Author: Omer Zaheer
سکھر میں نئے ایئرپورٹ کی تعمیر کے معاملے پر اہم پیشرفت
اکتوبر 18, 20251500پاکستان میں سفر و سیاحت کے فروغ کیلئےاقدامات،سکھر میں نئے ایئرپورٹ کی تعمیر کے معاملے پر اہم پیشرفت،پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے سکھر میں نیا ایئرپورٹ تعمیر کرنے کیلئے کنسلٹنٹس کی خدمات کیلئے ٹینڈر جاری کر دیا۔ ایئرپورٹس بنانے میں مہارت رکھنے والی کمپنیوں سے درخواستیں طلب کر لی گئیں۔ایئرپورٹ کے ...برطانیہ: 21 اکتوبر سے مختلف مقامات پر شدید برفباری کی پیشگوئی
اکتوبر 18, 20251170برطانوی محکمۂ موسمیات کی اہم پیشگوئی ،21 اکتوبر سے مختلف مقامات پر شدید برفباری کا سلسلہ موسمِ خزاں کی طرف پیش قدمی ہو گا۔ برطانوی محکمۂ موسمیات کے مطابق 10 سینٹی میٹر تک برف پڑنے کا امکان ہے،اس دوران سکاٹ لینڈ میں درجۂ حرارت سب سے زیادہ منفی پر جائے ...پاکستان نے بڑے دشمن کیخلاف واضح فتح کی بدولت عالمی برادری کا وقار اور داد ...
اکتوبر 18, 20251270فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ دشمن کسی بھول میں نہ رہے، پاک فوج ہر محاذ پر چوکس ہے،پاکستان نےعددی طور پر بڑے دشمن کیخلاف اپنی واضح فتح کی بدولت عالمی برادری کا وقار اور داد حاصل کی۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئےفیلڈمارشل سیدعاصم منیرکاکہناتھاکہ ...عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت گرگئی،خام تیل کےدام بڑھ گئے
اکتوبر 18, 20251590عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت گرگئی،خام تیل کےدام بڑھ گئےاورکرپٹوکرنسی بٹ کوائن ،ایتھریم اور سولاناکی قدرمیں کمی ہوگئی۔ ذرائع کےمطابق عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت4ہزار300ڈالرکی سطح سے گرگئی،سونےکی فی اونس قیمت36ڈالرکی کمی سے4ہزار267ڈالرہوگئی،فی اونس چاندی2ڈالرکی کمی سے50.62ڈالرمیں فروخت ہوئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی ...محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
اکتوبر 18, 20251980کیا رواں سال واقعی کڑاکے کی سردی پڑے گی ؟ محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں ۔ محکمہ موسمیات نے رواں برس پاکستان میں غیر معمولی سردی یا ریکارڈ توڑ موسمِ سرما سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلنے والی قیاس آرائیاں مسترد کرتے ہوئے واضح ...وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کاچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کوخط
اکتوبر 17, 20251070وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کوعمران خان سےملاقات کےلئے خط لکھ دیا۔ میں بطور منتخب وزیراعلیٰ اور ساڑھے چار کروڑ عوام کا نمائندہ اپنے آئینی، قانونی اور اخلاقی فریضے کی انجام دہی کے لیے اپنی جماعت کے پیٹرن ان چیف عمران خان جو اس وقت اڈیالہ جیل میں ...سوچتی تھی شوہر کے گھر سے ہی میری میت اٹھے گی ،مگرطلاق ہوگئی، زینب قیوم
اکتوبر 17, 20251780پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق ماڈل اور اداکارہ زینب قیوم نےکہاہےکہ سوچتی تھی کہ شوہر کے گھر سے ہی میری میت اٹھے گی ،مگرشادی کے10ماہ بعدطلاق ہوگئی۔ اداکارہ کے مطابق ان کی شادی 2010 میں ہوئی تھی، لیکن صرف دس ماہ بعد ہی طلاق کے ذریعے اختتام پذیر ہوگئی۔زینب قیوم ...پرائیویٹ حج اسکیم کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
اکتوبر 17, 20251290وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے اسے 22 اکتوبر 2025 تک بڑھا دیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کے ذریعے اب تک 55 ہزار 500 عازمین حج کی بکنگ مکمل ہو چکی ہے، ...لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، پاکستان فضائی آلودگی میں سرفہرست
اکتوبر 17, 20251590دنیا کے آلودہ ترین شہروں اور ممالک کی تازہ فہرست میں پاکستان پہلے نمبر پر آ گیا ہے، جبکہ بھارت دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ ماحولیاتی ماہرین کے مطابق لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 304 ریکارڈ کیا گیا، جو انسانی صحت کے لیے انتہائی خطرناک سطح پر شمار ہوتا ...سیلاب متاثرین کیلئے بڑا ریلیف: اگست کے بجلی کے بل معاف، 25 لاکھ صارفین کو ...
اکتوبر 17, 20251620سیلاب متاثرین کے لئے بڑا ریلیف ،حکومت نےماہ اگست کے بجلی کے بل معاف کردئیے، 25 لاکھ صارفین کو فائدہ پہنچےگا۔ ذرائع کےمطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں بڑا ریلیف دیا گیا ہے۔ سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے ماہ میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









