Author: Omer Zaheer
پنجاب یونیورسٹی کے ملتوی امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان ہو گیا
اکتوبر 20, 20252170یونیورسٹی کےطلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب یونیورسٹی نےرواں ماہ ملتوی ہونیوالے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق ایل ایل بی 3 سالہ اور 5 سالہ پروگرامز کے امتحانات 15، 16 اور 17 اکتوبر کو لیے گئے،اسی طرح بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ...ٹریفک کا حل؟ فضامیں اڑنےوالی گاڑی متعارف کروادی گئی
اکتوبر 20, 20251220بلاگ:عتیق مجید کیاآپ رکشہ اور ٹیکسی سے تنگ آگئے ہیں؟؟ تو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں میں ایک ایسی سواری کی بات بتانے والا ہوں جو اب رکشہ یا ٹیکسی کی جگہ استعمال کی جائے گی۔ میں کسی الیکٹرک یا سولر گاڑی کی نہیں بلکہ اڑنے والی گاڑی کی ...پنجاب حکومت کے اہم منصوبے ’’ایئر پنجاب‘‘ میں اہم پیشرفت
اکتوبر 20, 20251860فضائی مسافروں کی سہولت کیلئے اہم اقدامات،صوبہ پنجاب نے اپنی ایئر لائن کے قیام کیلئے عملی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ورکنگ کمیٹی نے ایک ارب روپے فنڈز کی ڈیمانڈ محکمہ خزانہ کو بھجوا دی۔صوبائی حکومت ایئر پنجاب کے نام سے صوبے کی پہلی ایئر لائن کی ...ٹرمپ نے روسی تیل خریدنے پربھارت کو پھرٹیرف کی دھمکی دیدی
اکتوبر 20, 20251850امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ بھارت نےروسی تیل کی خریداری محدودنہ کی توبھاری ٹیرف ادا کرنا پڑے گا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہےکہ امریکانہیں چاہتاکہ چین نایاب معدنیات کےمعاملےپرکوئی کھیل کھیلے، ہم چین پرعائدٹیرف کم کرسکتےہیں،لیکن بیجنگ کو بھی ہمارےلئےکچھ کرنا ہوگا، یقین ہےچین سویابین پرہمارےساتھ ...سہ ملکی سیریز:زمبابوےکرکٹ بورڈنےپی سی بی کی دعوت قبول کرلی
اکتوبر 20, 20251720سہ ملکی سیریزکےلئےزمبابوے کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی دعوت قبول کرلی۔ پاکستان، زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی تین ملکی سیریز رواں سال نومبر میں ہوگی۔سہ ملکی سیریز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان اور زمبابوے کا افتتاحی ...ویمنزورلڈکپ:آج بنگلہ دیش اورسری لنکاکامقابلہ ہوگا
اکتوبر 20, 20251230انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ میں آج بنگلہ دیش اورسری لنکاکامقابلہ ہوگا۔ ممبئی میں کھیلےجانےوالےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزورلڈ کپ کے21ویں میچ میں آج بنگلہ دیش اورمیزبان سری لنکا کےدرمیان جوڑ پڑے گا ،میچ مقامی وقت کےمطابق2:30بجےشروع ہوگا۔ سری لنکن ٹیم اب تک ایونٹ میں کوئی میچ نہیں جیت ...انسدادِ سموگ آپریشن، سیف سٹی کیمروں سے پنجاب بھر میں سخت سرویلنس
اکتوبر 20, 20252130سیف سٹی انسدادِ سموگ آپریشن میں تیزی، سیف سٹی کیمروں کی مدد سے لاہور سمیت پنجاب بھر میں سخت سرویلنس جاری ہے۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے سموگ کے تدارک کے لیے خصوصی’’سموگ سرویلنس ٹیمیں‘‘تشکیل دے دیں،سیف سٹی کے جدید کیمروں اور ڈرون ٹیکنالوجی سے آلودگی پھیلانے والے 350 سے ...قوم کے شہیدو، تمھیں سلام :آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ریلیز
اکتوبر 20, 20251230قوم کے شہیدو، تمھیں سلام،آئی ایس پی آر نے وطن پر جان نچھاور کرنیوالے شہدا کو زبردست خراج ِعقیدت پیش کرنے کے لئے نیا نغمہ ریلیزکردیا۔ آئی ایس پی آرکی جانب سےقومی نغمے کے ذریعے وطن عزیز کی بقا اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جان دینے والے شہدا کو ...ویمن ورلڈکپ:انگلینڈنےبھارت کو4رنزسےشکست دیکرسیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
اکتوبر 20, 20251110انٹرنیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کےاہم میچ میں انگلینڈ نےبھارت کو4سکور سےشکست دےکرسیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیاہے۔ اندورمیں کھیلےگئےآئی سی سی ویمنزورلڈکپ کےاہم میچ میں انگلینڈنے پہلےبیٹنگ کرتےہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 288رنز بنائےہدف کےجواب میں بھارتی ٹیم مقررہ50 اوورزمیں 284سکور بناسکی۔ انگلینڈکی جانب سے ایمی جونز ...سعودی عرب کاپاکستان اورافغانستان میں جنگ بندی معاہدےکاخیرمقدم
اکتوبر 20, 20251960سعودی عرب نےپاکستان اورافغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیاہے۔ عرب میڈیاکےمطابق سعودی وزیر خارجہ نےکہاہےکہ جنگ بندی سےخطےمیں امن واستحکام کوتقویت ملےگی،سعودی عرب دونوں برادرممالک کےدرمیان امن اورسلامتی کاخواہاں ہے،خواہش ہےدونوں ممالک تنازعات کوبہتراندازسےحل کریں تاکہ حالات کشیدہ نہ ہوں۔ خیال رہے کہ قطری وزارت خارجہ نے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









