Author: Omer Zaheer
نبی کریمؐ نےسکھایامظلوم کی مددکرناایمان کاحصہ ہے،صدرمملکت
ستمبر 17, 2024890صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ دوسروں کی مدد اور نصرت کا درس دیا۔ آپؐ نے ہمیں سکھایا کہ ظلم کے خلاف آواز اٹھانا اور مظلوم کی مدد کرنا ایمان کا حصہ ہے۔ آج دنیا تقسیم اور ظلم و زیادتی کا شکار ...عیدمیلادالنبیؐ پرملک کےمختلف شہروں میں موبائل فون سروس معطل
ستمبر 17, 20241700جشن عید میلاد النبی صلی علیہ واآلہ وسلم کی تقریبات جلوس کےحوالےسےراولپنڈی اورکوئٹہ میں موبائل فون سروس معطل ہے۔ حکام کے مطابق راولپنڈی میں جشن عید میلاد النبی صلی علیہ واآلہ وسلم کی تقریبات اور جلوس کے شروع ہونے سے شہر کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس جزوی طورپرمعطل ...پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے
ستمبر 17, 20241020پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین 80برس کی عمرمیں انتقال کر گئے ۔ پاکستانی انڈسٹری کو 80 سے زائد فلمیں دینے والے الطاف حسین عرصہ دراز سے علیل تھے۔انہوں نے چند روز قبل اپنی نئی فلم ’تیرے پیار نوں سلام‘ کا آغاز کیا تھا۔ الطاف حسین نے فلمی ...زمین کو ایک اور چاند ملنا ممکن ہے؟ماہرین کی دلچسپ پیشگوئی
ستمبر 17, 20242740زمین کو ایک اور چاند ملنا ممکن ہے۔فلکیاتی ماہرین نے زمین کو نیا چاند ملنے کی پیشگوئی کر دی۔ماہرین نےجس چیز کو نئے چاند سے تشبیہ دی ہے ،وہ دراصل زمین کے گرد بھٹکتے ہوئے مختلف اجسام میں سے ایک ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ خلا میں آوارہ گردی کرنیوالی ...پہلاٹی 20:جنوبی افریقہ ویمنزٹیم نےپاکستان کوشکست دیدی
ستمبر 17, 20241220پہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ ویمنزکرکٹ ٹیم نےپاکستان کو 10 رنز سے شکست دےدی۔ پاکستان جنوبی افریقہ ویمنزٹی ٹوئنٹی سیریزکاپہلامیچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ جنوبی افریقا نے مقررہ 20 اوورز میں تزمین ...ملک بھرمیں جشن عیدمیلادالنبیؐ عقیدت واحترام کیساتھ منایاجارہاہے
ستمبر 17, 20241940ملک بھرمیں جشن عیدمیلادالنبیؐ عقیدت واحترام کےساتھ منایاجارہاہے،وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے یوم ولادت النبیؐ کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کے موقع پر دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا تقریب کے دوران پاک ...توشہ خانہ ٹوریفرنس:عدالت نےبڑی ہدایت کردی
ستمبر 16, 2024950بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوریفرنس میں عدالت نے تفتیشی افیسر کو آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف اوربشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو ریفرنس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ...ڈالرکی قیمت میں کمی
ستمبر 16, 20241290کاروباری ہفتےکےپہلے روزکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.16 روپے سے کم ہوکر 278.13 روپے پر بند ہوا۔جبکہ کاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 75 پیسے پر مستحکم رہا۔ کاروبارکےاختتام ...گوونداکی مداح بارےاداکارکی اہلیہ نےبڑاانکشاف کردیا
ستمبر 16, 2024850بھارتی اداکارگوونداکی اہلیہ نےانکشاف کیاکہ شوہرکےعروج کےدنوں میں جب ہم بین الاقوامی دوروں پرجاتےتھےتوکئی خواتین مداح صرف انہیں دیکھ کر بے ہوش ہو جاتی تھیں۔ سنیتا آہوجا نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں پراُن سے شوہر کےبارےاورذاتی زندگی بارےسوال وجواب کئے گئے۔ انٹرویوکےدوران سنیتا آہوجا سےگوونداکےمداحوں ...ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی:چین نےپاکستان کوشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی
ستمبر 16, 20241010ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کےسیمی فائنل میں چین نےپاکستان کوشکست دےکرفائنل میں جگہ بنالی ۔ چین میں جاری میگاایونٹ اپنےاختتام کی طرف گامزن ہے،ایونٹ کےسیمی فائنل میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم کوشکست کاسامناکرناپڑا۔جس کےبعد قومی ٹیم کامیگاایونٹ میں سفرتمام ہوا۔پاکستان اور چین کے درمیان مقررہ وقت کے دوران میچ ایک ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©