Author: Omer Zaheer
موسم سرما کی پہلی بارش، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
اکتوبر 25, 20252480موسم سرما کی پہلی بارش کےبارےمیں محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے، جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے ...پنجاب میں تیزترین ڈویلپمنٹ کےجدیددورکاآغازہوچکاہے،مریم نواز
اکتوبر 24, 20251280وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب میں تیزترین ڈویلپمنٹ کے جدید دور کا آغاز ہوچکا ہے۔ ورلڈڈویلپمنٹ انفارمیشن ڈےکےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ ورلڈڈویلپمنٹ انفارمیشن ڈےکامقصدعوام کی زندگیوں میں بہتری لانےکےعزم کی تجدیدہے،ورلڈڈویلپمنٹ انفارمیشن ڈےپرعوامی مسائل اورترقیاتی ضروریات کی اہمیت اجاگرکی جاتی ہے۔ مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ عوام میں ڈویلپمنٹ کی ضرورت ...26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کی عدم پیشی،عدالت نےاداروں کوحکم جاری کردیا
اکتوبر 24, 2025203026نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کی عدم پیشی پرعدالت نےاظہاربرہمی کرتےہوئےاداروں کوحکم جاری کردیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نے26نومبراحتجاج کیس کی سماعت کی۔مقدمے کے10ملزمان پیش ہوئےپراسیکیوشن کےگوہان اورمال مقدمہ بھی عدالت میں پیش ہوئےجبکہ علیمہ خان طلبی کےباوجودعدالت میں پیش نہ ہوئیں۔ عدالت نےچیئرمین نادراکوعلیمہ خان کاقومی ...ملکی قرضوں میں اضافہ:وزارت خزانہ نےدستاویزات جاری کردیں
اکتوبر 24, 20251020ملکی قرضوں میں گزشتہ ایک دہائی میں جی ڈی پی کےلحاظ سے10فیصدسے زائد اضافہ ہوگیا،وزارت خزانہ نےدستاویزات جاری کردیں۔ دستاویزات کےمطابق 2016میں قرضہ جی ڈی پی کے60فیصدکے برابر تھا۔ 2025 میں71فیصدتک جاپہنچا،مالی سال 2025میں قرضوں کی ادائیگی پر وفاقی حکومت کی خالص آمدنی کا89فیصدخرچ ہوا،مالی سال2023میں قرضوں کی ادائیگیوں پروفاق ...اسرائیل مغربی کنارےکےمعاملےمیں کوئی اقدام نہیں کرےگا،امریکاکی انتباہ
اکتوبر 24, 20251320امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اسرائیل مغربی کنارےکےمعاملےمیں کوئی اقدام نہیں کرےگا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاہوم لینڈسیکیورٹی کےاجلاس سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ امریکامیں سمندرکےراستےسےمنشیات اسمگلنگ کوروک دیاہے،چینی صدرشی جن پنگ سےفینٹانیل سےمتعلق بات کروں گا،چین فینٹانیل کی اسمگلنگ کےلئےوینزویلا کو استعمال کررہاہے،جلدوینزویلامیں زمینی کارروائی دیکھنےکوملے گی، وینزویلا کےقریب بی ...دیوالی تقریب کی تصاویر وائرل، امر خان کے بولڈ لباس پر صارفین برہم
اکتوبر 24, 20251080دیوالی تقریب کی تصاویرسوشل میڈیاپر وائرل ،اداکارہ امر خان کےبولڈ لباس پر صارفین برہم ہوگئے۔ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی شوبز انڈسٹری کے فنکاروں نے اپنے ساتھی ہندو فنکاروں کے ساتھ دیوالی کا تہوار منایا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ان تصاویر میں ...علی ترین نےپی سی بی کے نوٹس کا جواب دے دیا
اکتوبر 24, 20252100پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نےپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کےنوٹس کا جواب دے دیا ۔ ملتان سلطانزنےنوٹس کاجواب دیتےہوئےافسوس کا اظہارکیااورکہاعلی ترین نے جو بھی بیان دیا ہے وہ پی ایس ایل کے بہترین مفاد میں دیا گیا ہے۔ علی ترین نے ملتان ...ڈینگی کےوارجاری:مزید14مریض سامنےآگئے
اکتوبر 24, 20251190راولپنڈی میں بھی ڈینگی کے وار جاری ،24 گھنٹوں میں مزید14مریض سامنے آگئے ۔ راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعدادمیں اضافہ ،گزشتہ 24گھنٹوں میں 14نئےڈینگی مریض سامنے آگئے ،رواں سیزن میں ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد1177ہوگئی،مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی کے50سے زائدمریض زیرعلاج ہیں۔ دوسری جانب محکمہ صحت پنجاب کی راولپنڈی ...چین کا کارنامہ :دنیا کا پہلا مکمل طور پر ماڈیولر اور ذہین روبوٹ متعارف
اکتوبر 24, 20252060روبوٹس کی دنیا میں چین کانیااور حیرت انگیز کارنامہ، دنیا کا پہلا مکمل طور پر ماڈیولر اور ذہین روبوٹ متعارف کروا دیا۔ چین کا یہD1 نامی روبوٹ اپنے پاؤں اور پہیے بدل کر چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور مشکل راستوں پر 100 کلو گرام تک وزن اٹھا کر چل ...یوٹیوب شارٹس کا بےتحاشا استعمال محدود،ٹائمر فیچر متعارف
اکتوبر 24, 20251920یوٹیوب کے صارفین کیلئے اہم خبر،یوٹیوب شارٹس کا بےتحاشا استعمال محدود،ٹائمر فیچر متعارف کروادیاگیا۔ معروف ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے صارفین کوشارٹس ویڈیوز کے حد سے زیادہ استعمال سے بچانے کیلئے ایک نیا ٹائمر فیچر متعارف کروا دیا۔اس فیچر کے ذریعے صارفین ایپ کی سیٹنگز میں روزانہ ویڈیوز دیکھنے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









