Author: Omer Zaheer
پنجاب کے سرکاری کالجوں کے طلبا کیلئے نئی ہدایات جاری
اکتوبر 24, 20251320طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری کالجز کے طلبا کیلئے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ نئی ہدایات کے مطابق2 یا زائد مضامین میں ایفگریڈ لینے والے طلبا کے داخلے بورڈ کو نہیں بھیجے جائیں گے،امتحانات میں غیر حاضری کی صورت میں فی پرچہ 200 ...سفر کا جدید انداز:ریاض میں بغیر ڈرائیور گاڑیوں کی سروس کا آغاز
اکتوبر 24, 20251420سفر و سیاحت کا جدید انداز،سعودی شہرریاض میں بغیر ڈرائیور گاڑیوں کی سروس کا آغازکردیاگیا۔ یہ منصوبہ اپنے ابتدائی تجرباتی مرحلے میں ہے اور آغاز سے ہی شہریوں اور سیاحوں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی حاصل کر رہا ہے، جہاں اب تک ایک ہزار سے زائد افراد اس سروس کا تجربہ ...پاکستان بھارت میں ہونےوالےجونیئرہاکی ورلڈکپ سےدستبردار
اکتوبر 24, 20251430پاکستان بھارت میں ہونےوالےجونیئرہاکی ورلڈکپ سےدستبردار ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نےبھارتی حکام کوتحریری طورپرآگاہ کردیا۔ سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد نے کہا کہ بھارتی توکھلاڑیوں سےہاتھ نہیں ملاتے،اپنےملک میں کیاسلوک کریں گے؟ ان حالات میں بھارت جا کرکھیلنا کسی طور مناسب نہیں ہے،نیوٹرل وینیوپرمیچ کھیلنےکی پیشکش کی ...پی سی بی نےقومی کرکٹرزکوبگ بیش لیگ کھیلنےکی اجازت دیدی
اکتوبر 24, 20251070پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےقومی کرکٹرزکوبگ بیش لیگ کھیلنےکی اجازت دےدی۔ ذرائع کےمطابق پاکستانی کرکٹرزبگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےقومی کرکٹرزکوبگ بیش لیگ کیلئےاین اوسی جاری کردیا۔پی سی بی کی جانب سےقومی کرکٹرز اورکرکٹ آسٹریلیاکواین اوسی کےبارےمیں مطلع کردیاگیاہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ جن کرکٹرزکواین ...صدرٹرمپ کی چینی ہم منصب سےملاقات طے
اکتوبر 24, 20251780وائٹ ہاؤس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی چینی صدرشی جن پنگ سےملاقات کی تاریخ کااعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورشی جن پنگ کی 30اکتوبر کوملاقات ہوگی،ٹرمپ28اکتوبرکوجاپان کی نومنتخب وزیراعظم سانائے تکائچی اور29اکتوبرکوجنوبی کوریاکےرہنماسےملیں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ آج سےایشیاکےدورےپرروانہ ہوں گے۔لاہور: دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے سے پہلے نمبر پر آگیا
اکتوبر 24, 2025990لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے سے پہلے نمبر پر آگیا۔ فضائی آلودگی کے عالمی ادارے آئی کیو ایئر کے مطابق چند روز قبل لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر تھا، جبکہ بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی پہلے نمبر پر تھا، مگر اب لاہور ...ولادیمیرپیوٹن کاروسی تیل کمپنیوں پرامریکی پابندیوں پرردعمل
اکتوبر 24, 20251930روسی صدرولادیمیرپیوٹن نے روسی تیل کمپنیوں پرامریکی پابندیوں پرردعمل دیتے ہوئےکہاکہ روس کبھی بھی امریکی دباؤکےآگےنہیں جھکےگا۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق روسی صدرولادیمیرپیوٹن نےکہاہےکہ امریکاکےغیردوستانہ اقدامات روس امریکاتعلقات کومزیدکمزورکردیں گے،کوئی بھی خوددارملک دباؤمیں آکرفیصلےنہیں کرتا،نئی پابندیاں معیشت پرکچھ اثرڈال سکتی ہیں۔ واضح رہےکہ رواں سال کےاوئل میں امریکاکی جانب سے ...ٹرمپ ،پیوٹن ملاقات خارج ازامکان نہیں،صدرملاقات کرسکتےہیں،وائٹ ہاؤس
اکتوبر 24, 2025960ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نےکہاہےکہ ڈونلڈٹرمپ اورپیوٹن ملاقات خارج ازامکان نہیں،صدر ملاقات کرسکتےہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نےکہاہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ طویل عرصےسےیوکرین جنگ میں دونوں فریقوں پرمایوسی کااظہار کرتے رہےہیں،اب روس پرپابندیوں کاوقت ہے، روسی فریق کی طرف سےکافی کچھ نظرنہیں آیا۔ ...سردی کی آمد: محکمہ موسمیات کی موسمِ سرماکے بارے اہم پیشگوئی
اکتوبر 24, 20251580سردی کی آمد کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نومبر کے اوائل اور وسط سے ملک بھر میں موسم خنک ہونا شروع ہو جائے گا، تاہم بلوچستان کی شمال مغربی سمت سے قابل از وقت سرد ہوائیں چل سکتی ہیں، ...وزیراعظم کاصنعتوں اورکسانوں کیلئےبجلی پیکج کااعلان
اکتوبر 23, 2025990وزیراعظم شہبازشریف نےصنعتوں اورکسانوں کیلئےبجلی پیکج کااعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کےساتھ صنعتی و زرعی شعبے کے ماہرین اور کاروباری برادری کے وفد نے ملاقات کی، جس میں وزیراعظم نے صنعتوں اور کسانوں کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کیا۔ وزیراعظم نے بتایا کہ آئندہ تین برس تک صنعتی اور ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









