
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ بھارت کے پاس پاکستان کا پانی روکنے کی صلاحیت ہی نہیں۔
غیرملکی میڈیاکودیےگئےانٹرویومیں وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ پاکستان کی فتح روز روشن کی طرح عیاں ہے بھارت کے نقصانات سب کے سامنے ہیں، بھارت مزید کشیدگی جھیلنے کی پوزیشن میں نہیں تھا۔
عطااللہ تارڑ کامزیدکہناتھاکہ اور سیز فائر پاکستان کی کمزوری نہیں بلکہ حکمت عملی کی کامیابی ہے۔بھارت کے پاس پاکستان کا پانی روکنے کی صلاحیت ہی نہیں اور نہ بھارت نے اب تک پاکستان کا پانی روکا ہے، پانی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے بھارت نے اب تک پاکستان کا پانی نہیں روکا ہے۔
ایف آئی اے ڈائریکٹر انعام اللہ گنڈاپور عہدے سے فارغ
جولائی 9, 2026پاکستانی طالبعلم کابڑااعزاز،کیلےکےتنےسےفائبرتیارکرلیا
جولائی 9, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
یوٹیوب میوزک صارفین کیلئے خوشخبری، ایک اوربہترین فیچر متعارف
اپریل 22, 2025 -
گوگل کا تیز رفتار جیمنائی 3 فلیش اے آئی ماڈل متعارف
دسمبر 19, 2025 -
گوگل نے جیمنا ئی لائیو فیچر صارفین کو مفت متعارف کرا دیا
ستمبر 20, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














