Author: Omer Zaheer
منی لانڈرنگ کیس:پرویزالٰہی کی بریت کی درخواست پرفیصلہ موخر
اکتوبر 25, 20251560منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر کردیا گیا۔ لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل میں پرویز الٰہی، ان کے اہلِ خانہ اور دیگر ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت کی جانب سے آج فیصلہ سنایا جانا ...اداکارہ مریم نفیس نے شوہر سے اختلافات مٹانے کا طریقہ بتا دیا
اکتوبر 25, 20251300پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے شوہر سے اختلافات مٹانے کا طریقہ بتا دیا۔ حال ہی میں اداکارہ مریم نفیس نےایک نجی چینل کےمارننگ شومیں بطورمہمان شرکت کی۔جہاں پراُنہوں نےاپنےکیریئراورنجی زندگی کےبارےمیں تفصیل کےساتھ گفتگوکی۔ میزبان نےاداکارہ سےسوال کیاجس کےجواب میں مریم نفیس نےجواب دیتےہوئےبتایاکہ میاں بیوی میں ...پاکستانی کھلاڑی بی بی ایل کھیلےگئےیانہیں؟کرکٹ آسٹریلیاکی وضاحت
اکتوبر 25, 20252000آسٹریلین کرکٹ بورڈ کےچیف ایگزیکٹو ٹوڈ گرین برگ نےکہاہےکہ پی سی بی نے پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ کھیلنے کی اجازت دےدی ہے۔ آسٹریلین کرکٹ بورڈ کےچیف ایگزیکٹو ٹوڈ گرین برگ کاکہناتھاکہ بگ بیش لیگ میں پاکستانی کھلاڑی ان ایکش ہوں گے،پاکستان کے کھلاڑیوں کو بی بی ایل کھیلنے ...تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ سرکت چل بسیں
اکتوبر 25, 20251680تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ سرکت 93 برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں۔ تھائی لینڈکےشاہی محل کی جانب سےجاری بیان میں بتایاگیاسابق ملکہ سرکِت بینکاک کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھیں ،جہاں پروہ طویل علالت کےبعدانتقال کرگئیں۔اوریہ بھی کہاگیاکہ سابقہ ملکہ سر کت موجودہ بادشاہ کی والدہ تھیں۔ بیان میں ...بھارتی اداکارستیش شاہ طویل علالت کےبعدانتقال کرگئے
اکتوبر 25, 20252070بھارت کےمعروف اداکارستیش شاہ طویل علالت کےبعد74برس کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق اداکارستیش شاہ طویل عرصےسے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔جس کی وجہ سےاُن کو ممبئی کے مقامی ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ جہاں پروہ آج انتقال کرگئے۔اداکارکی آخری رسومات 26اکتوبرکوممبئی میں اداکی جائیں گی۔ معروف بھارتی ...امریکاکاکولمبیاپرپابندیاں لگانےکااعلان
اکتوبر 25, 20251670امریکی محکمہ خزانہ کےدفتربرائےغیرملکی اثاثہ جات کنٹرول نےکولمبیاپرپابندیاں لگانےکااعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سےکولمبیاکومنشیات کااڈہ قرار دینے کے بعد پابندیاں لگائی گئی ہیں، کولمبیا کے صدر گستادو پیٹرو،انکی اہلیہ،بیٹااوروزیرداخلہ کانام لسٹ میں شامل ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کاکہناہےکہ پابندیاں منشیات کےخلاف واشنگٹن کی جاری کارروائیوں کاحصہ ہیں۔ ...عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست سماعت کیلئےمقرر
اکتوبر 25, 20251900بانی پی ٹی آئی عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست سماعت کیلئےمقرر ہوگئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ رجسٹرارآفس نےکازلسٹ جاری کردی،جسٹس ارباب محمدطاہر4نومبرکوبانی پی ٹی آئی ایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست پرسماعت کریں گے۔ اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کونوٹس جاری کرکےجواب طلب کررکھاہے۔فضائی مسافروں کیلئےاچھی خبر:5سال بعدپی آئی اےکی پرواز مانچسٹرروانہ
اکتوبر 25, 20251780فضائی مسافروں کیلئےاچھی خبر،5سال بعدقومی ائیرلائن(پی آئی اے)کی پرواز مانچسٹرروانہ ہوگئی۔ جولائی 2020کےبعدپی آئی اےکی پہلی بوئنگ ٹرپل سیون پروازاسلام آباد سےمانچسٹرروانہ ہوئی،قومی ائیرلائن کی مانچسٹرکیلئےبراہ راست پہلی پروازشہراقتدار سے12بجکر5منٹ پرروانہ ہوئی،پی آئی اےکی پرواز 701برطانوی وقت کےمطابق شام5بجےمانچسٹرپہنچےگی۔ پی آئی اےکی مانچسٹرکیلئےپروازیں منگل اورہفتےکےروزآپریٹ ہوں گی ،مانچسٹرسے پرواز شام ...26نومبر احتجاج کیس:بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
اکتوبر 25, 20252170عدالت نے26نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کے جج چودھری عامرضیاکی عدم دستیابی کے باعث 26 نومبر احتجاج کیس کارروائی نہ ہوسکی۔جس کے باعث بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت ...کراچی : آلودگی کیخلاف کہاں اور کن خاص درختوں کا نیا جنگل آباد کیا جارہا ...
اکتوبر 25, 20251770کراچی میں آلودگی سے نمٹنے کا منفرد منصوبہ، کہاں اور کن خاص درختوں کا نیا جنگل آباد کیا جارہا ہے؟ تمام تر تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ ساحلی شہرکراچی میں آلودگی کیخلاف اہم ماحولیاتی مشن جاری، جس کے تحت انڈس ڈیلٹا کے علاقے حجامڑو کریک میں مینگروز کے وسیع ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









