Author: Omer Zaheer
گوگل جیمنی اے آئی میں آڈیو فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت متعارف
ستمبر 12, 20251840گوگل کے صارفین کیلئے خوشخبری، جیمنی اے آئی میں آڈیو فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت متعارف،گوگل جیمنی نے بڑی اپ ڈیٹ جاری کر دی، جس کے بعد صارفین اب آڈیو فائلز اپلوڈ اور پراسیس کرسکیں گے۔ یہ فیچر اس سے قبل ملٹی ماڈل چیٹ بوٹ میں موجود نہیں تھا۔نئی سہولت ...کامن ویلتھ سکالرشپ کیلئے ایچ اے ٹی ٹیسٹ پاس کرنا ضروری ہو گا
ستمبر 12, 2025980طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،کامن ویلتھ سکالرشپ 26-2025 کیلئے ایچ اے ٹی ٹیسٹ پاس کرنا ضروری ہو گا۔ ترجمان ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کا کہنا ہے کہ کامن ویلتھ سکالرشپ کیلئے ایچ اے ٹی ٹیسٹ پاس کرنا ضروری ہو گا۔ ایچ ای سی حکام کے مطابق ایچ ای ...عمران خان کیخلاف ہتکِ عزت کاکیس: وکیل کی غیر حاضری پر عدالت برہم
ستمبر 12, 2025960بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف ہتکِ عزت کےکیس میں وکیل کی غیر حاضری پر عدالت نےبرہمی کااظہارکیا۔ لاہورکی سیشن کورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے خلاف دائر ہتکِ عزت کے دعوے پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے آغاز پر بانی پی ...خونریزی روکنے کیلئے انسانی اور سفارتی کردار کو بغیر کسی ہچکچاہٹ جاری رکھیں گے،قطر
ستمبر 12, 2025730قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نےکہاہےکہ وہ خونریزی روکنے کے لیے اپنے انسانی اور سفارتی کردار کو بغیر کسی ہچکچاہٹ کے جاری رکھیں گے۔ اسرائیل کےقطرپرحملےکےبعدسلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس طلب کیاگیاجس میں سلامتی کونسل کے 15 ارکان نے اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر پر ہونے والے حملے ...دوحہ پراسرائیلی حملہ:قطری وزیراعظم آج صدرٹرمپ سےملاقات کرینگے
ستمبر 12, 2025730دوحہ پراسرائیلی حملے کے بعد قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کےساتھ آج اہم ملاقات کرینگےجس میں اسرائیلی جارحیت کی شدیدمذمت اور غزہ سیز فائر معاہدے کے اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق قطر ی وزیراعظم شیخ محمد ...پاکستان میں ہونڈا نے اپنی نئی سٹی ایسپائر ایس لانچ کر دی
ستمبر 12, 2025790نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری،ہونڈا نے اپنی نئی سٹی ایسپائر ایس پاکستان میں لانچ کر دی۔ ہونڈا اٹلس کارز پاکستان نے اپنی مشہور سیڈان سیریز میں نئی شمولیت کرتے ہوئے آل نیو سٹی ایسپائر ایس متعارف کرا دی ہے، جو جدید انداز، اپ گریڈ فیچرز اور بہتر ...صدرمملکت آصف علی زرداری چین کےدورےپرروانہ
ستمبر 12, 20251460صدرمملکت آصف علی زرداری چین کےدورےپرروانہ ہوگئے۔ ترجمان صدرہاؤس کےمطابق صدرمملکت چینی حکومت کی دعوت پردورہ کررہےہیں،آصف زرداری21ستمبرتک چین کےمختلف علاقوں کادورہ کرینگے،صدرمملکت چنگدد،شنگھائی اورشن جیانگ میں ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان صدر کاکہناہےکہ دورےمیں پاک چین تعلقات،اقتصادی اورتجارتی تعاون پربات ہوگی،سی پیک اورمستقبل کی رابطہ کاری منصوبےزیرغورآئیں گے،دورےسےدونوں ممالک کےاسٹریٹجک ...بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
ستمبر 12, 20251360بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی،بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، تاہم بالائی خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی پہاڑی چوٹیوں پر کہیں ہلکی، تو ...ایشیاکپ:آج پاکستان اورعمان مدمقابل ہوں گے
ستمبر 12, 2025760ایشیاکپ2025کےچوتھےمیچ میں پاکستان اورعمان کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،شائقین کرکٹ کےلئےخوشخبری ،بھارت کی میزبانی میں ہونےوالے ایشیاکپ 2025 میں پاکستان آج اپناپہلامیچ عمان کےخلاف کھیلےگامیچ پاکستانی وقت کےمطابق رات 7:30بجےشروع ہوگا۔جبکہ یہ میچ پاک بھارت ٹاکرے سےقبل وارم اپ کے طور پر دیکھا جا رہا ...ایشیاکپ:بنگلہ دیش نےہانگ کانگ کو7وکٹوں سےہرادیا
ستمبر 12, 2025720ایشیاکپ 2025کےتیسرےمیچ میں بنگلہ دیش نےہانگ کانگ کو7وکٹوں سےہرادیا۔ ابوظبی میں کھیلےگئے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کےتیسرےمیچ میں بنگلادیش کے کپتان لٹن داس نے ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔ہانگ کانگ کی ٹیم نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں7وکٹوں کےنقصان پر 143رنز بنائے۔ بنگلادیش نے ہدف اٹھارہویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









