Author: Omer Zaheer
حکومت کادھواں پھیلانےوالی بسوں کیخلاف ایکشن کافیصلہ
نومبر 24, 20251880سموگ کی روک تھام کےلئے پنجاب حکومت نےصوبہ بھرمیں دھواں پھیلانے والی بسوں کو وکس سرٹیفکیشن فوری لازمی قراردےدیا۔ ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامد شیخ کاکہناہےکہ پنجاب بھر کے اسکولز، کالجز ، سرکاری اور پرائیوٹ سیکٹر ہسپتالوں کی ناقص بسیں اب نہیں چلیں گی،دھواں پھیلانے والی ہیوی گاڑیوں کےلئے ...پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا سے مضبوطی سے جوڑنے کی جانب اہم پیشرفت
نومبر 24, 20251430پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا سے مزید مضبوطی سے جوڑنے کی جانب اہم پیشرفت ،عالمی سطح کی سب میرین کیبل سی می وی 6 (SeaMeWe-6) کراچی کے ساحلی مقام ہاکس بے پر پہنچ گئی، جسے ٹیلی کام کے شعبہ میں تاریخی اقدام قرار دیا جارہا ہے۔ ا یس آئی ایف سی ...فیس بک گروپس میں صارفین کیلئے نیااور دلچسپ فیچر متعارف
نومبر 24, 20252660سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری، فیس بک گروپس میں صارفین کیلئے نیا اور دلچسپ فیچر متعارف،ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے فیس بک گروپس کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کروادیاہے ،جس سے صارفین کو اپنی شناخت چھپانے یا حقیقی نام کی بجائے اپنی مرضی کا نک نیم اور اوتار استعمال کرنے کا ...سکولوں میں سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے نئے ایس او پیز جاری
نومبر 24, 20251480طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب بھر کے سکولوں میں سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق سکولوں کی کم از کم 8 فٹ بلند چار دیواری تعمیر کی جائے گی اور سکولوں ...ریلوےکی ڈیجیٹائزیشن :155 ریلوے سٹیشنز شمسی توانائی پر منتقل
نومبر 24, 20252300ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،پاکستان ریلویز کی ڈیجیٹائزیشن کا عمل تیزی سے جاری،155 ریلوے سٹیشنز کوشمسی توانائی پر منتقل کیاجائےگا۔ ریلوے امور پر منعقدہ اجلاس میں بتایا گیا کہ پاکستان ریلویزکی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق 7 ڈیجیٹل پورٹل کام کر رہے ہیں، 54 ریلوے سٹیشنوں کو ڈیجیٹائز کیا جا چکا، ...بالی ووڈ پرراج کرنےوالےدھرمنیدرچل بسے
نومبر 24, 20251340بالی ووڈ پر راج کرنے والے دھرمنیدر 89برس کی عمرمیں چل بسے۔ بھارتی پنجاب کےشہرلدھیانہ میں پیداہونےوالےکیول کرشن دیول نے19سال کی عمرمیں پرکاش کور سے شادی کی، بعد ازاں وہ اداکارہ ہیما مالنی کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ اداکاردھرمیندرنے1960میں اپنےفنی کیرئیرکاآغازفلم ’’دل بھی تیراہم بھی تیرے‘‘سےکیاپھرچھ دہائیوں تک ...برطانیہ : 15 سال میں سب سے شدید اورریکارڈ توڑ کڑاکے کی سردی
نومبر 24, 20251340برطانیہ میں سردی نے15سالہ ریکارڈتوڑدیا،درجہ حرارت منفی 12سینٹی گریڈ تک گرنے کی وجہ سے سردی کی شدید لہر نے جنم لیا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کےمطابق برطانیہ کے مختلف علاقوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی،15 سال کی سب سے شدید سردی نے لوگوں کو سنگین مسائل سے دوچار کر ...فلم’’فائیو نائٹس ایٹ فریڈیز2‘‘آئندہ ماہ ریلیز ہوگی
نومبر 24, 20252590ہالی ووڈ کی ہارر فلم ’’فائیو نائٹس ایٹ فریڈیز‘‘ کا سیکوئل آئندہ ماہ ریلیز ہوگا۔ ویڈیو گیم سیریز پرمبنی ہالی ووڈ کی ہاررفلم’’فائیو نائٹس ایٹ فریڈیز‘‘کاسیکوئل آئندہ ماہ 5 دسمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنےگا ۔ بلم ہاؤس پروڈکشنزکی اس فلم کے پروڈیوسرجیسن بلم ہیں اور اس کی ہدایات ...سہ ملکی سیریز:پاکستان کی کامیابی کاتسلسل برقرار ،زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دیدی
نومبر 24, 20251200سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں پاکستان کی کامیابی کاتسلسل برقرار،قومی ٹیم نےزمبابوےکو 69 رنز سے شکست دےدی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےمیچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔قومی ٹیم نےپہلے کھیلتےہوئےمقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کےنقصان پر 195 رنز بنائے۔جواب میں زمبابوےکی ...رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ : بنگلہ دیش اےکو فائنل میں شکست ،پاکستان شاہینز نےٹرافی اپنےنام ...
نومبر 24, 20252180رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کےفائنل میں پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اےکو شکست دےکرٹی ٹوئنٹی ٹرافی اپنےنام کر لی۔ دوحہ میں ہونےوالےرائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کےفائنل میں بنگلہ دیش اےنےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،پاکستان شاہینزنےپہلے کھیلتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں125رنزبنائےجواب میں بنگلہ دیش اےنےبھی 20اوورمیں125سکورکرکےمیچ ٹائی کردیا،پھرفیصلہ سپراوورمیں ہوا۔ سپراوورمیں بنگلہ دیش نےپہلے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









