• عمرایوب اورشبلی فرازکیخلاف پشاورہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

    98
    0
    عمرایوب اورشبلی فرازنے پشاورہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پشاورہائیکورٹ نےشبلی فرازاورعمرایوب کوڈی سیٹ کرنےکےفیصلےپرحکم امتناعی دیاتھا،یکم اکتوبر کو پشاورہائیکورٹ نےحکم امتناعی ختم کرتےہوئےسماعت ملتوی کردی ۔ پشاورہائیکورٹ نےعمرایوب اورشبلی فراز کومجازفورم کےسامنےسرنڈرکرنےکی بھی ہدایت کی تھی،عمرایوب اورشبلی فرازنےعدالتوں سےسزاؤں کےخلاف اپیلوں کوفورمزپرچیلنج کررکھاہے۔
  • شراب واسلحہ برآمدگی کیس:علی امین گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری برقرار

    140
    0
    شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔ اسلام آبادکےسیشن کورٹ کےجوڈیشل مجسٹریٹ مبشرحسن چشتی نےشراب واسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی۔علی امین گنڈاپورآج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ بعدازاں عدالت نےکیس کی مزیدکارروائی 18اکتوبرتک ملتوی کردی ۔ واضح رہےکہ علی امین گنڈاپورکیخلاف اسلام آبادکےتھانہ ...
  • پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز:میچ آفیشلزکااعلان کردیاگیا

    146
    0
    پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان ہونےوالی سیریزکیلئےمیچ آفیشلزکااعلان کردیاگیا۔ پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان سیریزکیلئےرنجن مدوگالےمیچ ریفری مقررجبکہ راڈنی ٹکر اور کرسٹوفربراؤن پہلےٹیسٹ کےآن فیلڈامپائرزہوں گے۔دوسرے ٹیسٹ میچ کےلئےفیلڈ امپائر کرسٹوفر براؤن اور سائقَت شرف الدولہ ہوں گے۔ واضح رہےکہ پاکستان اورجنوبی افریقہ کےمابین پہلاٹیسٹ میچ لاہورکےقذافی اسٹیڈیم میں 12سے16اکتوبر تک کھیلاجائےگا۔جبکہ ...
  • پاکستان ،آئی ایم ایف مذاکرات:صوبائی حکومت کابجٹ سرپلس ہدف پرنظرثانی کامطالبہ

    169
    0
    پاکستان اوربین الاقوامی مالیتی فنڈز کےمذاکرات جاری،صوبائی حکومتوں نےآئی ایم ایف سےبجٹ سرپلس ہدف پرنظرثانی کامطالبہ کردیا۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان دوسرےششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات میں تکنیکی بات چیت جاری ہے،پاکستان اورآئی ایم ایف کےپالیسی مذاکرات آئندہ ہفتےہوں گے۔جس میں وفاقی اورصوبائی حکومتوں کےنمائندوں کی آئی ایم ایف مشن ...
  • ایپل کا پہلا فولڈایبل آئی فون ، لانچنگ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

    89
    0
    ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر، ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کے پینلز سام سنگ تیار کرے گا ۔ حیران کن لیکس سامنے آ گئیں ۔ سام سنگ ڈسپلے کے صدر لی چیونگ کا کہنا ہےکہ ان کی کمپنی ایک شمالی امریکی کلائنٹ کے لیے فولڈایبل OLED پینلز ...
  • تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا بڑا فیصلہ

    254
    0
    تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا بڑا فیصلہ ، دس مرلہ سے کم رقبے پر قائم سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) نے ایک بڑا اور اہم فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دس مرلہ سے کم رقبے پر قائم ...
  • سمندری طوفان ’’شکتی‘‘ شدید :محکمہ موسمیات کاساتواں الرٹ جاری

    113
    0
    سمندری طوفان ’’شکتی‘‘ شدت اختیارکرگیا،محکمہ موسمیات نےساتواں الرٹ جاری کردیا۔ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت بھی کردی۔ محکمہ موسمیات کے ٹروپیکل سائیکلون وارننگ سینٹر کی جانب سے ساتواں الرٹ جاری کیاگیا۔ محکمہ موسمیات کےالرٹ کےمطابق سمندری طوفان ’’شکتی‘‘ شدید سائیکلون میں تبدیل ہوگیا، شمال مشرقی بحیرہ ...
  • حماس کےبیان پرامریکی صدرٹرمپ کاردعمل

    108
    0
    فلسطینی تنظیم حماس کےبیان پروائٹ ہاؤس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاویڈیوبیان جاری کردیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاپنےویڈیوبیان میں کہاکہ غزہ امن منصوبےکیلئے قطر ،ترکیہ،سعودی عرب، مصر،اردن اوردیگرممالک کاشکریہ اداکرنا چاہتا ہوں، قیدیوں کےگھرآنےکامنتظرہوں،بہت سےقیدی مارے جاچکےہیں۔ ٹرمپ نےبیان میں مزیدکہاکہ یہ بہت خاص دن ہے،دیکھناہوگاامن منصوبہ کیسےمکمل ہوگا،ہرکوئی جنگ کاخاتمہ اورمشرق وسطیٰ میں ...
  • پاکستانی رفیع: مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے

    93
    0
    پاکستانی رفیع،گلوکار مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے۔ 9 جون 1938ء کو میرپورخاص کے ایک زمیندار کے گھر میں پیدا ہونےوالے مسعود رانا نے 1962ء میں گلوکاری کا آغاز کیا اور پہلی فلم انقلاب کے لئے پہلا گانا گایا لیکن اُن کواصل شہرت پنجابی فلم ڈاچی ...
  • حماس نےٹرمپ کے20نکاتی غزہ امن منصوبےکی چندشرائط قبول کرلیں

    161
    0
    فلسطینی تنظیم حماس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے20نکاتی غزہ امن منصوبے کی چندشرائط قبول کرلیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق فلسطینی تنظیم حماس نےسابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کا مجوزہ  کردار مسترد کردیا،حماس کی طرف سےیرغمال اسرائیلی قیدیوں کی رہائی اورغزہ کاکنٹرول فلسطینی اتھارٹی کےسپردکرنےپرآمادگی ظاہرکردی گئی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی ...