• سولرکس کوملےگا؟حکومت نےطریقہ کارواضح کردیا

    91
    0
    پنجاب حکومت کی جانب سےسولرپینل کس کوملےگاطریقہ کارواضح کردیاگیا۔ بجلی کےبلوں سےپریشان عوام کوپنجاب حکومت نےسولردینےکااعلان کیاتھاجس کااب طریقہ کاربھی واضح کردیاگیاہے۔ 200یونٹ استعمال کرنےوالےصارفین کوسولرپینل بلکل فری ملےگاجبکہ 201 سے 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کو دو لاکھ 25 ہزار روپے قرضہ ملے گااسی طرح 301 سے 400 والوں ...
  • لاہورجرائم کاگڑھ بن گیا:کرائم کی443وارداتیں رپورٹ

    79
    0
    لاہورشہرجر ائم کاگڑھ بن گیا،گزشتہ 24گھنٹوں کےدوران شہرمیں مختلف جرائم کی443وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ اندھیرنگری چوپٹ راج ،پولیس کےجگہ جگہ ناکوں کےباوجود شہرمیں جرائم کنٹرول نہ ہوسکا۔ پولیس کےمطابق چوروں نےشہرکےمختلف علاقوں میں11گھروں سےلاکھوں مالیت کاسامان چرالیا،ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر مختلف مقامات سے 22افراد سے لاکھوں روپے اور موبائل ...
  • گاڑی دریائےنیلم میں گرنےسے13افرادجاں بحق

    130
    0
    آزادکشمیرمیں گاڑی دریائےنیلم میں گرنےسے13افرادزندگی کی بازی ہارگئےجبکہ حادثےمیں 4افرادزخمی بھی ہوئے۔ ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی جبکہ موسم کی خرابی کی وجہ سےامدادی کارروائیاں میں مشکلات ہوئیں ۔لیکن ریسکیوعملےنےامدادی کارروائیاں کرتےہوئے لاشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا۔ ریسکیوحکام کاکہناہےکہ دریائےنیلم میں گرنےوالی گاڑی میں 13مسافرجاں بحق ...
  • ایپل کمپنی کے متعدد آئی فونز کی قیمتیں گر گئیں

    430
    0
    آئی فون کے خریداروں کیلئے خوشخبری۔ ایپل کمپنی کے متعدد آئی فونز کی قیمتیں گر گئیں۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے مختلف استعمال شدہ اور تجدید شدہ موبائل فونز کیلئے کسٹم ویلیوز پر نظر ثانی کرتے ہوئے بڑی کمی کر دی ہے ،جس میں خاص طور ...
  • بانی پی ٹی آئی کاچیف جسٹس پرعدم اعتماد

    139
    0
    نیب ترامیم کالعدم قراردینےکےخلاف انٹراکورٹ اپیل میں بانی پی ٹی آئی نےاپنےجواب میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ پرعدم اعتمادکااظہارکرتےہوئےکہاکہ چیف جسٹس میرےکیس کی سماعت نہ کریں۔ بانی پی ٹی آئی نےسپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قراردینےکےخلاف انٹراکورٹ اپیل پراپناتحریری جواب جمع کرادیا۔بانی پی ٹی آئی نےانٹراکورٹ اپیلیں خارج ...
  • اسلام آبادسمیت ملک کےمختلف شہروں میں بارش

    82
    0
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورراولپنڈی میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا،جڑواں شہروں بارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئےجس کےباعث دونوں شہروں میں رین ایمرجنسی نافذکردی گئی۔لاہورمیں بھی کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےگرمی کازور ٹوٹ گیا۔ لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےگرمی کازورٹوٹ گیاگرمی سےپریشان شہریوں کےمرجھائےچہرےکھل اٹھے۔بارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ ...
  • پیرس اولمپکس کیلئے پاکستانی دستہ فائنل کر لیا گیا

    143
    0
    پیرس اولمپکس میں نمائندگی کےلئےپاکستانی دستہ فائنل کر لیا گیا۔ 26 جولائی کو میگا ایونٹ میں تین کھیلوں اتھلیٹکس، شوٹنگ اور سوئمنگ میں 7 اتھلیٹ سمیت 18 رکنی دستہ ملک کی نمائندگی کرے گا۔افتتاحی تقریب میں قومی دستے کی قیادت کیلئے شوٹر کشمالہ طلعت اور ارشد ندیم میں سے کسی ...
  • سونےکی قیمت میں بڑااضافہ

    171
    0
    سوناخریدنےوالوں کےلئےبُری خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 600 روپے کا اضافہ ہونےسےسونا 2 لاکھ 45 ہزار 600 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 10 ہزار ...
  • ورلڈلیجنڈز: جنوبی افریقہ کےہاتھوں پاکستان کوشکست

    118
    0
    ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈزمیں پاکستان ٹیم کوجنوبی افریقانے 9وکٹوں سےشکست دےدی۔ نارتھمپٹن میں کھیلے گئے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے 13 ویں میچ میں جنوبی افریقا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقاچیمپئنزنےٹاس جیت کرپاکستان چیمپئنزکوپہلےبیٹنگ کی دعوت دی ۔قومی ٹیم نےپہلے کھیلتےہوئے4وکٹوں ...
  • نومنتخب برطانوی پارلیمنٹ نےحلف اٹھالیا

    132
    0
    وزیر اعظم کیئر اسٹارمر ،15پاکستانی نژادبرطانوی سمیت دارالعوام کے650نئےارکان نےحلف اٹھالیا۔ حلف اٹھانےوالوں میں نازشاہ،فضل خان،عمران حسین،راجہ یاسین اوربرطانوی وزیرانصاف شبانہ محمودبھی شامل ہیں۔ ایک ہفتہ قبل ہونےوالےبرطانوی انتخابات کےبعدپارلیمنٹ کاپہلااجلاس ہوا۔ اس بار 263 خواتین دارالعوام کے لیے منتخب ہوئی ہیں۔ نومنتخب وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ ہم ...