Author: Omer Zaheer
یاسرحسین کوکتنےبچےچاہئیں؟اداکارنےاظہارکردیا
جون 2, 20251140پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکاریاسرحسین نےاپنی فیملی پلاننگ کےبارےمیں سرعام اظہارکردیا۔ حال ہی میں اداکار یاسرحسین نےایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُن سےکیرئیر اورنجی زندگی کےبارےمیں سوال وجواب کئےگیےجن کےانہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے۔ میزبان نےاداکار یاسرحسین سےسوال کیاکہ آپ کوبچےپسندہےکہ نہیں جس پر اداکارنےجواب دیتےہوئے سب ...تھانہ بہارکہواحتجاج کیس:بغیرکارروائی کےسماعت ملتوی
جون 2, 20251400تھانہ بہارکہواحتجاج کیس میں عدالت نےبغیرکارروائی کےسماعت ملتوی کردی۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےبانی پی ٹی آئی کےخلاف احتجاج پردرج مقدمات پرسماعت کی۔ عدالت نےعمران خان کی عدم دستیابی پرکیس کی مزید سماعت بغیرکسی کارروائی کے16جون تک ملتوی کردی اور آئندہ سماعت پرعمران خان کوبذریعہ ویڈیو لنک ...190ملین پاؤنڈکیس،نیب نےپیروی کیلئےٹیم تشکیل دیدی
جون 2, 2025570بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 190ملین پاؤنڈکیس میں نیب نےپیروی کیلئے ٹیم تشکیل دےدی۔ عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 190ملین پاؤنڈمیں نیب کی جانب سےتشکیل دی گئی ٹیم کوڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل سردارمظفرعباسی نیب لیگل ٹیم کولیڈکریں گے۔لیگل ٹیم کےدیگرممبران میں عرفان احمد بھولا،سہیل ...آئندہ مالی سال بجٹ میں وفاق ،صوبوں کیلئےسالانہ ترقیاتی پروگرام تیار
جون 2, 20252390آئندہ مالی سال2025-26 کےبجٹ میں وفاق اورصوبوں کیلئےسالانہ ترقیاتی پروگرام تیارکرلیاگیا ،اگلے بجٹ کیلئےمعاشی اہداف مقرر کرنے کیلئے سفارشات بھی فائنل کرلی گئیں۔ ذرائع کےمطابق قومی ترقیاتی بجٹ کیلئے4ہزارارب روپےسےزائدکی رقم مختص کرنےکی سفارش کی گئی ہے،جبکہ اگلےبجٹ میں جی ڈی پی گروتھ4.2فیصدتک مقررکرنےکی تجویزدی گئی ہےاورمہنگائی کی شرح7.5فیصدزراعت کی ...کراچی میں مزید زلزلے آئینگے، نیشنل سونامی وارننگ سینٹر نے خبردار کر دیا
جون 2, 20251230کراچی میں زلزلہ فالٹ لائن فعال ہوگئی جس کے باعث آئندہ 2 روز کے دوران مزید زلزلے آنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز کی شام سے اب تک مختلف اوقات میں متعدد مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ...ڈومیسٹک کرکٹ کا مضبوط ڈھانچہ ہی بہترین کرکٹرز کو آگے لا سکتا ہے،محسن نقوی
جون 2, 20251040چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نےکہاہےکہ ڈومیسٹک کرکٹ کا مضبوط ڈھانچہ ہی بہترین کرکٹرز کو آگے لا سکتا ہے۔ ( عتیق ملک سے)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقدہواجس میں مستقبل کی کرکٹ سیریز کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ ...نامور فنکار ننھا کو مداحوں سے بچھڑے39 برس بیت گئے
جون 2, 2025660پاکستان فلم انڈسٹری پراپنے منفرد انداز سے راج کرنے والے معروف اداکار رفیع خاور المعروف ”ننھا“ کو مداحوں سے بچھڑے39 برس بیت گئے۔ دو عشروں تک اپنے کرداروں سے لاکھوں چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے ممتاز کامیڈین رفیع خاور عرف ننھا نے پی ٹی وی کے معروف ڈرامے ’’ الف ...مسجد الحرام میں عازمین حج کی سہولت کیلئے برقی گاڑیوں کی سہولت متعارف
جون 2, 2025700لبیک اللھم لبیک،حج سیزن کا آغاز ہو گیا۔ مسجد الحرام میں عازمین حج کی سہولت کیلئے برقی گاڑیوں کی سہولت متعارف، حرمین شریفین انتظامیہ نےمسجد الحرام میں بڑی برقی گاڑیوں کی سہولت کا آغاز کر دیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام میں یہ سہولت بزرگ ...کون سی مشہور ایپ اینڈرائیڈ فونز کی بیٹری تیزی سے ضائع کر رہی ہے؟
جون 2, 20251300کون سی مشہور ایپ اینڈرائیڈ فونز کی بیٹری تیزی سے ضائع کر رہی ہے؟اس ایپ کے سبب گوگل پکسل سمارٹ فونز کو خاص طور پر بیٹری مسائل کا سامنا ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں دو ارب افراد کے زیر استعمال ایک مشہور ایپلی ...سیاحوں کیلئےشاہراہِ کاغان لولوسر جھیل تا بیسر تک مکمل طورپر بحال کر دی گئی
جون 2, 2025960گرمائی سیاحت کے فروغ کاخیال، سیاحوں کیلئےشاہراہِ کاغان لولوسر جھیل تا بیسر تک مکمل طور پر بحال،عیدالاضحی پر وادیٔ کاغان کا رخ کرنیوالے سیاح برف سے ڈھکی جھیل لولوسر کےدلکش نظارے کرسکیں گے۔ عید الاضحی اور گرمیوں کی تعطیلات کےدوران ملک بھر سے شدیدگرمی سے بچنے اور قدرے ٹھنڈے اور ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









