Author: Omer Zaheer
پاکستان میں عقائدکاتنوع ہمارےلوگوں کےدرمیان اتحادکاحقیقی ذریعہ ہے، وزیراعظم
اکتوبر 20, 20251850وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان میں عقائدکاتنوع ہمارےلوگوں کےدرمیان اتحادکاحقیقی ذریعہ ہے۔ دیوالی کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان سمیت دنیابھرکےہندوبرادری سے تعلق رکھنے والوں کومیری جانب سےدیوالی کی خوشیاں مبارک ہو ،روشنیوں کاتہواردیوالی،روشنی کی تاریکی اورامیدکی مایوسی پرفتح کےجشن کی عکاسی کرتاہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ دیوالی کےموقع پرآئیں ہم مل ...دوسراٹیسٹ :پاکستان کاجنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
اکتوبر 20, 20252080پاکستان اورجنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم نےٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ کرنے کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کےکپتان شان مسعودنےٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ کافیصلہ کیاہے، پہلی اننگزمیں پاکستان کی جنوبی افریقہ کےخلاف بیٹنگ جاری ہے،پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق ...موسم سرما کا آغاز کب ہو گا ؟اور کتنی سردی پڑے گی؟اہم پیشگوئی
اکتوبر 20, 20253360موسم سرما کا آغاز کب ہو گا؟ کیا پاکستان میں رواں سال سردی زیادہ پڑے گی؟محکمہ موسمیات نےموسم سرما کی آمد اور سردی کی شدت کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے میدانی و بالائی علاقوں میں24اور25 اکتوبر کو بارش کا امکان ...افغانستان کاٹرائی سیریز کھیلنےسےانکار: پی سی بی نے نئی ٹیم سے رابطہ کرلیا
اکتوبر 18, 20252090افغانستان کےٹرائی سیریز کھیلنےسےانکارپرپاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے نئی ٹیم سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کےانکارپرپاکستان کرکٹ بورڈ نےمتبادل ٹیم کے طور پر زمبابوے کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا ہے جس کے بعد اب ٹرائی نیشن سیریز پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان ہونے کا ...پاکستان نے دفاعی و معاشی میدان میں بڑی کامیابیاں حاصل کیں، وزیراعظم
اکتوبر 18, 20251680وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی اور دفاعی میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، اور ڈیڑھ سال میں ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا گیا۔ رکن قومی اسمبلی افتخار نذیر کی رہائش گاہ پر سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم ...پاکستان اور افغانستان کی جنگ بندی کروانا بہت آسان ہے،امریکا
اکتوبر 18, 20251640امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستان اور افغانستان کی جنگ بندی کرواناان کے لیے بہت آسان ہے۔ امریکی صدر نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جنگیں رکوانا پسندہے، حالیہ پاکستان اور افغانستان کی سرحدی کشیدگی سے آگاہ ہوں اور دونوں ممالک کے درمیان اس جنگ کو ...پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان وائٹ بال سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان
اکتوبر 18, 20252450پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان وائٹ بال سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ۔ راولپنڈی میں جنرل انکلوژرز کی قیمت 400 روپے رکھی گئی ہے۔پہلے ٹی 20 کے وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 800 روپے ہے جبکہ پریمیئم 700 اور فرسٹ کلاس کی ٹکٹ ...لاہوریوں کیلئےخوشخبری:اندرون شہر 2روزہ بسنت فیسٹیول کی تیاریاں شروع
اکتوبر 18, 20251520لاہوریوں کیلئےخوشخبری،اندرون شہر میں دو روزہ بسنت فیسٹیول کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں ۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی زیرصدارت بسنت کےحوالےسےاعلیٰ سطح اجلاس منعقدہواجس میں ڈپٹی کمشنر لاہور نے “محفوظ بسنت پلان پیش کردیا ۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر لاہور نے بسنت سے متعلق سفارشات پیش کیں ...سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس:74شکایات کاجائزہ ،بیشترداخل دفتر
اکتوبر 18, 20251870سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں74شکایات کاجائزہ لیاگیاجس میں سے بیشتر کو داخل دفترکردیاگیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کےاجلاس کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق سپریم جوڈیشل کونسل کےاجلاس میں 67شکایات کاجائزہ لیاگیا،سپریم جوڈیشل کونسل میں65شکایات کوداخل دفترکردیاگیا،ایک شکایت پرکارروائی کومؤخرکردیاگیا جبکہ ایک شکایت پر مزید کارروائی ...ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس:عدالت کا برہمی کااظہار
اکتوبر 18, 20251660ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس میں عدالت نےبرہمی کااظہارکیا۔ اسلام آبادکی سیشن عدالت کےجج افضل مجوکہ نےٹک ٹاکرثنایوسف کےمبینہ قتل کیس کی سماعت کی۔ ملزم عمرحیات کےوکلاکی جانب سےآج بھی گواہوں پرجرح نہ کی گئی،جج افضل مجوکہ کی جانب سےگواہوں پرجرح نہ کرنےپراظہاربرہمی کیاگیا۔ جج افضل مجوکہ نےکہاکہ گواہوں پرجرح کیلئےآخری ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









