Author: Omer Zaheer
الیکشن کمیشن ان ایکشن،نااہل پی ٹی آئی رہنماؤں کانوٹیفکیشن جاری کردیا
جولائی 29, 2025950الیکشن کمیشن ان ایکشن،تحریک انصاف کےنااہل رہنماؤں کےخلاف نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کےسینیٹراعجازچودھری کی نااہلی کانوٹیفکیشن جاری کردیا ،اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی ملک احمدبھچرکی نااہلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاجبکہ الیکشن کمیشن نے احمد چٹھہ کی نااہلی کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن میں ...مدت ملازمت پوری،جسٹس سردارطارق ،جسٹس مظہرعالم آج سبکدوش ہوجائینگے
جولائی 29, 20251010سپریم کورٹ کےجسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل آج مدت ملازمت پوری ہونے پر عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل آج بطور ایڈہاک جج ایک سال کی مدت پوری کر کے سبکدوش ہو جائیں گے ،جسٹس سردار ...پنجاب کابینہ میں توسیع،نوازشریف نے وزیراعظم کوظہرانےپرمدعوکرلیا
جولائی 26, 20251500سربراہ مسلم لیگ(ن)نوازشریف نےپنجاب کابینہ میں توسیع کی مشاورت کےلئے وزیراعظم شہبازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکوکل ظہرانےپر مدعوکرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ظہرانہ میں شرکت کےلئے مری پہنچ گئیں،کل ظہرانہ پرسربراہ مسلم لیگ (ن)نوازشریف ،وزیراعظم شہبازشریف اوروزیراعلیٰ زمریم نوازاکٹھےہوں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ پنجاب کابینہ میں توسیع بارےمشاورت ہوگی،ظہرانےپرپارٹی اموربارےبھی تبادلہ ...گورنر پنجاب کا مریم نواز کو خط، چکوال اور جہلم کو آفت زدہ قرار دینے ...
جولائی 26, 20251850گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر نے وزیراعلیٰ مریم نواز کو خط لکھا جس میں انہوں نے چکوال اور جہلم کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ کیاہے۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر نے وزیراعلیٰ مریم نواز کو خط لکھا ہے جس میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع چکوال اور جہلم کو آفت زدہ ...9مئی کیس،عمران خان نےسپریم کورٹ سےرجوع کرلیا
جولائی 26, 20259809مئی کیس کامعاملہ ،بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ سےرجوع کرلیا۔ عمران خان نے 9 مئی کیس میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔بانی پی ٹی آئی نے لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں لاہور ہائیکورٹ ...صدرمملکت آصف علی زرداری نےزندگی کی 70بہاریں دیکھ لیں
جولائی 26, 2025930سالگرہ مبارک!صدرمملکت آصف علی زرداری نےزندگی کی70بہاریں دیکھ لیں۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری 70 سال کے ہو گئے،وہ 26 جولائی 1955 کو حاکم علی زرداری کے گھر کراچی میں پیدا ہوئے، آصف علی زرداری سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے داماد ہیں۔اُن کو 1987 میں سابق وزیراعظم بے نظیر ...سانحہ سوات کی تحقیقات میں پولیس کی کوتاہیوں کی نشاندہی
جولائی 26, 20251890سانحہ سوات کی تحقیقات میں پولیس کی کوتاہیوں کی نشاندہی،پابندی کے باوجود سیاحوں کوپولیس نےدریامیں جانےسےنہیں روکا۔ انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سانحہ سوات والےدن پولیس کی گاڑی جائے حادثہ پرموجودتھی ،دفعہ 144کےباوجودپولیس نےسیاحوں کودریامیں جانے سے نہیں روکا۔ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 106 ایف آئی ...پاکستان میں جدید اے آئی ریسرچ سینٹرز کے قیام پر پیشرفت
جولائی 26, 20251190طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، پاکستان میں جدید اے آئی ریسرچ سینٹرز کے قیام پر پیشرفت،اسلام آباد میں وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ سے ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے حکام کی ملاقات میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور جدید ٹیکنالوجی میں دو طرفہ اشتراک پر بریفنگ دی گئی۔ ...ایئر کراچی پاکستان میں چینی ساختہ مسافر بردار طیارے لانے کو تیار
جولائی 26, 20251140پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،اب پاکستان کی فضاؤں میں چینی ساختہ مسافر بردار طیارے اڑان بھریں گے ۔ ایئر کراچی پاکستان میں چینی ساختہ مسافر بردار طیارے لانے کو تیار ، ڈومیسٹک مسافر غیر معمولی رعایت کا فائدہ اٹھا سکیں گے۔ چیئرمین ایئر کراچی حنیف گوہر نے کہا کہ ...کراچی میں آئندہ 3روز موسم کیسا رہے گا، بارش کے کتنے امکانات؟
جولائی 26, 20251780شہر قائدکراچی میں آئندہ 3روز موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے کتنے امکانات ہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ کراچی ڈویژن میں اگلے 3 دن کے دوران سمندری ہوائیں مکمل طور پر فعال رہنے کا امکان ہے۔شہر میں رات کے وقت بوندا باندی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









