• ہالی ووڈ تاریخ ساز بزنس کرنے والی کامیاب فلمیں

    205
    0
    ہالی ووڈ کی متعدد فلموں نے تاریخ ساز کامیابی حاصل کی ۔جن میں تاریخ میں سب سےزیادہ بزنس کرنےوالی فلموں میں اواتار سرفہرست ہے۔ 2009 میں ریلیز ہونےوالی جیمز کیمرون کی اس سائنس فکشن ایڈوینچرفلم کی کامیابی کےپیچھےاچھوتا موضوع،جدید ٹیکنالوجی اور مختلف زبانوں میں ریلیز تھی اور اسی کے نتیجے ...
  • جنوبی افریقہ کوبڑادھچکا:پروٹیز بولر کویِنا مپھاانجری کاشکار

    104
    0
    جنوبی افریقہ کوبڑادھچکا،پروٹیز بولر کویِنا مپھاانجری کاشکارہونےکےباعث پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے مطابق فاسٹ باؤلر مپھاکا ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے ہیں، جس کے باعث وہ پاکستان کے خلاف مجوزہ وائٹ بال سیریز اور نمیبیا کے خلاف واحد ...
  • جنوبی افریقہ کیخلاف پہلا ٹیسٹ :قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

    174
    0
    جنوبی افریقہ کےخلاف پہلےٹیسٹ کےلئےپاکستانی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے۔ ذرائع کاکہناہےکہ پی سی بی ٹیم مینجمنٹ نےجنوبی افریقہ کےخلاف پہلےٹیسٹ میچ کےلئے پلئینگ الیون پر غور کیا۔جس میں 2 ریگولر فاسٹ بولرز اور 2 اسپنرز کو  میدان میں اُتارنےپر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع ...
  • ویمنزورلڈکپ:جنوبی افریقہ نےبھارت کو3وکٹوں سےشکست دیدی

    103
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ورلڈکپ کےدسویں میچ میں جنوبی افریقہ نےبھارت کو3وکٹوں سےشکست دےدی۔ آئی سی سی ویمنزورلڈکپ کےدسویں میچ میں جنوبی افریقہ نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیامیزبان بھارت نےپہلےکھیلتےہوئے 49.5 اوورز میں 251 رنز کاہدف دیاجواب میں جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے 7گیندپہلےہی میچ جیت لیا۔ بھارت ...
  • پی ٹی آئی ارکان کا پنجاب اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا ...

    177
    0
    تحریک انصاف اراکین نے پنجاب اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں سےاستعفے دے دئیے۔ پی ٹی آئی کے ارکان نے پنجاب اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دے دیے ہیں۔ استعفے پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرا دیے گئے۔مستعفی ہونے والے ارکان کی تعداد 7 ہو گئی ہے۔ واضح رہے ...
  • نااہلی کیس:سپریم کورٹ میں پشاورہائیکورٹ فیصلےکیخلاف اپیل کی جلدسماعت کی درخواست دائر

    182
    0
    عمرایوب اورشبلی فراز کی جانب سے نااہلی کیس میں سپریم کورٹ میں پشاورہائیکورٹ فیصلےکیخلاف اپیل کی جلدسماعت کی درخواست دائر کردی گئی۔ عمرایوب اورشبلی فرازکی جانب سےفیصلےکیخلاف اپیل کی جلدسماعت کیلئےدرخواست بیرسٹر گوہر نےدائرکی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ الیکشن کمیشن نےسینیٹ اورقومی اسمبلی کی خالی سیٹوں پرضمنی الیکشن شیڈول جاری ...
  • امیربالاج قتل کیس:گرفتارملزم طیفی بٹ کوجےآئی ٹی کےحوالےکردیاگیا

    192
    0
    امیربالاج قتل کیس میں بڑی پیشرفت،دبئی سےگرفتارملزم طیفی بٹ کوجےآئی ٹی کےحوالےکردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق ملزم طیفی بٹ کونجی ائیرلائن کےذریعےلاہورمنتقل کرکےجےآئی ٹی کے حوالے کردیا گیا،دبئی سےگرفتارخواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کوگزشتہ رات کراچی پہنچایاگیاتھا،گرفتارملزم طیفی بٹ کوامیربالاج قتل کیس میں حراست میں لیاگیا۔ یادرہےکہ امیر بالاج قتل کیس ...
  • چین میں ڈرائیور کے بغیرجدید اے آئی بسیں سڑکوں پر دوڑنے لگیں

    187
    0
    سفر و سیاحت کا نیا انداز،چین میں خودکار بغیرڈرائیور کے جدید بسیں سڑکوں پر دوڑنے لگیں۔ یہ بسیں مکمل طور پر مصنوعی ذہانت (AI) کے نظام کے تحت چلتی ہیں اور خود بخود سڑک پر اپنے راستے، رفتار اور رکنے کے مقامات کا تعین کرتی ہیں۔چینی کمپنی نے اپنی اس ...
  • بس بہت ہوگیا،دہشتگردوں کامکمل خاتمہ نہ کیاتوساری محنت رائیگاں جائے گی، وزیراعظم

    145
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بس بہت ہوگیا، دہشتگردوں کامکمل خاتمہ نہ کیاتوساری محنت رائیگاں جائےگی۔ وزیراعظم شہبازشریف کاایک بیان میں کہناتھاکہ بس بہت ہوگیا،دہشتگردی کاسرکچلناہوگا،خوارج کامکمل خاتمہ کریں گے،دہشتگردہمسایہ ملک سے آکر پاکستان میں کارروائیاں کرتےہیں،دوست نمادشمن خوارج کوتحفظ دیتےہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ خوارج کی حمایت اورانہیں ٹھکانہ دینےوالےبرابرکےمجرم ہیں،آگ اورپانی کاکھیل ...
  • وزیراعلیٰ نےآٹزم سکول کےبچوں،اساتذہ کیلئےیونیفارم کےڈیزائن کی منظوری دیدی

    98
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےآٹزم سکول کےبچوں،اساتذہ اورسٹاف کیلئے یونیفارم اورڈیزائن کی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت سپیشل ایجوکیشن کےحوالےسےاہم اجلاس منعقد ہوا۔جس میں مریم نوازکی جانب سےمعاون خصوصی ثانیہ عاشق اورٹیم کو شاندار کارکردگی پرخراج تحسین پیش کیاگیا۔ آٹزم سکولوں میں مختصرترین مدت میں خصوصی بچوں کے 5ہزار سے ...