• توشہ خانہ ٹوکیس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی ضمانت خارج

    90
    0
    توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی ضمانت خارج کردی۔ اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوربشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس پرسماعت ہوئی،اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے درخواست پر سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوکمرہ ...
  • بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں آزادی کی تحریک اورمضبوط ہورہی ہے،پی ٹی آئی

    95
    0
    تحریک انصاف کےمرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں آزادی کی تحریک اورمضبوط ہورہی ہے۔ وزیر اعلیٰ کے اوپر گولیاں برسائی گئیں۔ ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ کا پنجاب کی حدود میں داخلے پر گولیاں برسا کر استقبال کیا جاتا ہے۔ اسلام ...
  • پنجاب حکومت کانئی لگژری گاڑیا ں خریدنےکافیصلہ

    191
    0
    پنجاب حکومت نےپارلیمانی سیکرٹریزی اورصوبائی وزرا کے لئے لگرثری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق 20 لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کے پاس لگژری گاڑیاں موجود ہونے کے باوجود اضافی 20 گاڑیاں خریدنے کی منظوری دی گئی ،مسلم لیگ ن کے نامزد کیے گئے پارلیمانی سیکرٹریز کو کروڑؤں روپے کی نئی ...
  • انٹربینک میں ڈالرکی قیمت معمولی اضافہ

    70
    0
    کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں معمولی اضافہ ہونےسےروپیہ گراوٹ کا شکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹر بینک میں کاروبارکےاختتام پر ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.64 روپے سے بڑھ کر 277.71 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 177 پوائنٹس کی کمی سے ...
  • سینئراداکارمتھن چکرورتی کو’داداصاحب پھالکے‘ایوارڈدینےکااعلان

    85
    0
    بالی ووڈکےسینئراداکارمتھن چکرورتی کوان کی فنی خدمات کے48سال گزارنے کےبعدبھارتی سینماؤں کاسب سےبڑاایوارڈ’داداصاحب پھالکے‘دینےکااعلان کیاگیاہے۔ بھارتی وزیراطلاعات ونشریات ایشونی وشنو نےایکس سابق (ٹوئٹر)پرایک خبرشیئرکی جس میں انہوں نےلیجنڈاداکارمتھن کےمداحوں کو بتایا کے سینئر اداکار کو’داداصاحب پھالکے‘ایوارڈسےنوازاجائےگا۔ ایشونی ویشنو نے ٹوئٹ کی ’مجھے اعلان کرتے ہوئے فخر ہے کہ دادا صاحب ...
  • شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری:پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت کاآغاز

    95
    0
    شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری،پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریزکی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کاآغازآج سےہوگا جبکہ جنرل انکلوژر میں پہلے دن داخلہ مفت ہوگا۔ شائقین کرکٹ کی انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان تین ٹیسٹ میچزکی سیریزکےمیچزکی فزیکل ٹکٹ 4 اکتوبر سے صبح 9 بجے کے بعد مختلف آؤٹ ...
  • بیرسٹرگوہرکافضل الرحمان سےٹیلیفونک رابطہ:ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

    89
    0
    چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان سےٹیلی فونک رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نےملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیااورپارلیمانی امورپرگفتگوکی۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےمولانافضل الرحمان کوپانچ سال کےلئے جمعیت علمااسلام کاامیرمقررہونےپرمبارکباددی۔بیرسٹر گوہر علی خان نے مولانا فضل الرحمان کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نےمولانا عبدالغفور حیدری ...
  • آرٹیکل 63اےنظرثانی کیس جسٹس منیب اخترکی عدم دستیابی پرملتوی

    141
    0
    آرٹیکل 63اےکی نظرثانی اپیلوں کاکیس جسٹس منیب اخترکی عدم دستیابی پرسماعت ملتوی کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63اےنظرثانی اپیلوں کےکیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں چاررکنی بینچ نےکی۔ جسٹس امین الدین خان ،جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل بینچ میں ...
  • سونےکی قیمت میں کمی کاسلسلہ جاری

    58
    0
    صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی سلسلہ جاری ہے،فی تولہ کتنےکاہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کی کمی ہونےسے 10 گرام سونا 2 ...
  • وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب

    97
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف وفاقی کابینہ کےاجلاس کی صدارت کرینگے۔ اجلاس میں وزیراعظم کے دورہ امریکاکے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،ملک کی معاشی صورتحال اور ادارہ ...