• موسم سرما کی بارشیں کب شروع ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    113
    0
    موسم سرما کی بارشیں کب شروع ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں ہوا کے شدید کم دباؤ کے باعث آئندہ دو سے تین روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی، تو کہیں تیز بارش کا امکان ...
  • ٹی ٹوئنٹی سیریز:جنوبی افریقہ نےپہلےمیچ میں پاکستان کو55رنزسےشکست دیدی

    198
    0
    ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپہلےمیچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کو55رنزسےشکست دےکر1-0کی برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،جنوبی افریقہ نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 194 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 19 ...
  • پی ایس ایل میں انتظامی بہتری کیلئےملتان سلطانزکاپی سی بی کوخط

    118
    0
    ملتان سلطانزکےمالک علی ترین نےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) میں انتظامی بہتری کیلئےپاکستان کرکٹ بورڈکےچیئرمین محسن نقوی کوخط لکھ دیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کولکھےگئےخط میں علی خان ترین نے مضبوط اور مزید شفاف پی ایس ایل کے لیے اصلاحات کی تجاویز دی ہیں۔ علی ترین نےخط میں لکھاکہ ...
  • پاکستان اور سعودی عرب میں اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق

    124
    0
    پاکستان اور سعودی عرب نے اقتصادی تعاون کے ایک جامع فریم ورک کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ ریاض میں وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی، جس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ دفترِ خارجہ کے مطابق اس فریم ورک ...
  • رشوت لینےکےمقدمےمیں این سی سی آئی اےکےافسران کاجسمانی ریمانڈ منظور

    175
    0
    عدالت نےرشوت لینےکےمقدمےمیں این سی سی آئی اےکےافسران کاجسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ لاہورکی انٹی کرپشن عدالت کےجوڈیشل مجسٹریٹ نےمحفوظ فیصلہ سنایاجس میں رشوت لینےکے مقدمے میں این سی سی آئی اےکےافسران کاجسمانی ریمانڈمنظور کیاگیا،عدالت نےملزمان کو3روزہ جسمانی ریمانڈ پرایف آئی اےکی تحویل میں دےدیا۔ عدالت نےایڈیشنل ڈائریکٹرسرفرازچودھری سمیت دیگرتمام ملزمان کا جسمانی ...
  • محمدرضوان کاسینٹرل کنٹریکٹ پردستخط کرنےسےانکار

    100
    0
    سابق کپتان محمدرضوان نےسینٹرل کنٹر یکٹ پردستخط کرنےسےانکارکردیا۔ ذرائع کےمطابق سابق کپتان محمدرضوان نےبورڈکےسامنےشرائط رکھ دیں۔ محمدرضوان نےپی سی بی بورڈحکام سےسوال کیاکہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈسےکیوں ہٹایا؟وجہ بتائی جائے۔ ذرائع کابتاناہےکہ تمام کھلاڑیوں نےسینٹرل کنٹریکٹ پردستخط کردئیے،محمدرضوان کونئےسینٹرل کنٹریکٹ کی بی کیٹیگری میں رکھاگیاتھا،پی سی بی نے30کھلاڑیوں کوسینٹرل کنٹریکٹ دیاتھا۔ ...
  • پاکستان کی شرح نمومیں اضافہ،عالمی بینک نےرپورٹ جاری کردی

    197
    0
    پاکستان کی شرح نمومیں اضافہ،عالمی بینک نےرپورٹ جاری کردی۔ عالمی بینک کی رپورٹ کےمطابق مالی سال2025میں پاکستان کی معیشت شرح نمو2.6سےبڑھ کر3فیصد ہوگئی،سیلاب سےزرعی شعبہ متاثرہوا،صنعت اورخدمات میں بہتری دیکھی گئی۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ عالمی بینک حکام نےبرآمدات کےفروغ اورٹیکس اصلاحات  پر زور دیتے ہوئے سفارش کی کہ معیشت کی ...
  • ڈونلڈٹرمپ نےتیسری مدت کیلئےصدربننےکی خواہش ظاہرکردی

    136
    0
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر تیسری مدت کے لیے صدارت کی خواہش ظاہر کر دی ہے، حالانکہ امریکی آئین کسی بھی صدر کو دو سے زیادہ مدتیں مکمل کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا میں تیسری ...
  • 9مئی مقدمات، سیشن عدالت کا عمرا ن خان کو پیش کرنے کاحکم

    130
    0
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت میں بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 9 مئی و ...
  • 92 سالہ پال بیا آٹھویں مرتبہ کیمرون کے صدر منتخب،نتائج پرہنگامے پھوٹ پڑے

    106
    0
    کیمرون کے 92 سالہ پال بیا نے 53.66 فیصد ووٹ حاصل کرکے ایک بار پھر صدارتی انتخاب کا معرکہ جیت لیا ہے۔ ان کے سابق اتحادی عیسیٰ چیروما بکاری صرف 35.19 فیصد ووٹ لے پائے۔ اس طرح پال بیا مسلسل آٹھویں بار واضح اکثریت سے جیت گئے۔کیمرون میں صدارتی انتخاب ...