Author: Omer Zaheer
ایشیائی ترقیاتی بینک نےلیسکوکیلئےقرض کی منظوری دیدی
نومبر 19, 20252380ایشیائی ترقیاتی بینک نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو)کےلئے4ارب ر وپےقرض کی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی( لیسکو)نے4ارب کےقرض سے1لاکھ 30ہزارمیٹرزکی خریداری شروع کردی،جس میں سنگل،تھری فیز،اوراےایم آئی ایل ٹی اورایچ ٹی میٹرزکی خریداری کی جائیگی۔ ذرائع کاکہناہےکہ بجلی چوری والےعلاقوں میں32ہزارسنگل فیزمیٹرکی تنصیب کی جائیگی اورہائی لائن ...سموگ کا راج ، بادلوں کے ڈیرے ، ملک بھر میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی
نومبر 19, 20252230سموگ کا راج اور بادلوں کے ڈیرے ،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے کچھ حصوں میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہنے کاامکان ہے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے ...کلاؤڈفلیئرمیں تکنیکی خرابی سےپاکستان سمیت دنیابھرمیں انٹرنیٹ سروسزمتاثر
نومبر 18, 20252080کلاؤڈفلیئرمیں تکنیکی خرابی کےباعث پاکستان سمیت دنیابھرمیں انٹرنیٹ سروسزمتاثرہوگئی۔ برطانوی میڈیا کےمطابق کلاؤڈفلیئرمیں تکنیکی خرابی کےباعث دنیابھرمیں ایکس سمیت متعددویب سائٹس اچانک بندہوگئی،صارفین ایکس،اسپاٹی فائی اورکینواسمیت دیگرپلیٹ فارمزتک رسائی سےمحروم ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کےمطابق کلاؤڈفلیئردنیاکی اہم ترین ویب سیکیورٹی اورنیٹ ورکنگ کمپنیوں میں شمارہوتی ہے۔ پی ٹی اےترجمان کاکہناہےکہ ایکس،کلاؤڈفلیئرکومتاثرکرنیوالی ...برطانیہ میں شدید سردی کی پہلی لہر،بڑےپیمانےپرہیلتھ الرٹس جاری
نومبر 18, 20251480برطانیہ میں شدید سردی کی پہلی لہر کی وجہ سے بڑےپیمانےپرہیلتھ الرٹس جاری کردیاگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق بدھ تک برطانیہ بھرمیں شدید سردی چھاجائے گی،جو ہفتےکی صبح تک جاری رہےگی۔ برطانوی محکمہ موسمیات نےشمال مشرق ،شمال مغرب اوریارکشائرمیں ہیلتھ الرٹ جاری کیا،اسکاٹ لینڈاورشمالی انگلینڈکےکئی حصوں کیلئےبرفباری کیلئے ...سپریم جوڈیشل کونسل، کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل مکمل
نومبر 18, 2025151027ویں آئینی ترمیم کےبعدسپریم جوڈیشل کونسل، کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل مکمل کرلی گئی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی جوڈیشل کونسل کے سربراہ ہوں گے،جبکہ وفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین خان جوڈیشل کونسل کے دوسرے سینئرممبرہونگے، دونوں ...ایشیا کپ رائزنگ سٹارز: یو اے ای کوشکست، شاہینوں کی مسلسل تیسری فتح
نومبر 18, 20251500ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں پاکستان شاہینوں نے یو اے ای کو9وکٹوں سے شکست دےکر ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی۔ قطرمیں کھیلےگئےایشیا کپ رائزنگ سٹارزکےمیچ میں یواےای نےپہلے کھیلتےہوئے59رنزبنائے۔ پاکستان شاہینوں نے 60رنزکاہدف ایک وکٹ کےنقصان پرحاصل کرلیا۔ پاکستان شاہینز کی جانب سے معاذ صداقت 37رنز بناکر ...فیفاورلڈکپ:امریکی حکومت کاٹکٹ ہولڈرزکیلئے’فیفا پاس‘پروگرام کا اعلان
نومبر 18, 20251560امریکی حکومت اورفٹبال کی تنظیم فیفانےفٹبال کےشایقین کےلئے’فیفا پاس ‘پروگرام کا اعلان کردیا۔ فیفا کے مطابق فیفا پرائیوریٹی اپوائنٹمنٹ شیڈولنگ سسٹم سے دنیا بھر کے فین مستفید ہوں گے،پروگرام کے ذریعے ٹکٹ ہولڈرافراد کو ترجیحی بنیاد پر ویزا انٹرویو کا وقت دیا جائےگا۔ ٹکٹ ہولڈرز اپنے ملک میں ترجیحی ویزا ...سہ ملکی سیریز:پاکستان کازمبابوےکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
نومبر 18, 20252660سہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہےسہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان اورزمبابوےکی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ سہ ملکی سیریزپاکستان ،سری لنکااورزمبابوےکےدرمیان کھیلی جارہی ہے۔ پاکستانی کپتان کی گفتگو: ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئے قومی ٹیم کےکپتان سلمان آغا کاکہناتھاکہ گزشتہ سیریزمیں ٹیم کی ...27ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پرلاہورہائیکورٹ کافل بینچ تشکیل
نومبر 18, 2025268027ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواستوں پرسماعت کےلئے لاہورہائیکورٹ کافل بینچ تشکیل دےدیاگیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے27ویں آئینی ترمیم کی درخواستوں پرسماعت کےلئے جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 3رکنی فل کورٹ بینچ تشکیل دےدیا۔دیگرججزمیں جسٹس جواد حسن اور جسٹس سلطان تنویر فل بنچ کے ممبر ہوں ...پاکستان معاشی روابط کو عملی شکل دینے کیلئے پرعزم ہے،اسحاق ڈار
نومبر 18, 20252660نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ پاکستان معاشی روابط کو عملی شکل دینے کے لیے پرعزم ہے۔ ماسکو میں منعقد شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتےہوئے نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ پائیدار ترقی کا انحصار امن و استحکام پر ہے اور خطے کی خوشحالی ہم سب کا مشترکہ ہدف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









