Author: Omer Zaheer
موسم سرمامیں گیس لوڈشیڈنگ سےبچنےکامشن:حکومت کااہم فیصلہ
ستمبر 23, 20241300سردیوں کےموسم میں گیس کی ضرورت کوپوراکرنےکےلئے حکومت نے دسمبر اور جنوری کے دوران زیادہ سے زیادہ ایل این جی کارگو بک کرلیے ہیں۔ وزارت پیٹرولیم کی جانب سےپارلیمنٹ کوفراہم کردہ رپورٹ کےمطابق سردیوں کےموسم میں گیس کی فراہمی برقراررکھنےاورگیس قلت کوپوراکرنےکےلئےسوئی کمپنیاں کھاناپکانےکےاوقات کےدوران گیس فراہم کرنےکاانتظام کرتی ہیں۔ ...آئی پی پیزکیلئےخطرےکی گھنٹی:حکومت نے5کمپنیوں کوخبردارکردیا
ستمبر 23, 20241350آئی پی پیزکےلئےخطرےکی گھنٹی بج گئی،حکومت نے5کمپنیوں کورضاکارانہ طورپرمعاہدےختم کرنےکی وارننگ جاری کردی۔ مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے اچھی خبر،حکومت نےآئی پی پیزکی چارکمپنیوں کو 1994 کی پالیسی کے تحت قائم کیے گئے بجلی پیدا کرنے والے چار آزاد اداروں (آئی پی پیز) اور 2002 کی پالیسی کے تحت قائم کیے ...پی ٹی آئی کامیانوالی میں جلسہ کرنےکااعلان
ستمبر 23, 20241390تحریک انصاف نے29ستمبرکومیانوالی میں جلسہ کرنےکااعلان کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ پی ٹی آئی 29ستمبرکوبانی پی ٹی آئی کےشہرمیانوالی میں جلسہ کرےگی۔حکومت ہرممکن کوشش کرتی ہےکہ جلسےکی اجازت نہ دی جائے اس لئے توہمیں جلسےکااین اوسی نہیں ملتا،این او سی ملے بھی تو اس میں ایسی شرائط رکھی جاتی ہیں ...الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پرپی ٹی آئی کےامیدواروں کونوٹیفائی کرے،سپریم کورٹ
ستمبر 23, 2024800مخصوص نشستوں سےمتعلق سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہےالیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کےامیدواروں کونوٹیفائی کرے، الیکشن کمیشن کےیکم مارچ کےفیصلےکی کوئی قانونی حیثیت نہیں اورپشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہیں ۔ سپریم کورٹ نے ...وزیراعظم شہبازشریف آج لندن سےامر یکاپہنچیں گے
ستمبر 23, 20241290وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کےلئے لندن سے آج امریکاپہنچیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79ویں اجلاس میں 27ستمبرکوخطاب کریں گے۔اقوام متحدہ کےاجلاس میں اپنےخطاب میں وزیراعظم شہبازشریف مسئلہ کشمیر اور فلسطین کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کا موقف پیش کریں گے۔ اسلاموفوبیا ...لیفٹیننٹ جنرل محمدعاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
ستمبر 23, 20241100لیفٹیننٹ جنرل محمدعاصم ملک کوآئی ایس آئی کانیاسربراہ تعینات کردیا گیا ،30ستمبر سےاپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس سے پہلے بلوچستان میں انفنٹری ڈویژن اور وزیرستان میں انفنٹری ...فوجی کشیدگی میں اضافہ:اسرائیل کےحق میں بہترثابت نہیں ہوسکتاہے،امریکا
ستمبر 23, 20241320امریکی نیشنل سیکیورٹی کےترجمان جان کربی نےکہاہےکہ ہم نہیں سمجھتےکہ خطےمیں فوجی کشیدگی میں اضافہ کسی بھی طرح اسرائیل کےحق میں بہترثابت ہوسکتاہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی نیشنل سیکیورٹی کےترجمان جان کربی کاکہناتھاکہ اسرائیل اورلبنان کےدرمیان سرحدی کشیدگی میں اضافےپرتشویش ہے، لبنان اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کی صورتحال چند روز ...سری لنکاصدارتی انتخابات: انورا کمارا دیسانائیکےمنتخب،عہدےکاحلف اٹھالیا
ستمبر 23, 2024970سری لنکاکےصدارتی انتخابات میں انوراکمارادیسانائیکےکامیاب ہوگئے۔ صدر منتخب ہونےکےبعدانہوں نےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ رواں سال دنیابھرانتخابات کاسال ہے،سال کےآغازمیں فروری کےمہینےمیں پاکستان میں انتخابات ہوئے،پھربھارت میں الیکشن ہوئے،اس کےبعدایران میں قبل ازوقت انتخابات ہوئےکیونکہ ایرانی صدرہیلی کاپٹرحادثےمیں شہید ہوگئےتھےجس کی وجہ سےوہاں پرقبل ازوقت انتخابات کروانےپڑے۔رواں سال امریکامیں بھی صدارتی انتخابات ہونےہے۔اسی ...پریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
ستمبر 23, 2024890پریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس 2024پرعدالت نےرجسٹرارآفس کودرخواست سماعت کے لئے مقرر کرنےکی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس2024کےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔ جسٹس فیصل زمان خان نے منیر احمد کی درخواست پر بطور اعتراض کیس سماعت کی ۔درخواست گزار کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق عدالت میں پیش ہوئے۔ لاہور ہائیکورٹ ...وزیراعلیٰ کےپی نےجعلی حکومت کی نیندیں حرام کررکھی ہیں،بیرسٹرسیف
ستمبر 23, 20241050مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےجعلی وفاقی حکومت کی نیندیں حرام کررکھی ہیں۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تعریف یہودی میڈیا نے کی تو ان سے پوچھیں، بانی وضاحت کیوں دیں؟ مشیرِاطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کااسرائیلی اخبار ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©