• اداکارہ جویریہ عباسی نےاپنی شادی کی تصدیق کر دی

    166
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ جویریہ عباسی نےاپنی شادی کی تصدیق کردی۔ حال ہی میں اداکارہ جویریہ عباسی نےایک انٹرویوکےدوران بتایاکےانہوں نے3ماہ قبل دوسری شادی کرلی ہے،اب وہ اپنےشوہرکےساتھ پرسکون زندگی گزاررہی ہیں۔انہوں یہ بھی بتایاکہ ان کےشوہرکاشوبزسےکوئی تعلق نہیں ہےبلکہ وہ ایک کاروباری شخصیت ہیں۔ اداکارہ نےگفتگوجاری رکھتےہوئےبتایاکےبیٹی عنزیلہ عباسی ...
  • حکومت کا200یونٹ تک بجلی کی قیمت بڑھانےکافیصلہ واپس

    117
    0
    حکومت نےماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کے لیےبجلی کی قیمت بڑھانےکافیصلہ واپس لینے کی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق ماہانہ200 یونٹ کے پروٹیکٹڈ، نان پروٹیکٹڈصارفین کےلیےٹیرف میں اضافہ واپس ہوگا ۔ وزیراعظم شہبازشریف نےہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سےمنظوری لی۔جولائی تاستمبر2024 کے لیےماہانہ 200 یونٹ تک والےصارفین کوریلیف ...
  • تین صدیوں سےقائم دنیا کا قدیم ترین بک سٹور

    176
    0
    رپورٹ:سید راشد یزدانی کہتے ہیں کتاب انسان کی بہترین دوست ہےاور انسان جب بھی تنہا ہوتا ہے تو کتاب ایک بہترین ساتھی کا کردار ادا کرتی ہے۔ کتابیں صرف انسان کی بہترین دوست اور ساتھی ہی نہیں بلکہ علم کا خزانہ بھی ہیں ۔ کتاب کی انہیں خصوصیات کے پیش ...
  • ڈسکور پاکستان کی ڈاکومنٹری امریکی حلقوں میں زیربحث

    112
    0
    امریکہ کے یوم آزادی کے موقع پر اعلان آزادی کی دستاویز کے فاونڈنگ فادر تھامس جیفرسن اور قرآن مجید کے حوالے سے ڈسکور پاکستان ٹی وی کی ڈاکومنٹری امریکی حلقوں میں زیربحث ہے، واشنگٹن ٹائمز کے چیئرمین نے ڈسکورپاکستان کی ڈاکومنٹری کو مذہبی اور سیاسی رواداری کے فروغ کےلئے اہم ...
  • پی ڈی ایم اےنےبارشوں سےمتعلق الرٹ جاری کردیا

    112
    0
    بالائی اوروسطی پنجاب میں 10سے15جولائی تک مون سون بارشیں متوقع ہیں جس کےپیش نظرپی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیاہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکےکاکہناہےکہ بالائی اور وسطی پنجاب 10 سے 15 جولائی مون سون بارشوں کی زد میں رہیں گے۔پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارشوں ...
  • بیورکریسی پرعدم اطمینان،وزیراعظم نےبڑافیصلہ کرلیا

    75
    0
    بیورکریسی پرعدم اطمینان کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف نےتوانائی کےشعبےمیں آزادماہرین کی خدمات لینےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق بیورکریسی کی بریفنگ سےبہت سی معلومات متضادنکلیں جس کی وجہ سےوزیراعظم نےتوانائی جسےاہم شعبےمیں آزادماہرین کی خدمات لینےکافیصلہ کیاہے۔ آزادماہرین سےپن بجلی منصوبوں، نیٹ میٹرنگ، سولرائزیشن سے متعلق اور بجلی کی قیمتوں سے متعلق بھی خدمات ...
  • اگرمعیشت درآمدپرمبنی رہی توہمیں قرض لیناپڑےگا،وزیرخزانہ

    115
    0
    وفاقی وزیرخزانہ محمداونگزیب نےکہاہےکہ جب تک یہ معیشت درآمد پر مبنی رہے گی ہمیں قرض دینے والوں کے پاس واپس جانا پڑے گا۔ غیرملکی میڈیاکوانٹرویودیتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ رواں ماہ آئی ایم ایف کےساتھ سٹاف لیول معاہدےتک پہنچنےکےلئے پرامیدہیں،اپنےپروگرام کےلئے ہمارےپاس پانچ سال کاوقت نہیں ،ہمیں آئندہ دوسےتین مہینوں میں ...
  • ودہولڈنگ ٹیکس،فلورملزکا10جولائی کوہڑتال کااعلان

    101
    0
    ودہولڈنگ ٹیکس کےنفاذکےخلاف فلورملزانڈسٹری نے10جولائی کوملک بھرمیں ہڑتال کااعلان کردیا۔ وفاقی بجٹ منظورہونےکےبعدمہنگائی کاطوفان آناشروع ہوگیا۔بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمارسےعوام کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونےلگا۔حکومت نےفلورملزاورہول سیلرزپرودہولڈنگ ٹیکس لگادیاہے،جس کےخلاف احتجاج کرتےہوئےفلورملزنے10جولائی سےفلورملزانڈسٹری نے ہڑتال کااعلان کردیاہے۔ ذرائع کےمطابق10جولائی کوہڑتال کی صورت میں ملک بھرکی 1500 فلور ملز ...
  • وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیاگیا

    143
    0
    وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیاگیا۔اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں اہم قومی امور زیر غور آئیں گےوفاقی کابینہ اجلاس میں وزارتوں کی سمریز منظوری کے لئے پیش کی جائیں گی۔ کابینہ مختلف وزارتوں اور محکموں کے ایجنڈے پر غور کرے ...
  • عمران خان کی بیٹوں سےفون پربات کرانےکی درخواست مسترد

    168
    0
    روالپنڈی کی انسداددہشت گردی کی عدالت نےواٹس ایپ پربیٹوں سےبات کرانےکی عمران خان کی درخواست مستردکردی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سےفون پربات کرانےکی درخواست پرسماعت انسداددہشت گردی کی عدالت کےجج ملک اعجازآصف نےکی۔ جیل انتظامیہ کی جانب سےدرخواست پرجواب داخل کرایاگیاجس میں کہا گیاکہ جیل مینیوکےمطابق ...