Author: Omer Zaheer
چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر متعارف، جو اسے ہمیشہ کیلئے بدل دے گا
نومبر 17, 20252730چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر متعارف ، جو اسے ہمیشہ کیلئے بدل دے گا،بہت جلد چیٹ جی پی ٹی میں ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایم) آپشن کو استعمال کیا جاسکے گا۔ اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی میں گروپ میسجنگ فیچر متعارف کروا دیا گیا ...تعلیمی اداروں میں فول پروف سکیورٹی اقدامات کرنے کی ہدایت
نومبر 17, 20252440طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،تعلیمی اداروں میں فول پروف سکیورٹی اقدامات کرنے کی ہدایت،اس اقدام کا مقصد طلبا، اساتذہ اور سکول سٹاف کو ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھنا اور تعلیمی اداروں کو محفوظ ماحول فراہم کرنا ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں سکیورٹی پلان ...فرانس : الیکٹرک گاڑیاں چارج کرنیوالی دنیا کی پہلی موٹروے متعارف
نومبر 17, 20251330فرانس نے الیکٹرک گاڑیاں چارج کرنیوالی دنیا کی پہلی موٹروے متعارف کروا دی۔ اس جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کار،وین، بس اور ہیوی ڈیوٹی ٹرک سمیت مختلف اقسام کی گاڑیاں سفر کے دوران بغیر رکے اور بغیر پلگ کے چارج ہوسکتی ہیں۔یہ منصوبہ الیکٹرون، وینسی کنسٹرکشن، گستاو ائیفل یونیورسٹی اور ہچنسن ...برطانیہ میں طوفان کلاڈیا کےباعث وارننگ جاری
نومبر 17, 20252840برطانیہ میں طوفان کلاڈیا کےباعث ایمبروارننگ جاری کردی گئی۔ طوفان کلاڈیا کے سبب برطانیہ کے بعض حصوں کیلئے ایمبر وارننگ جاری ۔ کچھ علاقوں میں ایک ماہ کے مساوی بارش کا انتباہ جاری کردیا گیا۔ لندن میں دن میں بھی رات کا سماں نظر آنے لگا، تمام دن تیز بارش کی ...پیپلزپارٹی کایوم تاسیس منانےکااعلان
نومبر 17, 20252550چیئرمین پی پی بلاول بھٹوزرداری کی ہدایت پر پاکستان پیپلزپارٹی نے 30 نومبر کو ضلعی سطح پر یوم تاسیس منانے کا اعلان کردیا۔ سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی ہمایوں خان کاکہناتھاکہ پاکستان پیپلزپارٹی ملک کے تمام اضلاع میں یوم تاسیس کے حوالے سے پروگرام کرے گی، پارٹی کے تمام ضلعی عہدیداران ...27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیخلاف پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں قراردادجمع
نومبر 17, 20251490ستائیسویں ترمیم کی منظوری کے خلاف تحریک انصاف نےپنجاب اسمبلی میں قراردادجمع کروادی۔ 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کےخلاف اپوزیشن لیڈر اورارکان اسمبلی کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں ریکوزیشن جمع کروا دی گئی ۔ قراردادکےمتن میں کہاگیاکہ ستائیسویں ترامیم اور موجودہ صورت حال کو ایوان میں زیر بحث لایا ...دنیا کے سب سے مہنگے ڈائمنڈ آئی فونز 17 فروخت کیلئے پیش
نومبر 17, 20252620ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،دنیا کے سب سے مہنگے ڈائمنڈ اور گولڈ سے بنےآئی فونز 17 فروخت کیلئے پیش،اپنے کسٹم سمارٹ فونز اور واچز کیلئے مشہورلگژری ٹیک برانڈ کویویار (CAVIAT) نے آئی فون 17 سیریز کیلئے اپنی نئی گولڈ کلیکشن متعارف کروا دی ۔ اس خصوصی کلیکشن میں تین ...امتحانی نظام میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے کا فیصلہ
نومبر 17, 20252980طلبا کیلئے اہم خبر،تعلیم کو جدت سے ہم آہنگ کرنے کا سلسلہ ،امتحانی نظام میں بڑی اصلاحات کا فیصلہ،تعلیمی نظام میں طلبا کی صلاحیتوں، سمجھ اور تجزیاتی سوچ کو بہتر انداز میں جانچنے کیلئے امتحانی نظام میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چیئرمین ٹاسک فورس ...مشہوربرطانوی ایئرلائن بلیو آئی لینڈز بند، تمام فلائٹس کینسل
نومبر 17, 20253090فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، مشہور برطانوی ایئرلائن بلیو آئی لینڈز نے بھاری قرض کے باعث فوری طور پر اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان کر دیا، جبکہ مسافروں کیلئے شیڈول تمام پروازیں بھی منسوخ کردیں۔ برطانوی ایئرلائن بلیو آئی لینڈز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام پروازیں فوری ...سموگ کا راج :لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر برقرار
نومبر 17, 20251480سموگ کا راج ،باغوں کا شہر کہلانے والا لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔ ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق شہر میں سموگ کی اوسط شرح 429 ریکارڈ کی گئی ہے، راوی روڈ کے علاقے کا اے کیو آئی 1198، لوئر مال کا 810 ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









