Author: Omer Zaheer
بجلی ٹیرف میں ریلیف:آئی ایم ایف نےاجازت دیدی
مارچ 27, 20251220بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) نےبجلی ٹیرف میں ایک روپےفی یونٹ کمی کی اجازت دےدی۔ ذرائع کےمطابق فی یونٹ بجلی پرایک روپیہ لیوی لگےگی،عمومی بجلی بل پرایک روپیہ فی یونٹ کمی کی جائےگی،تمام صارفین کوبجلی کی قیمتوں میں ایک روپےفی یونٹ تک ریلیف ملےگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ ریلیف کیپٹوپاورپلانٹس پرلیوی ...ملک میں خشک سالی:ڈیموں میں پانی کی سطح بدستورڈیڈلیول پرموجود
مارچ 27, 20251020ملک بھرمیں خشک سالی کےباعث پانی کی قلت برقرار،ڈیموں میں پانی کی سطح بدستورڈیڈلیول پرپہنچ گئی۔ واپڈانےآبی ذخائرکی صورتحال کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ اعدادوشمارکےمطابق تربیلاڈیم اورچشمہ میں پانی کی سطح بدستورڈیڈلیول پرموجود ہےجبکہ منگلاڈیم میں بھی پانی کی سطح2دن سےنہیں بڑھی،چشمہ اورتربیلامیں قابل استعمال پانی کاذخیرہ ختم ہوچکاہے۔تربیلاڈیم میں پانی کی سطح ...مذہبی نسلی پس منظرسےقطع نظرحکومت شہریوں کےتحفظ کیلئےپرعزم ہے،ترجمان دفترخارجہ
مارچ 27, 20251060ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ مذہبی نسلی پس منظرسےقطع نظر حکومت شہریوں کےتحفظ کیلئےپرعزم ہے۔ ہفتہ واربریفنگ دیتےہوئےترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ نائب وزیراعظم کی ہدایت پرنمائندہ خصوصی محمدصادق نےکابل کادورہ کیا،21مارچ کومحمدصادق کی افغان عبوری وزیرخارجہ سےملاقات ہوئی،پاکستان اورافغانستان نےاعلیٰ سطح پررابطےبرقراررکھنےپربھی اتفاق کیا،نمائندہ خصوصی محمدصادق کی ...ملک میں رجسٹرڈووٹرزکی تعدادکتنی؟الیکشن کمیشن نےتفصیلات جاری کردیں
مارچ 27, 20251130ملک میں رجسٹرڈووٹرزکی تعدادکتنی؟الیکشن کمیشن آف پاکستان نےتفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کی تفصیلات کےمطابق ملک میں رجسٹرڈووٹرزکی تعداد13 کروڑ 34لاکھ سےتجاوز کر گئی،ملک میں ووٹرزکی کل تعداد13کروڑ34لاکھ 17ہزار505ہے۔ الیکشن کمیشن کی تفصیلات میں کہاگیاکہ مردووٹرزکی تعداد 7کروڑ 16لاکھ 54 ہزار92ہوگئی ہے،خواتین ووٹرزکی کل تعداد6کروڑ17لاکھ 63ہزار 413ہے۔بارشوں کا نیا سپیل ،پھرایک ہو گا جل تھل ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 27, 20251240بارشوں کا نیا سپیل،پھرایک ہو گا جل تھل،محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے31 مارچ تک جڑواں شہروں اسلام آباد اورراولپنڈی سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں،ملکہ کوہسار اور گلیات میں بارشیں ہوں گی،جبکہ بلوچستان میں3 اپریل تک بارشوں اور برفباری کا ...نظربندی کیس کامعاملہ:عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
مارچ 27, 20251050نظربندی کیس میں لاہورہائیکورٹ نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نےنظربندی کےخلاف دائردرخواست پرسماعت کی،حکومت کی جانب سےایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجدپرویزعدالت کےروبروپیش ہوئےجبکہ درخواست گزاروکیل اظہر صدیق بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل درخواست گزاراظہرصدیق نےکہاکہ اےجی آفس نے27اےنوٹس کاجواب فائل کیاجوایک 2دن پہلےملا،یہ کیس سننےکااختیاراس بینچ ...سونےکی قیمت میں اضافہ،چاندی اورکاپرکےریٹ گرگئے
مارچ 27, 2025770عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ،چاندی اورکاپرکےریٹ گرگئے۔کرپٹوکرنسیزکی قدرمیں کمی کاسلسلہ جاری ہے۔ سونےکی فی اونس قیمت3ڈالرکےاضافےسے3ہزار25ڈالرہوگئی جبکہ چاندی کی فی اونس قیمت2سینٹ کی کمی سے34.20ڈالرہوگئی اورعالمی مارکیٹ میں فی پاؤنڈکاپر3سینٹ کمی سے5.23ڈالرمیں فروخت ہوا۔ دوسری جانب کرپٹوکرنسیزکی قدرمیں کمی کاسلسلہ جاری ہے،بٹ کوائن کی قدر 969 ڈالرکمی سے87 ...امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےگاڑیوں پرٹیرف کااعلان کردیا
مارچ 27, 2025890ڈونلڈٹرمپ نےامریکامیں درآمدتمام گاڑیوں پر25فیصدٹیرف لگانےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ امریکی آٹوموبائل انڈسٹری کےتحفظ کیلئے ایگزیکٹوآرڈرجاری کررہاہوں،جوابی ٹیرف ہرصورت لگایاجائےگا،امریکامیں آٹوانڈسٹری کےفروغ کیلئےاقدامات کررہےہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ فارماسیوٹیکل انڈسٹری کی امریکاواپسی کیلئےٹیرف لگائیں گے،درآمدتمام گاڑیوں پرٹیرف کانفاذ2اپریل سےہوگا،امریکامیں بننےوالی گاڑیوں پربالکل کوئی ٹیرف نہیں ہے۔اگر ٹیکس وصولی کے ہدف میں کمی کی پیشکش مان لیتے تو گڑھے میں گرجاتے، ...
مارچ 26, 20251090وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہم اگر ٹیکس وصولی کے ہدف میں کمی کی پیشکش مان لیتے تو گڑھے میں گرجاتے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا، وزیراعظم نےوزیر خزانہ، سیکرٹری فنانس، نائب وزیراعظم، وزیر منصوبہ بندی اور دیگر کو مبارک باد دی ۔ اُن کاکہناتھاکہ سٹاف لیول معاہدہ ہونےپر ...معیشت کیلئے اچھی خبر:پاکستان ،آئی ایم ایف کےدرمیان معاہدہ طےپاگیا
مارچ 26, 20251480معیشت کیلئے اچھی خبر،پاکستان اوربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طےپاگیا۔ وزارت خزانہ کےاعلامیہ کےمطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان سٹاف لیول معاہدہ طےپاگیاہے،بین الاقوامی مالیت فنڈزنےمعاشی اہداف کےحصول میں کارکردگی کوسراہا۔آئی ایم ایف قرض پروگرام کی اگلی قسط دینےپرراضی ہوگیا، معاہدےکےتحت پاکستان کوقسط ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









