Author: Omer Zaheer
پری مون سون بارشوں کا آغاز : بادل کہاں کہاں برسیں گے؟
جون 21, 2025730پری مون سون بارشوں کا آغاز، بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے شہریوں کو نوید سنا دی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے 24 جون کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، مری، گلیات، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی و وسطی ...وزیراعظم نےدوہفتےمیں پی این ایس سی کابزنس پلان طلب کرلیا
جون 20, 2025550وزیراعظم شہبازشریف نےدوہفتےکےاندرپی این ایس سی کابزنس پلان طلب کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پاکستان نیشنل شپنگ کارپورشن کے امورپرجائزہ اجلاس منعقدہوا ،وزیراعظم نے پی این ایس سی کےبیڑےمیں اضافےکیلئےلیزپربحری جہازلینےکی ہدایت کی۔ اجلاس کوبریفنگ دی گئی کہ ادارےکےپاس10بحری جہازہیں، 7لاکھ 24ہزار 643ٹن کارگولےجاسکتےہیں۔ اجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ جہازوں کی ...ایران پراسرائیل کاحملہ دہشتگردانہ تھا،یہ خطہ مزیدجنگ برداشت نہیں کرسکتا، عمرایوب
جون 20, 2025680اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ ایران پراسرائیل کاحملہ دہشتگردانہ تھا،یہ خطہ مزیدجنگ برداشت نہیں کرسکتا۔ اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایوب کاکہناتھاکہ دنیامیں تیل کاذخیرہ12دن سےزیادہ کانہیں ہے،آج ساتھی ایم این ایزاورورلڈبینک کی ٹیم کی ملاقات ہوئی،موجودہ حکومت گروتھ پر انحصار کررہی تھی۔ عمرایوب کامزیدکہناتھاکہ ...3دن میں سیاسی جماعتوں کوجوائن کرنےکااختیارآئین نے دیا ہے، جسٹس جمال مندوخیل
جون 20, 2025680مخصوص نشستوں کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیلوں پرریمارکس دیتے ہوئےجسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ3دن میں سیاسی جماعتوں کوجوائن کرنےکا اختیار تو آئین نےدیاہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں گیارہ رکنی آئینی بینچ نےمخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر سماعت کی۔پی ٹی آئی رہنما کنول شوذب کے ...جلدشادی کیوں کی؟اداکارہ غنیٰ علی نےبتادیا
جون 20, 2025900پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرواداکارہ غنیٰ علی نےجلد شادی کرنےکی وجہ بتادی۔ حال ہی میں اداکارہ غنیٰ علی کاایک انٹرویوں کےدوران گفتگوکرتے ہوئے کہناتھا کہ کےمیں بہت شکر ادا کرتی ہوں کہ میں نے صحیح عمر میں شادی کرلی، مجھے یہ لگتا ہے کہ یہ سب نصیب کی بات ہوتی ...ایف آئی ایچ نیشنز کپ:پاکستان ،فرانس کوشکست دیکرفائنل میں پہنچ گیا
جون 20, 2025710ایف آئی ایچ نیشنز کپ کےپہلےسیمی فائنل میں پاکستان نےفرانس کوشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ ملائیشیا میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز کپ اپنےاختتام کی طرف گامزن ہے، میگاایونٹ کےپہلےسیمی فائنل میں پاکستان اورفرانس کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ مقررہ وقت میں دونوں ٹیموں 3-3گول سے برابررہیں۔ مقابلہ برابر ہونے پر پاکستان ...حکومت کا5سال پرانی گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ کی اجازت کافیصلہ
جون 20, 2025950حکومت نےآئندہ مالی سال سے5سال پرانی گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ کی اجازت دینےکافیصلہ کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کاسلیم مانڈوی والاکی زیرصدارت اجلاس منعقدہواجس میں ایف بی آرحکام کی جانب سےکسٹمزٹیرف میں ردوبدل پربریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں حکا م ایف بی آرکاکہناتھاکہ آئی ایم ایف نےاگلے4سال میں درآمدی ...ایران کبھی شہری علاقوں اورہسپتالوں پرحملہ نہیں کرتا،ایران
جون 20, 2025720ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاکہ ایران کبھی شہری علاقوں اورہسپتالوں پرحملہ نہیں کرتا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناتھاکہ ایران کا مؤقف واضح ہے،ہم ہسپتالوں یاعام شہریوں کوہدف نہیں بناتے،ایران کبھی شہری علاقوں اورہسپتالوں پر حملہ نہیں کرتا۔ عباس عراقچی کامزیدکہناتھاکہ اسرائیل نےغزہ میں جان ...پاکستان دہشتگردی کیخلاف عالمی جنگ میں صفِ اول پر رہا ہے ،فیلڈ مارشل
جون 20, 20251030فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان دہشتگردی کےخلاف عالمی جنگ میں صفِ اول پر رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سرکاری دورہ امریکا جاری ہے انہوں نے امریکی تھنک ٹینکس اور اسٹریٹیجک امور کےنمائندوں سے ...جنگیں ختم ہوجاتی ہیں مگرمہاجرین کی بےگھری نسلوں تک رہ جاتی ہے،مریم نواز
جون 20, 2025730وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جنگیں ختم ہوجاتی ہیں مگرمہاجرین کی بےگھری نسلوں تک رہ جاتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاپناہ گزین افرادکےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ مہاجرہوناکوئی جرم نہیں یہ ایک کربناک مجبوری ہے،کوئی شوق سےپناہ گزین نہیں بنتازندگی بچانےکیلئے اپنا گھر چھوڑناپڑتا ہے، جنگیں ختم ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









