Author: Omer Zaheer
ملک کےکرنٹ اکاؤنٹ خسارےمیں بڑااضافہ،اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
نومبر 18, 20251870ملک کےکرنٹ اکاؤنٹ خسارےمیں بڑااضافہ ریکارڈ،اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق ملک کاکرنٹ اکاؤنٹ اکتوبر2025میں 11.20کروڑڈالرخسارےمیں رہا،ستمبر2025کرنٹ اکاؤنٹ کھاتہ 8.3 کروڑڈالرسرپلس تھا،اکتوبرمیں ملکی درآمدات 5.27ارب ڈالر رہیں، اکتوبر 2025کی برآمدات 2.74ارب ڈالررہیں،اکتوبر2025میں تجارت ،خدمات اورآمدن کاخسارہ 3.65ارب ڈالررہا۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ اکتوبر2024میں تجارت،خدمات اورآمدن کاخسارہ ...الیکشن کمیشن نےسینیٹ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا
نومبر 18, 20252550الیکشن کمیشن نےسینیٹ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق پنجاب سےسینیٹ کی جنرل نشست پرضمنی انتخاب کیلئےپولنگ 9دسمبر کو ہوگی، امیدوار 20 اور 21 نومبر کو کاغذات نامزدگی جمع کراسکتے ہیں ،امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ 25نومبر کو ہوگی۔ شیڈول میں کہاگیاہےکہ کاغذات ...کہاں بادلوں کے ڈیرے ، کہاں سردی اثر دکھائے گی؟موسمیاتی پیشگوئی
نومبر 18, 20252310کہاں بادلوں کے ڈیرے ، کہاں سردی اثر دکھائے گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بعض حصوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کاامکان ظاہر کر دیا۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ موسم سرد(صبح ...آزادکشمیرکےنومنتخب وزیراعظم فیصل ممتازراٹھورآج حلف اٹھائیں گے
نومبر 18, 20251890آزادکشمیرکےنومنتخب وزیراعظم فیصل ممتازراٹھورآج اپنےعہدےکا حلف اٹھائیں گے۔ نومنتخب وزیراعظم فیصل ممتازراٹھورکی تقریب حلف برداری ایوان صدرمظفرآبادمیں منعقد ہوگی،پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت کی تقریب میں شرکت متوقع ہے،تقریب میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیےگئےہیں۔ تقریب حلف برداری میں داخلےکےلئےخصوصی پاس اورکارڈلازمی قرار دئیے گئےہیں،پاس کےبغیرکسی کوبھی تقریب میں داخلےکی اجازت نہیں ...آبادی اور معیشت ایک دوسرے سے جڑے چیلنج ہیں، وفاقی وزیرخزانہ
نومبر 17, 20252190وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ آبادی اور معیشت ایک دوسرے سے جڑے چیلنج ہیں۔ پاپولیشن کونسل کی تقریب سے خطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ پاکستان کی معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے،ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے آبادی کا کنٹرول ناگزیر ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ کامزید کہنا تھا بڑھتی آبادی مسائل کو ...26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کےنام جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش
نومبر 17, 2025319026نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کےنام جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش کردی گئیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 26نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، علیمہ خان اور ان کے وکلا آج بھی پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے مسلسل غیرحاضری پردسویں ...ایشیاکپ رائزنگ سٹارز: پاکستان شاہینزنے بھارت اےکو 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل میں ...
نومبر 17, 20253100ایشیاکپ رائزنگ سٹارزمیں پاکستان شاہینزنےبھارت اےکو8وکٹوں سےشکست دےکرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ قطر میں کھیلے گئے گروپ میچ میں پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلےبھارت اےکوبیٹنگ کی دعوت دی۔بھارت اے نےپہلےکھیلتےہوئے 19 اوررز میں 136رنز بنائےجواب میں پاکستان شاہینزنے 13ویں اوورمیں صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز ...بنگلہ دیشی عدالت کاسابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجدکوسزائے موت کا حکم
نومبر 17, 20251890بنگلہ دیش کی عدالت نے انسانیت کیخلاف جرائم کا مجرم قرار دیتےہوئےسابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کوسزائے موت کاحکم سنادیا۔ بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے تین رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس محمد غلام مرتضیٰ نے کی،ٹربیونل نےسابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مجرم ...وزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل راٹھور منتخب
نومبر 17, 20251480وزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ،فیصل ممتاز راٹھور 36ووٹ لےکرقانون سازاسمبلی کےوزیراعظم منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق کےخلاف تحریک عدم اعتمادکی قراردادکثرت رائےسےمنظورکی گئ،نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھورکےحق میں 36جبکہ مخالفت میں2ووٹ پڑے۔پیپلزپارٹی کےفیصل ممتازراٹھور آزادکشمیرکی قانون سازاسمبلی کے16ویں جبکہ موجوداسمبلی کےچوتھےوزیراعظم منتخب ہوگئے۔ ممبران ...اےآئی کاکمال:جاپان، خاتون نے تخلیق کردہ ورچوئل ساتھی سے شادی کرلی
نومبر 17, 20252390آرٹیفیشل انٹیلی(اےآئی)کاکمال، جاپان میں خاتون نے خود تخلیق کردہ ورچوئل ساتھی سے شادی کرلی۔ دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے، مگر جاپان میں اس ٹیکنالوجی کا ایک حیران کن واقعہ پیش آ یا ، جس میں 32 سالہ خاتون میس کانوس چیٹ جی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









