Author: Omer Zaheer
سندھ ہائیکورٹ کاپیٹرولیم کمپنی کےاکاؤنٹس سیل کرنےکاحکم
اکتوبر 30, 20251610سندھ ہائیکورٹ نےپیٹرولیم کمپنی کےاکاؤنٹس سیل کرنےکاحکم جاری کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سےنیشنل بینک سمیت 18بینکوں کےصدرکوخط لکھا گیا۔ خط میں کہاگیاکہ عدالت نے12اکتوبر2021کواکاؤنٹس کےکریڈیٹ بیلنس کوبینک سےنکالنےیامنتقلی سے روکاتھا،نجی پیٹرولیم کمپنی کےاکاؤنٹس سےرقم نکالی یامنتقل نہ کی جائے،سندھ ہائیکورٹ نےخط بزنس اینڈپراپرٹی کورٹس آف انگلینڈ اینڈوہیلزکےفیصلےپرعمل کیلئےارسال کیا۔ ...ٹک ٹاکرز کیلئے خوشخبری :صارفین اب زیادہ پیسے کماسکیں گے
اکتوبر 30, 20251920ٹک ٹاکرز کیلئے بڑی خوشخبری،ٹک ٹاک صارفین اب اس ویڈیو شیئرنگ ایپ سے زیادہ پیسے کماسکیں گے۔ایسا ٹک ٹاک پلیٹ فارم کے سبسکرپشن ماڈل میں تبدیلی سے ممکن ہوگا۔ امریکا میں منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ اب صارفین سبسکرپشنز سے ہونیوالی آمدنی ...سونےکی قیمت میں کمی ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
اکتوبر 30, 20252030مقامی وعالمی ما رکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کےحامل سونےکی ...صدرٹرمپ کی چینی ہم منصب سےملاقات:امریکاکاچین پرٹیرف میں کمی کااعلان
اکتوبر 30, 20252050صدرڈونلڈٹرمپ نےچینی ہم منصب شی جن پنگ سےملاقات کرکےچین پرٹیرف میں کمی اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورچینی صدرشی جن پنگ کی ملاقات جنوبی کوریاکےشہربوسان میں ہوئی،دونوں عالمی طاقتوں کےصدورکےدرمیان ملاقات ایک گھنٹہ 40منٹ جاری رہی۔چینی اورامریکی صدورکےدرمیان 6سال بعدملاقات ہوئی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی ...پاکستان شاہینزاورانگلینڈلائنزکےدرمیان وائٹ بال سیریزکاشیڈول جاری
اکتوبر 30, 20251040پاکستان شاہینزاورانگلینڈلائنزکےدرمیان وائٹ بال سیریزکاشیڈول جاری کردیاگیا۔ شیڈول کےمطابق پاکستان شاہینز فروری 2026 میں انگلینڈ لائنز کے خلاف سیریز کھیلے گی۔سیریز ابو ظہبی میں20 فروری سے9 مارچ تک ہوگی۔ پاکستان شاہینزاورانگلینڈلائنزکےدرمیان سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ایک روزہ میچز شامل ہوں گے ،جبکہ ٹی ٹوئنٹی میچز 20، 22 ...ریلوے کا نئے طریقہ کار کے تحت ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
اکتوبر 30, 20251340سفری سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ ،ریلوے نےنئے طریقہ کار کے تحت ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ریلوے حکام نے اس حوالے سے اشتہار جاری کر دیا، جس کے مطابق 11 ٹرینوں کو بڈز کی بجائے اوپن نیلام کیا جائے گا۔آؤٹ سورس کیے جانیوالی ٹرینوں میں ہزارہ ...صدی کا بڑا طوفان ملیسا،جمیکا سے ٹکرا گیا، کیوبا سے لوگوں کا انخلا
اکتوبر 30, 20251450صدی کا سب سے بڑا طوفان ملیسا،جمیکا سے ٹکرا گیا۔ کیوبا سے لوگوں کا انخلاجاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق طوفان ملیسا جمیکا سے ٹکرانے کے بعد اب کیوبا کی جانب بڑھ رہا ہے، جہاں طوفان کے خطرات سے بچنے کیلئے ممکنہ اقدامات کیے جارہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کیوبا کے ...محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم سرد ہونے کی پیشگوئی کر دی
اکتوبر 30, 20251230محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم سرد ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک ،جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے ۔اسی طرح خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک ،جبکہ پہاڑی اضلاع میں ...پی سی بی کا سیزن 2025-26 کیلئے مینز ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
اکتوبر 30, 20252060پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سیزن 2025-26 کے لیےمینز ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی سی بی کےمطابق مینزڈومیسٹک کنٹریکٹس کی مدت اگست 2025 سے جولائی 2026 تک ہے۔157 ڈومیسٹک کرکٹرز کو کنٹریکٹس دیے گئے ہیں۔کنٹریکٹس کی تعداد کو 131 سے بڑھا کر 157 کر دیا گیا ...پشاور:سینیٹ کےضمنی الیکشن کیلئےپولنگ کاعمل جاری
اکتوبر 30, 20252060خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کے جرگہ ہال میں ہورہی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سینیٹ کی یہ نشست شبلی فرازکی نااہلی کی وجہ سےخالی ہوئی تھی،ووٹنگ کےسلسلے میں الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام تیاریاں مکمل کی گئی ہے۔ پولنگ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









