Author: Omer Zaheer
چنگان السوین نےخریداروں کیلئےبڑی آفرلگادی
جون 2, 2025470چنگان السوین نے خریداروں کو بڑی خوشخبری سنادی۔ چنگان السوین نے 2 سال کی مفت سروس کی پیشکش کردی ۔ چنگان پاکستان اپنی السوین سیڈان پر ایک محدود مدت کے پروموشنل ڈیل کی پیشکش کر رہا ہے جس سے خریدار 2 لاکھ 75 ہزار روپے تک کی بچت کر سکتے ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان نےبنگلہ دیش کووائٹ واش کردیا
جون 2, 2025740پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں شاہینوں نےبنگلہ دیش کو7وکٹوں سےشکست دے کروائٹ واش کردیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں پاکستان ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیا۔بنگلہ دیش نےپہلےکھیلتےہوئےمقررہ 20اوورز میں6 وکٹوں کےنقصان پر196 رنزبنائےجواب میں شاہینوں نے18ویں اوورمیں 3وکٹوں پرہدف ...’’ بھارتی آب جارحیت کے نتائج بھیانک ہونگے‘‘فیلڈ مارشل عاصم منیر
مئی 31, 2025450’’ بھارتی آب جارحیت کے نتائج بھیانک ہوں گے‘‘فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارت کو پھر یاددہانی کرادی ۔ آرمی چیف فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا اور زیر تربیت طلبا افسران اور فیکلٹی سے خطاب کیا۔ آئی ایس پی آر ...فخرپاکستان ارشدندیم نےایک اورگولڈمیڈل جیت لیا
مئی 31, 20251230فخرپاکستان ارشدندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ جنوبی کوریا میں ہونے والےایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے ارشد ندیم اور یاسر سلطان نے حصہ لیا۔ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کےفائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم نے پہلی تھرو 75.64 میٹر کی پھینکی جبکہ دوسری کوشش میں ...توشہ خانہ ٹوریفرنس: آج بھی گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہو سکے
مئی 31, 2025670توشہ خانہ ٹوریفرنس میں آج بھی گواہوں کے بیان ریکارڈ نہ ہو سکے ۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو ریفرنس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیاجبکہ بشریٰ بی بی نےبطوراحتجاج کمرہ ...نان فائلرزکے گرد گھیرامزید تنگ ،ودہولڈنگ ٹیکس دُگنا کرنے کی تجویز
مئی 31, 2025830نان فائلرزکے گرد گھیرا تنگ ، بینکوں سے کیش نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس دُگنا کرنے کی تجویز سامنے آ گئی۔ یکم جولائی 2025 سے نان فائلر کی کیٹیگری ختم کرنے پر غور، ایسے افراد کسی قسم کا مالیاتی لین دین نہیں کر سکیں گے۔ ایف بی آر نے بینکوں سے ...الیکٹرک گاڑیوں میں انقلاب برپہ،زیکرایکس کارکی لانچنگ جلدمتوقع
مئی 31, 2025640پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا انقلاب تیزی سے زور پکڑ رہا ہے، حال ہی میں آنے والی گاڑیوں میں سب سے زیادہ متوقع زیکرایکس ہے۔ جو جلد ہی کیپٹل اسمارٹ موٹرز کی طرف سے پاکستان میں لانچ کی جائے گی ۔ الیکٹرک گاڑی زیکرایکس کو جدید خصوصیات سے مزین ہے، ...بجٹ میں بجلی صارفین کو کتنا ریلیف ملے گا ؟اہم خبر آ گئی
مئی 31, 2025760بجٹ میں بجلی صارفین کو کتنا ریلیف ملے گا ؟اہم خبر آ گئی ۔ بجٹ میں 200 سے 300 یونٹ والوں کو بجلی نرخ میں رعایت کی تجویز سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ڈاکٹر فاروق ستار کی زیرصدارت ہوا۔ ڈسکوز کی ...حکومت کارواں برس چہرے کے ذریعے شناخت کا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ
مئی 31, 2025630بائیومیٹرک نہیں اب چہرے سے شناخت ہوگی ، حکومت نے رواں برس چہرے کے ذریعے شناخت کا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت داخلہ نے تمام متعلقہ اداروں کو شہریوں کی بائیومیٹرک معلومات کے علیحدہ علیحدہ ریکارڈ رکھنے سے روکتے ہوئے ایک متحدہ چہرہ شناسائی نظام یعنی فیشل ریک ...ٹرمپ نے پاک بھارت کشیدگی روکنےکا پھرکریڈٹ لے لیا
مئی 31, 2025430امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ بندی کا سہرا اپنے سر لیتے ہوئے کہا ہے ہم نے پاکستان اور بھارت کو جنگ سے روکا، پاک بھارت کشیدگی جوہری تباہی کا باعث بن سکتی تھی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق اوول ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









