000خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرےروزبھی اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ اوپیک کی طرف سے پیداوار بڑھانے کے اعلان پرخام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیاگیا،اوپیک نے اگست میں یومیہ4لاکھ 11ہزاربیرل پیداوار بڑھانے کااعلان کیاہے۔سرمایہ کاروں کی طرف سےسابقہ نقصانات ریکورکرنےپرتیل کی قیمتیں بڑھیں۔ اوپیک کےاعلان کےبعد امریکی خام تیل کی فی ...حکومتی اتحادمیں77نشستیں تقسیم کرنےکاالیکشن کمیشن کافیصلہ بحال،سپریم کورٹ
جون 28, 2025800مخصوص نشستوں کےکیس میں سپریم کورٹ نےحکومتی اتحاد میں77 نشستیں تقسیم کرنےکاالیکشن کمیشن کافیصلہ بحال کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دس رکنی آئینی بینچ نےمخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر سماعت کی۔جس کےبعدعدالت نےمختصرفیصلہ جاری کردیا۔ آئینی بینچ کےسربراہ جسٹس امین الدین خان نے مختصر فیصلہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









