• نئےمالی سال کےفنانس بل کی منظوری کیلئےوفاقی کابینہ کااہم اجلاس طلب

    68
    0
    نئےمالی سال کےفنانس بل کی منظوری کےلئےوفاقی کابینہ کااہم اجلاس طلب کرلیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل صبح ساڑھے 10بجےپارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا،کابینہ ارکان کوقومی سلامتی کمیٹی کےفیصلوں پراعتمادمیں لیاجائےگا۔ فنانس بل بھی کابینہ میں پیش ...
  • پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش،ٹی ٹوئنٹی سیریزکےشیڈول کااعلان کردیاگیا

    77
    0
    بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈنے3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کےشیڈول کااعلان کردیا۔ شیڈول کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم سیریزکھیلنےکےلئےرواں سال16جولائی کوبنگلہ دیش جائےگی۔ شیڈول کےمطابق سیریزکاپہلامیچ 20جولائی کوڈھاکہ کےبنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاجائےگا،ایونٹ کادوسراٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ22جولائی کوکھیلاجائےگاجبکہ سیریزکاتیسرااورآخری میچ24جولائی کو ڈھاکہ میں کھیلا جائےگا۔
  • بغیرسنےٹیکس دہندگان کوگرفتارکرناآئین کی خلاف ورزی ہے،سپریم کورٹ

    62
    0
    سپریم کورٹ نےٹیکس کےحوالےسےتفصیلی فیصلہ جاری کیاجس میں کہاگیاکہ بغیرسنےٹیکس دہندگان کوگرفتارکرناآئین کی خلاف ورزی ہے۔ سپریم کورٹ کےجسٹس شاہدوحید،جسٹس عرفان سعادت خان اورجسٹس عقیل عباسی نےٹیکس کےحوالےسےتفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے سیلزٹیکس واجبات کےتعین کےبغیرایف آئی آرزاورگرفتاریاں کوغیرقانونی قراردےدیا۔ سپریم کورٹ کےفیصلےمیں کہاگیاکہ کسی بھی ٹیکس دہندہ ...
  • سورج کو اب تک کا سب سے طویل ترین گرہن کب لگے گا؟

    63
    0
    حیرت انگیز فلکیاتی مظہر،سورج کو اب تک کا سب سے طویل گرہن لگنے والا ہے۔اب تک کے طویل ترین سورج گرہن کو کن کن علاقوں میں دیکھا جاسکے گا؟ماہرین ِ فلکیات نے بتا دیا۔ ماہرین کے مطابق اگست 2027 میں سورج کو لگنے والا مکمل سورج گرہن 21 ویں صدی ...
  • ٹیکنالوجی پیشرفت:جدید ترین اور سمارٹ روبوٹ پلمبرز متعارف

    77
    0
    ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت،جدید ترین اور سمارٹ روبوٹ پلمبرز متعارف، جو بغیر کھدائی یا توڑ پھوڑ کیے ٹوٹے اور لیک پائپ جوڑ سکتے ہیں۔یہ روبوٹس نا صرف ایک دوسرے سےبات چیت کر سکتے ہیں، بلکہ ٹیم ورک سے جلد از جلد مرمت کا کام بھی مکمل کرتے ہیں۔ ...
  • 2025کے پہلے پانچ ماہ میں دبئی آنیوالے سیاحوں کی تعداد میں 7 فیصد اضافہ ریکارڈ

    132
    0
    سیاحت کا فروغ ، رواں سال کے پہلے پانچ ماہ میں دبئی آنیوالے بین الاقوامی سیاحوں کی تعداد میں 7 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ متحدہ عرب امارات کے مشہور سیاحتی مرکز دبئی نے 2025 کے ابتدائی پانچ ماہ، یعنی جنوری سے مئی کے دوران مجموعی طور پر 8.68 ملین بین الاقوامی ...
  • تین ہزار سکولوں و مدارس میں واٹر فلٹریشن پلانٹس لگانے کا فیصلہ

    68
    0
    طلبا کیلئے خوشخبری، تین ہزار سکولوں و مدارس میں واٹر فلٹریشن پلانٹس لگانے کی منظوری، پنجاب حکومت کا صاف پانی کی فراہمی کے لیے بڑا فیصلہ ،صاف پانی اتھارٹی 3ہزار سکول و مدارس میں واٹر فلٹریشن پلانٹس لگائے گی۔ صوبائی وزراء بلال یاسین اور رانا سکندر حیات کی زیرصدارت اجلاس ...
  • قومی ائیر لائن پی آئی اے کا خلیجی ممالک کیلئے فضائی آپریشن بحال

    61
    0
    پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، قومی ائیر لائن پی آئی اے کا خلیجی ممالک کے لیے فضائی آپریشن بحال ہو گیا ۔ پروازیں تاخیر کے ساتھ اپنی منزلوں کی جانب روانہ ہوئیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے دمام کی پرواز پی کے 245 پندرہ گھنٹے تاخیر ...
  • طلباء کاسیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ

    69
    0
    طلباء کاسیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ ،طلباء نے سیف سٹی کی ڈیجیٹل وال پر شہر بھر میں جاری سیکیورٹی اور مانیٹرنگ سسٹم کا مشاہدہ کیا۔ انٹرن شپ پروگرام کے 19ویں سیشن میں مختلف یونیورسٹیوں کے 300 طلباء و طالبات نے شرکت کی۔اس موقع پرطلباو طالبات کو سیف سٹی کے ...
  • سپریم کورٹ کاایل ایل بی پروگرام کی معیادکم کرنےکاحکم

    80
    0
    سپریم کورٹ نےایل ایل بی پروگرام 5سال سےکم کرکے4سال کرنے کا حکم دےدیا۔ جسٹس محمدعلی مظہرکی سربراہی میں آئینی بینچ نےلیگل ایجوکیشن ریفارمزکیس کی سماعت کی۔ جسٹس محمدعلی مظہر نےریمارکس دئیےکےلاء کالجزکامعیاربہترکرنےکیلئےضروری اقدامات کیے جائیں ،ایس ایم لاء کالج میں اگرکوئی کمی ہےتواسےپوراکرائیں ناکہ کالج بندکردیں،ایس ایم لاء کالج توقیام ...