Author: Omer Zaheer
کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد
مارچ 19, 20251140کالجز کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد ،محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام اضلاع کے ڈائریکٹر آف کالجز کو مراسلہ جاری کردیا۔ پنجاب کے سرکاری اور نجی کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔پنجاب ...مینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کامعاملہ:عدالت نےرپورٹ طلب کرلی
مارچ 19, 2025860تحریک انصاف کامینارپاکستان پرجلسہ کی اجازت کامعاملہ،عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے رپورٹ طلب کرلی ۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےپی ٹی آ ئی نائب صدر اکمل خان باری کی 22مارچ کومینار پاکستان پرجلسےکی اجازت کےلئے درخواست پرسماعت کی۔درخواست گزارکی جانب سےوکیل لطیف کھوسہ عدالت میں ...مشعال یوسفزئی کیس کی کازلسٹ منسوخ کرنےپرہائیکورٹ کااہم فیصلہ
مارچ 19, 20251560مشعال یوسفزئی کیس کی کازلسٹ منسوخ کرنےپرعدالت نےتوہین عدالت کی کارروائی کاآغازکردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس اعجازاسحاق خان نےپی ٹی آئی رہنمامشعال یوسفزئی کیس کی کازلسٹ منسوخ کرنےپرسکشن7کےتحت توہین عدالت کی کارروائی کاآغازکردیا۔ عدالت نےکازلسٹ منسوخ اوردوسرےبینچ کومنتقل کرنےپرڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کوتحریری جواب جمع کرانےکاحکم دیااورایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادسےبھی جواب طلب ...تیسراٹی ٹوئنٹی: قومی ا سکواڈ آکلینڈ پہنچ گیا
مارچ 19, 20251100تیسراٹی ٹوئنٹی کھیلنےکےلئے قومی ا سکواڈ ڈونیڈن سے آکلینڈ پہنچ گیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کل ایڈن پارک آکلینڈ میں پریکٹس کرے گا، قومی سکواڈ دو بجے سے پانچ بجے تک پریکٹس کرے گا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 21 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ یادرہےکہ ...فیس بک کا صارفین کیلئے پیسے کمانے کا ایک اور آسان طریقہ متعارف
مارچ 19, 20251460فیس بک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،میٹا کی زیر ملکیت ایپ نے پیسے کمانے کا ایک اور آسان طریقہ متعارف کروا دیا۔ کمپنی کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کروایا گیا ہے، جس کے ذریعے اب صارفین فیس بک سٹوریز پر ملنے والے ویوز سے بھی پیسے کما سکیں گے۔کمپنی ...پی آئی اے کا عید الفطر کے بعد برطانیہ کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
مارچ 19, 20251230قومی ایئر لائن کے مسافروں کیلئے خوشخبری،پی آئی اے کی عید الفطر کے بعد برطانیہ کیلئے پروازیں شروع کرنے کی تیاری،قومی ایئر لائن پی آئی اے کی جانب سے عیدالفطر کے بعد برطانیہ کیلئے پروازیں بحال ہونے کی خوشخبری سنا دی گئی۔ یورپ کیلئے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز سے پابندی ...ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 19, 2025880آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں دن کے اوقات میں مطلع جزوی ابر آلود ...امریکا:سپریم کورٹ ٹرمپ پربرہم:جج کےمواخذے کے مطالبے کو مستردکردیا
مارچ 19, 20251320امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف فیصلہ دینےوالےڈسٹرکٹ جج کےمواخذے کے مطالبے کو مسترد کردیا ۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق چیف جسٹس جان رابرٹس نےکہاہےکہ ملک بدری کےخلاف فیصلہ دینےوالےجج کامواخذہ نہیں کیاجاسکتا،گزشتہ دوصدیوں میں کسی جج کواختلاف رائےپرنہیں ہٹایاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ...ٹرمپ نےسابق امریکی صدرجان کینیڈی کے قتل کی دستاویزات جاری کردیں
مارچ 19, 20251510صدرڈونلڈٹرمپ نےسابق امریکی صدرجان ایف کینیڈی کے قتل کی دستاویزات جاری کردیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نیشنل آرکائیوز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر سابق صدر جان ایف کینیڈی کے نومبر 1963 کے قتل سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کردیں۔ ماہرین کاکہناہےکہ 1963میں قتل ہونےوالےسابق امریکی ...امریکی عدالت ان ایکشن:ایلون مسک کویوایس ایڈکوختم کرنےسےروک دیا
مارچ 19, 2025650امریکی عدالت ان ایکشن،صدرڈونلڈٹرمپ کےمشیرایلون مسک کویوایس ایڈکوختم کرنےسےروک دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جج نےکہاہےکہ ایوان نمائندگان کےمنتخب ارکان ہی اس طرح کےاختیارات استعمال کرنےکےمجازہیں،ادارےکوختم کرنے کے لئے صدارتی منظوری اورسینیٹ کی توثیق لازمی ہے،یوایس ایڈکوختم کرنےسےممکنہ طورپرآئین کی خلاف ورزی ہوئی۔ عدالت نے حتمی حکمنامہ مدعی کےحق میں جاری ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









