• پی سی بی کےزیراہتمام امپائرزاورمیچ ریفریزکی ورکشاپ کاانعقاد

    165
    0
    پاکستان کرکٹ بورڈکےزیراہتمام قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں امپائرزاورمیچ ریفریزکےلئےدوروزہ ورکشاپ کاآغازہوگیا۔ورکشاپ آج اورکل جاری رہےگی۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر احسن رضا اور آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل امپائر آصف یعقوب ورکشاپ کو کنڈکٹ کریں گے ،جس میں 59 شرکاء شرکت کریں گے۔ ورکشاپ کا مقصد امپائرز اور میچ ...
  • ایکس(ٹویٹر)پرپابندی:عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا

    200
    0
    لاہور ہائیکورٹ نے ایکس سابق(ٹویٹر) پر پابندی کے خلاف دائر درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا ۔ جسٹس انوار حسین نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا، سرکاری وکیل نے جواب جمع کروانے کے لیے مہلت کی استدعا کی ۔ تحریری حکم میں لکھاگیاکہ وزرات داخلہ اور وزرات اطلاعات ...
  • حکومتی پارٹی اجازت مانگےآپ پلیٹ میں رکھ کر دیں گے،عدالت

    167
    0
    جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےکہاہےکہ حکومتی پارٹی اجازت مانگے گی آپ پلیٹ میں رکھ کر دیں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کےباوجودتحریک انصاف کواحتجاج کی اجازت کی درخواست پرفیصلہ نہ کرنےپرتوہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےکیس کی سماعت ...
  • اداکارسردارکمال کی نمازجنازہ اداکردی گئی

    199
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کےناموراداکاروکامیڈین سردارکمال کی نمازجنازہ آبائی علاقےفیصل آبادمیں اداکردی گئی۔ بچھڑاکچھ اس اداسےایک شخص سارےشہرکوویران کرگیا اداکارسردارکمال کی نمازجنازہ مدنی مسجدبٹالہ کالونی میں اداکی گئی جس میں شوبزانڈسٹری سےتعلق رکھنےوالےافراداوراہل علاقہ نےشرکت کی۔ جنازےمیں سٹیج اداکارناصرچنیوٹی ،نسیم وکی ، آغا ماجد ، اکرم اداس ،سخاوت ناز اورہنی البیلا نےخصوصی ...
  • چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی تعیناتی خلاف آئین:پٹیشن تیار

    196
    0
    چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی تعیناتی چیلنج کرنےکےلئے پٹیشن تیارکرلی گئی۔ آئینی پٹیشن دائر کرنے کےلئے ایڈووکیٹ آن ریکارڈ کو بھجوادی گئی ،آئینی پٹیشن سپریم کورٹ میں دائر کی جائے گی۔ پاکستان بار کونسل کے ممبرشفقت محمودچوہان اورعابد زبیری سمیت چھ ممبران نے پٹیشن تیارکی ۔ آئینی پٹیشن ...
  • ریلوےنےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی

    108
    0
    پاکستان ریلوےنےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےثمرات آنےشروع ہوگئےپاکستان ریلوےنےعوام کی سہولت کےلئےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی۔ کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کےلئے کی گئی ہے،اے سی کلاس ٹکٹ میں 100 سے 150 روپے تک کمی کی گئی ہے،اکانومی کلاس کے کرایوں ...
  • بارش اورحادثات میں 3افرادجاں بحق،15زخمی

    107
    0
    بارش اورمختلف حادثات میں 3افراد جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اےپنجاب نےمون سون بارش اورمختلف حادثات کےباعث نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔ پی ڈی ایم اےکی رپورٹ کےمطابق گزشتہ 12 گھنٹوں میں بارشوں کے باعث 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوئے۔جاں بحق افراد میں ...
  • ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑا

    95
    0
    ملکی معیشت کےلئے اچھی خبر،انٹربینک واوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی آنےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.74 روپے سے کم ہوکر 278.66 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک پیسہ سستا ہوا ۔ اوپن ...
  • آئی پی پیزکےمعاہدےپرنظرثانی تک دھرناختم نہیں ہوگا،حافظ نعیم

    164
    0
    امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ آئی پی پیزکےمعاہدےپرجب تک نظرثانی نہیں ہوگی دھرناختم نہیں ہوگا۔ پریس کانفرنس کرتےہوئے امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کاکہناتھاکہ ایسا نہیں کہ جماعت اسلامی کے مطالبات حقیقت پر مبنی نہیں،ایک راستہ ہے کہ حکومت ہمارے مطالبات پر عمل کرے،بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے ...
  • فیک ویڈیوسیکنڈل:عدالت کاایف آئی اےپرعدم اطمینان

    132
    0
    صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل کرنےکےکیس میں عدالت نےایف آئی اےپرعدم اطمینان کااظہارکیا۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کی فلک جاویدخان کےخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواست دی ۔ لاہورہائیکورٹ میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل کرنےکےخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت لاہورہائیکورٹ ...