• اسرائیل نےفلسطین میں دہشتگردی کابازارگرم کررکھاہے،صدرزرداری

    160
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ اسرائیل نے فلسطین میں دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے، اسرائیل ہزاروں لوگوں کے غزہ میں قتل عام سے فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کا عالمی یوم امن کے موقع پراپنے پیغام میں کہناتھاکہ عالمی یوم ...
  • لاہور ہائیکورٹ کا بیواؤں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

    153
    0
    لاہورہائیکورٹ نےبیواؤں کےحق میں بڑافیصلہ سنادیا،سرکاری ملازم شوہر کی وفات کے بعد بیوہ کو ملنے والی سرکاری نوکری دوسری شادی پر ختم نہیں ہوسکتی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس چودھری محمد اقبال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے خاتون زویا اسلام کی اپیل پر نو ...
  • مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی کاسپریم کورٹ سےرجوع

    173
    0
    تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے معاملےپرایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تحریک انصاف نےمخصوص نشستوں کےلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔پی ٹی آئی کی طرف سے وکیل عزیر کرامت بھنڈاری نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ قرار دیا جائے کہ الیکشن ایکٹ میں ...
  • یاسرنوازکی دوسری شادی کی گفتگو،اہلیہ ندانےبھرپورجواب دیدیا

    125
    0
    پاکستانی شوہوسٹ ندایاسرنےاپنےشوہراداکاریاسرنوازکی دوسری شادی سے متعلق گفتگو بارے بھر پور جواب دےدیا۔ کچھ عرصہ قبل اداکاریاسرنوازنےاہلیہ ندااوربھائی دانش نوازکےہمراہ ایک پوڈکاسٹ کی ویڈیوشیئرکی تھی۔جس میں گفتگوکےدوران یاسرنوازکویہ کہتےہوئےسناجاسکتاہےکہ وہ کہہ رہےہیں کہ ’میرا تو مطالبہ ہے کہ حکومت ایسا قانون بنائے جس کے تحت بیوی ہر 15 سال بعد ...
  • گورنرراج آئینی آپشن ہے،کےپی نےدہشتگردی کیخلاف جنگ لڑی ،فیصل کریم

    130
    0
    گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ گورنرراج آئینی آپشن ہے، خیبرپختونخوانےدہشتگردی کےخلاف جنگ لڑی تھی ۔وزیراعلیٰ علی امین کوکہتاہوں ناچنےوالےگھوڑےمیدان میں نہیں ہوتے۔ گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ میثاق جمہوریت میں آئینی عدالت کےحوالےسےمعاہدہ تھا،پارلیمنٹ کی مدت مکمل ہوجاتی ہےٹریبونلز کی کارروائی مکمل نہیں ہوتی ،پچھلےڈپٹی اسپیکر کا نام گنیز بک آف ورلڈ ...
  • چیمپئنزون ڈےکپ:لائنزنےمارخورزکوشکست دیکرپہلی کامیابی حاصل کرلی

    158
    0
    چیمپئنزون ڈےکپ میں لائنزنےمارخورزکو35رنزسےشکست دےکرپہلی کامیابی حاصل کرلی۔ فیصل آباد میں چیمپئنز ون ڈےکپ کاایونٹ جاری ہے،جس میں ابھی تک 8میچ کھیلے جاچکےہیں۔فیصل آبادمیں کھیلےگئےمیچ میں لائنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 6وکٹوں کےنقصان پر367رنزبنائے۔ جو ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اسکور ہے۔ہدف کےتعاقب میں مارخورز نے 9وکٹوں پر332 رنزبنائے۔ فاتح ...
  • انتقام نہیں ہم انصاف چاہتےہیں،لبنان

    137
    0
    لبنانی وزیرخارجہ عبداللہ بوحبیب نےکہاہےکہ مواصلاتی آلات کے ذریعے حملوں کے بعد اب دنیا میں کوئی محفوظ نہیں رہا، انتقام نہیں ہم انصاف چاہتے ہیں۔ لبنان میں پیجردھماکوں کےبعداقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کااجلاس منعقدہوا،جس میں بےضررڈیوائسرکےغلط استعمال کوانسانی حقوق کےعالمی قوانین کی خلاف ورزی قراردےدیاگیا۔ اقوام متحدہ کے ہائی ...
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،ٹرینوں کےکرائےکم ہوگئے

    85
    0
    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،پاکستان ریلوےنےتمام مسافرٹرینوں کےکر ایوں میں کمی کااعلان کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےثمرا ت عوام تک پہنچاشروع ہوگئے۔ پاکستان ریلوےنےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد مسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 ...
  • سونےکی قیمت میں 500روپےکااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا

    131
    0
    سونےکی قیمت میں 500روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سوناکتنےکاہوگیا۔ امیرہویاغریب بناؤسنگھارسب کاشوق ہوتاہےمگرمہنگائی نےآج کےدورمیں سب کوپریشان کردیاہے،سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 72 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے ...
  • پی ٹی آئی نےآج جلسہ کرنےکی بڑی وجہ بتادی

    215
    0
    پی ٹی آئی پنجاب کے قائم مقام صدر و جنرل سیکرٹری حماداظہرنےکہاہےکہ آج کا جلسہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوردیگراسیران کی رہائی کےلئے ہوگا۔ تحریک انصاف پنجاب کےقائم مقام جنرل سیکرٹری وصدرحماداظہراور سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شوکت بسراکااپنےبیان میں کہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ...