ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی تاریخ کا بدترین صدر قرار دیدیا

0
5

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں امریکی تاریخ کا بدترین صدر قرار دیا۔
محسن رضائی نے ایکس پرجاری بیان میں کہا کہ ٹرمپ مسلسل باتیں کرتے رہتے ہیں، ان کے الفاظ ان کے اپنے خیالات سے بھی آگے نکل چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ٹرمپ اپنی سوچ اور خیالات میں ہر روز کامیابی حاصل کرسکتا ہے تاہم حقیقت اس کے برعکس ہے۔

Leave a reply