• وفاقی حکومت کابجلی صارفین کومزیدریلیف دینےکافیصلہ

    148
    0
    وفاقی حکومت نےبجلی صارفین کومزیدریلیف دینےکافیصلہ کرلیا۔ حکومت اپریل سےجون تک3ماہ کیلئےٹیرف ڈیفرنیشل سبسڈی بڑھائے گی، ڈسکوزاورکےای صارفین کوایک روپے71پیسےفی یونٹ ریلیف ملےگا۔ وفاقی حکومت نےصارفین کوریلیف دینےکیلئےنیپراسےرجوع کرلیا،وفاقی حکومت کی درخواست پرنیپراچاراپریل کوسماعت کرےگا،حکومتی ریلیف کااطلاق لائف لائن کےعلاوہ دیگرتمام صارفین پربھی ہوگا۔ یادرہےکہ گزشتہ روز آئی ایم ایف ...
  • افغان مہاجرین کوملک بدرکرنے کامعاملہ عدالت میں پہنچ گیا

    103
    0
    افغان مہاجرین نےملک بدرکرنے پرعدالت سےرجوع کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےافغان مہاجرین کوملک بدر کرنے کے فیصلےکیخلاف محب غازی ایڈووکیٹ کی درخواست پرسماعت کی ۔ عدالت نےاستفسارکیاکہ بتائیں آپ کی درخواست کس طرح سےقابل سماعت ہے،آپ نےایک پریس ریلیزکوعدالت میں چیلنج کیاہے۔ بعدازاں عدالت نےدرخواست گزارکےوکیل کوتیاری کیلئےمہلت دیدی اورکیس ...
  • رمضان المبارک کاجمعۃ الوداع مذہبی جوش وجذبےسےمنایاجارہاہے

    143
    0
    الوداع ،الوداع ماہ رمضان الوداع ،رمضان المبارک کاجمعۃ الوداع آج مذہبی جوش وجذبے سے منایا جارہاہے۔ وفاقی دارالحکومت کی سیکڑوں مساجدمیں نمازجمعہ کےروح پروراجتماعات ہوں گے،اسلام آبادمیں نماز جمعہ کاسب سےبڑااجتماع فیصل مسجد میں ہوگا،نمازجمعہ کےخطبات میں علمائےکرام ،مشائخ اورمذہبی اسکالرروشنی ڈالیں گے۔نمازجمعہ میں وطن عزیزکی سلامتی،استحکام اورخوشحالی کےلئےخصوصی دعائیں ...
  • ٹرمپ انتظامیہ کاتارکین وطن ،منشیات کارٹلزکیخلاف کریک ڈاؤن

    114
    0
    ٹرمپ انتظامیہ نےمیکسیکوسرحدپرتارکین وطن اورمنشیات کارٹلزکےخلاف کریک ڈاؤن سخت کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق میکسیکوسرحدپرجاسوس سیٹلائٹ کےذریعےتارکین وطن کی نگرانی کی جائےگی،امریکی سرحدکومحفوظ بنانےکےلئےپینٹاگون نے ٹاسک فورس بنالی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق میکسیکوکےساتھ سرحدپرمصنوعی ذہانت سےلیس ڈرون سےبھی نگرانی شروع کردی گئی،ٹرمپ انتظامیہ ایک کروڑ40لاکھ تارکین کوملک بدرکرنےکاارادہ رکھتی ہے۔ واضح رہےکہ ...
  • امریکاکوجوہری معاہدےکیلئےسنجیدگی دکھاناہوگی،ایران کاٹرمپ کےخط کاجواب

    82
    0
    امریکاکوجوہری معاہدے کے لئے سنجیدگی  دکھاناہوگی،ایران نےٹرمپ کےخط کاجواب دےدیا۔ ایرانی میڈیاکےمطابق ایران کےوزیرخارجہ عباس عراقچی نےعمان کے ذریعے امریکاکوجواب بھیجا، ایرانی حکام نےبراہ راست مذاکرات نہ کرنے کے اپنے مؤقف کااعادہ کیا۔ ایرانی حکام کاکہناہےکہ امریکاکےساتھ جوہری معاملات پربالواسطہ بات چیت کےلئے تیار ہیں، امریکا کو جوہری معاہدےکےلئےسنجیدگی دکھاناہوگی۔ ...
  • سانحہ جعفرایکسپریس:17روزبعدٹرین سروس بحال

    132
    0
    سانحہ جعفرایکسپریس کے17روزبعداندرون ملک ٹرین سروس بحال ہوگئی۔ رکن قومی اسمبلی جمال شاہ نے ٹرین کا افتتاح کیا، ڈی ایس ریلوے سمیت ریلوے افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ پشاورجانےوالی جعفرایکسپریس کوئٹہ سٹیشن سےروانہ ہوگئی،مسافروں نےاپنی سیٹوں کی بکنگ گزشتہ روزکروائی تھی،9بوگیوں پرمشتمل400سےزائدمسافروں کولیکرٹرین روانہ ہوئی۔ ریلوےحکام کےمطابق سیکیورٹی ...
  • ہنرمندنوجوانوں کی بدولت پاکستان کامستقبل روشن بنائیں گے، وزیراعظم

    93
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہنرمندنوجوانوں کی بدولت پاکستان کامستقبل روشن بنائیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے پرائم منسٹرڈیجیٹل یوتھ ہب کاباضابط افتتاح کردیا۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ آج منفرد خوشی کادن ہے،نوجوانوں کوآئی ٹی،اےآئی اورووکیشنل ٹریننگ دی جائےتویہ ملک کاسرمایہ بنیں گے،بطوروزیراعلیٰ میں نےتعلیم صحت اورنوجوانوں کیلئے اقدامات کئے،ماضی میں اےآئی ...
  • مسجد ِ نبویؐ کے میناروں میں رمضان کے دوران سرخ روشنی کیوں نظرآتی ہے؟

    120
    0
    جب مسجد ِ نبوی کے مینار نظر آئے،اللہ کی رحمت کے آثار نظر آئے،منظر ہو بیا ں کیسے؟ الفاظ نہیں ملتے،جس وقت محمدؐ کا دربار نظر آئے،رمضان کےدوران مسجد ِ نبوی کے میناروں میں سرخ روشنی کیوں نظر آتی ہے؟دلچسپ تاریخ پر مبنی ایمان افروز تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ہرسال ...
  • عمران خان کا9مئی کیسزمیں ضمانتوں کی جلدسماعت کیلئےعدالت سےرجوع

    92
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان نے9مئی کے8کیسزمیں ضمانتوں کی جلدسماعت کیلئے لاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ عمران خان نےوکیل سلمان صفدرکی وساطت سےمتفرق درخواستیں دائرکیں۔بانی پی ٹی آئی نےجناح ہاؤس حملہ کیس سمیت دیگرمیں متفرق درخواستیں دائرکیں۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ سیاسی انتقام کےلئےمقدمات میں نامزد کیا گیا،2رکنی بینچ نے24مارچ کوکیسزسماعت ...
  • تھیٹرمعاشرتی اقدارکی عکاسی اورشعوربھی فراہم کرتاہے،مریم نواز

    92
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم  نواز نے کہا ہےکہ تھیٹرمعاشرتی اقدارکی عکاسی اورشعوربھی فراہم کرتاہے۔ تھیٹرکےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ تھیٹرفن وثقافت کاآئینہ درارہے،باشعوراورترقی یافتہ معاشرے میں معیاری تھیٹرکوباوقارمقام حاصل ہوتاہے،تھیٹرکوبحال کرکےفن وثقافت کی ترویج کیلئےبہترین ذریعہ بنائیں گے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ تھیٹرمعاشرتی اقدارکی عکاسی ...