• 3 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا نیا الرٹ جاری

    101
    0
    ملک میں 3 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے سیلاب کا نیا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات نے مون سون کے نویں سپیل کے زیر اثر ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آج یکم ستمبر سے 3 ستمبر تک ...
  • دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کےاعدادوشمارجاری

    60
    0
    واپڈانےدریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ ترجمان واپڈاکاکہناہےکہ دریائےسندھ میں تربیلاکےمقام پرپانی کی آمد2لاکھ 2ہزارکیوسک ریکارڈ کی گئی جبکہ تربیلا کےمقام پرپانی کااخراج 2لاکھ ایک ہزار600کیوسک ریکارڈہوا،دریائےجہلم میں منگلاکےمقام پرپانی کی آمد 41ہزار400کیوسک ریکارڈاوردریائےجہلم میں منگلاکےمقام پرپانی کااخراج8ہزارکیوسک ریکارڈکیاگیا۔ ترجمان کامزیدکہناہےکہ چشمہ بیراج میں پانی کی آمد2لاکھ 43ہزار 700کیوسک ریکارڈکیاگیا۔
  • عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ایک بارپھربغیرکارروائی کےملتوی

    108
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ایک بارپھر بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ راولپنڈکےجوڈیشل کمپلیکس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ہوئی۔جس کوعدالت نےایک مرتبہ پھر بغیرکسی کارروائی ...
  • بھارتی اداکارہ پرِیا مراٹھے کینسرکےباعث انتقال کرگئیں

    112
    0
    38 سالہ بھارتی اداکارہ پرِیا مراٹھے کینسرکےباعث انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ پرِیا مراٹھے کےانتقال کےباعث انڈسٹری کوبڑاجھٹکالگا۔38سالہ اداکارہ طویل عرصے سے کینسرمیں مبتلاتھیں، تاہم اتوار کو انہوں نے ممبئی میں اپنے گھر میں آخری سانس لی۔اداکارہ کے انتقال پر شوبز انڈسٹری کی ...
  • حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا

    96
    0
    مہنگائی سےپریشان صارفین کےلئے خوشخبری،وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روزکےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ وفاقی ...
  • ترکی آج بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترک خاتون اول امینہ اردوان

    101
    0
    ترک خاتون اول امینہ اردوان نے سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کرتےہوئےکہاکہ ترکی آج بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ ترک خاتون اول امینہ اردوان نے پاکستان میں حالیہ سیلابی صورتحال پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ایک جذباتی پیغام سوشل میڈیا کے ذریعے جاری کیا ہے۔ ...
  • وزیراعظم شہبازشریف ایس سی اوسربراہی اجلاس میں شرکت کیلئےچین پہنچ گئے

    113
    0
    وزیراعظم شہبازشریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے چین کےشہرتیانجن پہنچ گئے۔ دورےکےدوران وزیراعظم شہبازشریف چین کے صدرشی جن پنگ اوروزیراعظم لی کیانگ سےدوطرفہ ملاقاتیں کریں گے۔اورچین کےممتازکاروباری اداروں کے سربراہان سےبات چیت کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف25ویں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت اورخطاب کریں ...
  • سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ

    75
    0
    کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ دیکھاگیا۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 3 ...
  • شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر،ایشیاکپ میچزکےاوقات کارتبدیل

    82
    0
    شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر،ایشیاکپ میچز کے اوقات کار تبدیل ، پاکستانی وقت کے مطابق میچز کب شروع ہوں گے؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ ایشیاکرکٹ کپ 2025 کامیلہ آئندہ ماہ ستمبرمیں یواےای میں سجےگا ،میگاایونٹ 28ستمبرتک جاری رہےگا۔جبکہ ٹورنامنٹ کاہائی پروفائل میچ پاک بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ ...
  • پنجاب میں سیلاب،پاک فوج ریسکیواورریلیف آپریشن میں مصروف

    74
    0
    پنجاب کے سیلابی علاقوں میں پاک فوج کے دستے ریسکیواور ریلیف آپریشن میں مصروف عمل ہیں۔ تفصیلات کےمطابق پاک فوج جھنگ، فیصل آباد، چنیوٹ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ریسکیو آپریشن مصروف ہے،پاک فوج کی جانب سے آبادی کو بچانے کیلئے جھنگ اور فیصل آباد میں تین مقامات پر بند ...