Author: Omer Zaheer
پی پی اورن لیگ میں اختلافات:پیپلزپارٹی نےنئی حکمت عملی تیارکرلی
اکتوبر 8, 20251150پی پی اورن لیگ میں اختلافات بڑھنےپرپیپلزپارٹی نےنئی حکمت عملی تیارکرلی۔ ذرائع کاکہناہےکہ پیپلزپارٹی نے پارلیمنٹ اجلاسوں سےمتعلق نئی حکمت عملی تیارکرلی،پیپلزپارٹی پارلیمنٹ میں ہونےوالی قانون سازی پر اثرانداز ہوگی ،سینیٹ اورقومی اسمبلی اجلاس کےآغازپرکورم کی نشاندہی کرےگی۔ ذرائع کامزیدکہناہےکہ پیپلزپارٹی پارلیمنٹ کاکورم پورا نکلنےپراجلاس کابائیکاٹ کرےگی،پی پی سینیٹ اورقومی ...الیکشن کمیشن نےعمرایوب کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا
اکتوبر 8, 20251220الیکشن کمیشن نےعمرایوب کی خالی نشست این اے18ہری پورمیں ضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق این اے18ہری پورمیں ضمنی انتخاب 23نومبرکوہوں گے،کاغذات نامزدگی 15سے17اکتوبرتک جمع کرائےجاسکیں گے،کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال22اکتوبرکوہوگی۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول میں کہاگیاکہ تین نومبرکوکاغذات نامزدگی پراپیلیں نمٹائی جائیں گی،4نومبر کو امیدواروں کی نظرثانی ...عالمی بینک نےپاکستان کی معاشی صورتحال پررپورٹ جاری کردی
اکتوبر 8, 20251590عالمی بینک نےپاکستان کی معاشی صورتحال پررپورٹ جاری کردی۔ عالمی بینک کی رپورٹ کےمطابق سیلاب کےباعث معاشی ترقی میں کمی اورمہنگائی بڑھنےکاخدشہ ہے،رواں مالی سال پاکستان کاجی ڈی پی2.6فیصدرہنےکی توقع ہے،حکومت نےرواں مالی سال معاشی ترقی کاہدف4.2فیصدمقررکررکھاہے۔ ورلڈبینک کی رپورٹ میں کہاگیاکہ پچھلےمالی سال2023-24میں جی ڈی پی کی نمو2.5فیصدرہی تھی،پنجاب ...پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات:امپورٹ پالیسی آرڈرزپربیشترنکات پراتفاق
اکتوبر 8, 20251860پاکستان اوربین لاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف)کےدرمیان مذاکرات میں امپورٹ پالیسی آرڈرز پر بیشترنکات پراتفاق ہوگیا۔ آئی ایم ایف اورپاکستان کےدرمیان مذاکرات آخری مراحل میں داخل ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کےمابین امپورٹ پالیسی آرڈرز پر بیشترنکات پراتفاق ہوگیا،آئی ایم ایف نےپاکستان میں ذاتی حیثیت میں گاڑیوں کی ...مائیکل ایتھرٹن کی پاک بھارت میچز نہ کرانےکی تجویز :بی سی سی آئی کاسخت ردعمل
اکتوبر 8, 20251890سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نےآئی سی سی کو آئندہ عالمی مقابلوں میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز نہ کرانے کی تجویز دی جس پربھارتی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی) نےسخت ردعمل دیتے ہوئےتجویزکومستردکردیا۔ سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نے ایشیاکپ کےدوران پاکستان اوربھارت کی ٹیموں کےدرمیان کشیدہ ...فخرزمان کی مایوس کن کارکردگی پراحمدشہزادنےسوالات اٹھادئیے
اکتوبر 8, 20251790پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کھلاڑی احمدشہزادنےاوپنرفخرزمان کی مایوس کن کارکردگی پرسوالات اٹھادئیے، پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کھلاڑی احمدشہزادنےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پر انہوں نےاپنے اسپورٹس کیرئیر سمیت دیگر کرکٹرز کی پرفارمنس پر بھی بات کی۔ میزبان نےاحمدشہزادسےفخرزمان کی پرفارمنس کےبارےمیں سوال کیاتو احمدشہزادنےجواب میں ...جاڑے کی آمد: پہاڑوں پر برفباری اور مزید بارشوں کی پیشگوئی
اکتوبر 8, 20251710جاڑے کا موسم آ گیا،پہاڑوں پر برفباری اور بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے شہریوں کو نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑوں پر ہونیوالی برفباری اور حالیہ بارشوں کے بعد سردی نے دستک دیدی ہے اور آئندہ چند روز کے بعد ملک بھر ...پنجاب حکومت کاآئندہ سال گندم کی خریداری کاجامع پلان تیارکرنےکافیصلہ
اکتوبر 8, 20251140پنجاب حکومت نےآئندہ سال گندم کی خریداری کاجامع پلان تیارکرنےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت گندم سےمتعلق اجلاس منعقدہواجس میں محکمہ زراعت نےگندم کی کاشت کےحوالےسےتفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس کو بریفنگ د ی گئی کےآئندہ سال گندم کی خریداری کاجامع پلان تیار کیا جائےگا،پنجاب میں گندم کی کمی نہیں،وافرذخائرموجودہیں۔ ...امیربالاج قتل کیس: ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع
اکتوبر 8, 20251690عدالت نےامیربالاج قتل کیس میں ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ ایڈیشنل اینڈسیشن جج نجف حیدرنےامیربالاج قتل کیس میں ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت پرسماعت کی۔ ملزم کی جانب سےعبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست دائرکی گئی جس کو منظورکرتےہوئے عدالت نےگوگی بٹ کی عبوری ضمانت ...دورہ پاکستان کیلئےساؤتھ افریقہ ٹیم کاپہلاگروپ لاہورپہنچ گیا
اکتوبر 8, 20251530دورہ پاکستان کےلئےساؤتھ افریقہ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر ساؤتھ افریقہ اسکواڈ کو سخت سیکیورٹی حصار میں ہوٹل پہنچایا گیا۔مہمان ٹیم کادوسراگروپ آج لاہور پہنچے گا۔ پاکستان اورساؤتھ افریقہ کےمابین دوٹیسٹ میچزکی سیریزشیڈول ہے، پہلا ٹیسٹ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









