Author: Omer Zaheer
کراچی میں آئندہ ہفتے ڈبل ڈیکر اور نئی ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ
نومبر 20, 20251670مسافروں کوجدید سفری سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ،شہر قائدکراچی میں آئندہ ہفتے ڈبل ڈیکر اور نئی ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں یلو لائن اور ریڈ لائن بی آر ٹی کے ترقیاتی کام میں پیشرفت پر ...ایشز ٹیسٹ سیریز کیلئےاسٹیون اسمتھ کی قیادت میں آسٹریلین ٹیم کااعلان
نومبر 20, 20252680ایشز ٹیسٹ سیریز کےلئےاسٹیون اسمتھ کی قیادت میں آسٹریلین کرکٹ ٹیم کااعلان کردیاگیا۔ پرتھ میں کل سےشروع ہونےوالےایشز کے پہلےٹیسٹ میچ میں آسٹریلیاکی جانب سےکپتانی اسٹیون اسمتھ کریں گے۔اس میچ میں برینڈن ڈوگٹ اور جیک ویدرالڈ آسٹریلیا کی طرف سےڈیبیوکریں گے۔ آسٹریلیا کی پلیئنگ الیون میں( کپتان) اسٹیون اسمتھ ، ...اشرف حکیمی فٹبالرآف دی ایئرقرار
نومبر 20, 20252630مراکش کےفٹبالراشرف حکیمی کو فٹبالرآف دی ایئرکےایوارڈسےنوازاگیا۔ یہ ایوارڈکنفیڈریشن آف افریقن فٹ بال (Caf) کی جانب سےدیاگیاجس میں مراکشی فٹبالراشرف حکیمی کے ساتھ محمد صلاح اورنائیجیریا کے وکٹراوشیمان بھی نامزد ہوئے۔ اشرف حکیمی اُلٹےپاؤں پرزخم ہونےکےباوجودبھی اسٹیج پراپناایوارڈ لینے آئے اورکہاکہ یہ ٹرافی جیتنابڑے اعزازکی بات ہے۔ خیا ل رہےکہ ...میراطرززندگی لڑکیوں کی طرح تھا،مردوں کی طرح چلنے اور بولنے کیلئے کلاسز لیں، کرن جوہر ...
نومبر 20, 20251390بھارتی فلم انڈسٹری کےمعروف ہدایتکار اور فلم ساز کرن جوہر نےانکشاف کیاکہ میراطرززندگی لڑکیوں کی طرح تھا،مردوں کی طرح چلنے اور بولنے کیلئے کلاسز لیں۔ حال ہی میں بالی ووڈکےہدایتکار اورفلم سازکرن جوہرنےایک انٹرویوکےدوران بڑی تفصیل کےساتھ گفتگو کی،جس میں اُنہوں نےاپنی زندگی اورکیر ئیرکے بارےمیں بھی بتایا۔ گفتگوکوجاری رکھتےہوئےکرن ...ٹرمپ اورنیویارک میئرکےدرمیان ملاقات21 نومبرکوشیڈول،امریکی صدرکی تصدیق
نومبر 20, 20251400امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےتصدیق کرتےہوئے کہاکہ 21نومبرکونیویارک کےنومنتخب میئر ظہران ممدانی کےساتھ ملاقات ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہے کہ نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے ملاقات کی درخواست کی تودونوں کےدرمیان اس بات پر اتفاق ہواہےکہ ملاقات اوول آفس میں 21نومبرکو ہوگی۔ واضح رہے کہ ...26نومبراحتجاج کیس:11باروارنٹ گرفتاری جاری ہونے کےبعدعلیمہ خان عدالت پیش
نومبر 20, 2025131026نومبراحتجاج کیس میں مسلسل 11بارناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کےبعدعلیمہ خان عدالت میں پیش ہوگئیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے26نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان اور دیگر ملزمان کے خلاف مقدمے کی سماعت کی۔ علیمہ خان مسلسل 11بار ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکے ...بچوں کی صحت اوراعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے،مریم نواز
نومبر 20, 20253160وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بچوں کی صحت اوراعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے۔ بچوں کےعالمی دن پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااپنےپیغام میں کہناتھاکہ ہربچہ لخت جگرہے،اپنی اولاد کی مانندمیرامستقبل ،میری ذمہ داری ہے،پنجاب کے ہربچےکومحبت ،دعاؤں اوررحمتوں سےبھرپورسلام پیش کرتی ہوں۔ مریم نواز کامزیدکہناتھاکہ بچوں کی صحت اوراعلیٰ تعلیم ہماری پہلی ...27ویں آئینی ترمیم کاکیس:فریقین کونوٹس جاری
نومبر 20, 2025226027ویں آئینی ترمیم کےکیس میں عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کرتےہوئے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کےخلاف دودرخواستوں پرسماعت ہوئی،عدالت نے27ویں ترمیم کےخلاف دودرخواستوں کویکجاکردیا۔ وکیل درخواست گزارنےکہاکہ 27ویں آئینی ترمیم عدلیہ کی آزادی پرحملہ ہے۔ عدالت نےاٹارنی جنرل آف پاکستان اورفریقین کونوٹس جاری کرتےہوئے 18دسمبرتک جواب ...اسلامک یکجہتی گیمز :فخرپاکستان ارشدندیم نےگولڈمیڈل جیت لیا
نومبر 20, 20252100اسلامک یکجہتی گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں پاکستان کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جبکہ ہم وطن یاسر سلطان نے سلور میڈل جیت لیا۔ ریاض میں اسلامک سالیڈیریٹی گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں پاکستان کے ارشد ندیم اور یاسر سلطان شامل تھے۔ارشد ندیم نے83.05 کی تھرو کےساتھ گولڈ ...پاک بھارت جنگ تجارت بند کرنےکی دھمکی دےکررکوائی،ٹرمپ
نومبر 20, 20251240امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاک بھارت جنگ تجارت بند کرنےکی دھمکی دےکررکوائی۔ صدرٹرمپ نے سعودی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاک بھارت جنگ ساڑھے تین سو فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی سے روکی۔امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت ایٹمی جنگ کے قریب تھے، ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









