• عیدالاضحی کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

    160
    0
    عیدالاضحی کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دنوں میں میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، تاہم بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بڑی عید کے دنوں میں ملک کے میدانی ...
  • برقی گاڑیوں کی مانگ:کارساز کمپنیوں میں مقابلے کی دوڑیں لگ گئیں

    90
    0
    دنیا بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ، الیکٹرک کارساز کمپنیوں کے مابین موثر اور جدید بیٹریاں اور کاریں بنانے کا مقابلہ شروع ہو گیا۔ پاکستان میں ابھی ہائیبرڈ سولر سسٹم کی بات ہورہی ہے، جبکہ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی کمپنیاں الیکٹرک گاڑیوں کیلئے جدید ترین بیٹریاں ...
  • کینیڈانےجی7اجلاس سےمودی کی چھٹی کرادی

    81
    0
    کینیڈا نے جی 7سربراہی اجلاس سے مودی کی چھٹی کرادی ۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو رواں ماہ کینیڈا میں ہونے والے جی 7 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے اب تک باضابطہ دعوت نامہ موصول نہیں ہوا۔ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی ممکنہ طور پر چھ سال میں پہلی بار ...
  • اپرچترال کی ٹک ٹاکرثنایوسف اسلام آبادمیں قتل،ملزم فرار

    124
    0
    اسلام آباد میں اپر چترال سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق قتل کا واقعہ اسلام آباد کے تھانہ سنبل کی حدود سیکٹر جی 13 ون میں پیش آیا۔ نامعلوم افراد نے ثنا یوسف کے گھر میں گھس ...
  • کراچی زلزلےسےلرزاٹھا،2روزمیں13بارآفٹرشاکس

    74
    0
    کراچی میں زلزلے کے آفٹرشاکس ، شہرقائد کی زمین 2روزکےد وران 13بار لرز اٹھی ۔ کراچی کے متعدد گھروں میں زلزلے سے دراڑیں پڑ گئیں۔شہر قائد میں گزشتہ دو روز کے دوران آنے والے زلزلوں کی تعداد 13 ہو گئی، مسلسل آنے والے زلزلوں کے باعث شہریوں میں شدید خوف ...
  • کراچی :زلزلے سے ملیر جیل کی دیوار میں دراڑ ،متعددقیدی فرار

    79
    0
    کراچی میں زلزلے کے جھٹکوں کے دوران ملیر جیل سے 200 سے زائد قیدی دیوار توڑ کر فرار ہوگئے جن میں سے متعدد کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی کی ملیر جیل میں صورتحال اس وقت خراب ہوئی جب شہر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے ...
  • آندھی، جھکڑ اور بارش کی پیشگوئی، 6 جون سے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

    146
    0
    آندھی، جھکڑ اور بارش کی پیشگوئی، 6 جون سے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری،محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج منگل کے روز آندھی، تیز جھکڑ اور بارش کی پیشگوئی کردی، جبکہ 6 جون سے ملک بھر میں شدید گرمی کی نئی اور طویل لہر ہیٹ ویو کے ...
  • کرپشن کےخاتمےکیلئےتمام ادارےانتھک محنت کررہے ہیں، وزیراعظم

    122
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ کرپشن کےخاتمےکیلئےتمام ادارے انتھک  محنت  کر رہے ہیں ،حالیہ مثبت معاشی اشاریےحکومتی پالیسیوں کی درست سمت کامنہ بولتاثبوت ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایف بی آرکےامورکےحوالےسےجائزہ اجلاس ہواجس میں فیس لیس کسٹمزاسیسمنٹ سسٹم کی حالیہ کارکردگی پی آراےایل میں اصلاحات کی پیشرفت پربریفنگ دی گئی ۔ اجلاس ...
  • وفاق ،پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کامعاملہ، چیف الیکشن کمیشن کااظہاربرہمی

    54
    0
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کروانےپر چیف الیکشن کمیشن نے برہمی کا اظہارکیا۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں5رکنی کمیشن نےوفاق اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کروانےکےکیس کی سماعت کی۔سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحمیداورصوبائی وزیربلدیات پیش ہوئے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحمیدکاکمیشن کوبریفنگ دیتےہوئےکہناتھاکہ پنجاب ...
  • وفاقی حکومت نےعیدالاضحی کی چھٹیوں کااعلان کردیا

    55
    0
    وفاقی حکومت نےعیدالاضحی کی چھٹیوں کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ عیدالاضحی کی آمدآمدہےسنت ابراہیمی کےلئےمویشی منڈیوں میں قربانی کےجانور خریدنے کےلئے خریداروں کارش روزبروزبڑھ رہاہے۔ بیوپاریوں اورگاہکوں میں تکرارعروج پرہے۔ اپنوں کےساتھ عیدالاضحی منانےکےلئےجانےوالوں کےلئےحکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات کااعلان کردیا۔جس کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق وفاقی حکومت نےعیدالاضحی پر4چھٹیوں کااعلان ...