Author: Omer Zaheer
ویمنزورلڈکپ:آج بنگلہ دیش اورانگلینڈمیں جوڑپڑےگا
اکتوبر 7, 20251000انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ کےآٹھویں میچ میں آج بنگلہ دیش اورانگلینڈمیں جوڑپڑےگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے تیرہویں ایڈیشن میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہےمیگاایونٹ سری لنکا اور بھارت کی میزبانی میں ہورہاہے،بھارت کو یہ 1978، 1997 اور 2013 کے ایڈیشن ...ویمنز ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے مات دیدی
اکتوبر 7, 20251170انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ویمنز ورلڈکپ کےساتویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دےدی۔ اندور میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنزورلڈکپ کےساتویں میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلےکھیلتے ہوئے48 اوورمیں231رنزبنائےجبکہ ساؤتھ افریقہ کی ٹیم نے 41 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے ...وزیراعظم شہبازشریف کی ملایئشین ہم منصب سےملاقات:دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانےکےعزم کااعادہ
اکتوبر 6, 20252130وزیراعظم محمد شہبازشریف نےملائیشین ہم منصب سےملاقات کی،دونوں رہنماؤں نےپاکستان اور ملائیشیادوطرفہ تعاون کومزیدمضبوط بنانےکےعزم کااعادہ کیا۔ وزیراعظم محمدشہبازشریف نےملایئشین وزیراعظم انورابراہیم سے ملاقات کی، شہبازشریف نےاپنے اور وفدکےپرتپاک استقبال اورمہمان نوازی پرشکریہ ادا کیا۔ملاقات کےدوران دوطرفہ تعاون میں مسلسل پیشرفت پراطمینان کا اظہار کیا۔دونوں رہنماؤں نےاقتصادی اورتجارتی تعلقات کومزیدمضبوط ...توشہ خانہ ٹوکیس :عدالت نےعمران خان اوربشریٰ بی بی سے سوالنامے پر جواب طلب کرلیا
اکتوبر 6, 20252020توشہ خانہ ٹوکیس حتمی مراحل میں داخل،عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی سے سوالنامےپرجواب طلب کرلیا۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےاڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت کی ،بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا،عمران خان کے وکیل ...دنیا کا سب سے زیادہ شور شرابے والا شہر کون سا ہے؟
اکتوبر 6, 20253510دنیا کا سب سے زیادہ شور شرابے والا شہر کونسا ہے؟دنیا کا سب سے زیادہ شور شرابے والاشہر واضح طور پر ایک نہیں، بلکہ مختلف رپورٹس اور سٹڈیز کی بنیاد پر جنوبی ایشیا کے کچھ شہر شامل ہیں۔ ابھی حال ہی میں منظر عام پر آنیوالی یونیپ کی فرنٹیئر رپورٹ ...پاکستان : گوگل اے آئی پلس پلان سے ڈیجیٹل ترقی کے مواقع
اکتوبر 6, 20251910پاکستان ڈیجیٹل ترقی کی راہ پر گامزن، گوگل اے آئی پلس پلان سے کئی شعبوں میں ترقی کے مواقع پیدا ہو گئے۔ ایس آئی ایف سی کی کاوشوں کی بدولت پاکستان میں گوگل اے آئی پلس پلان متعارف کروادیا گیا، جو ڈیجیٹل ترقی میں نئے مواقع فراہم کرے گا۔حکومت کی ...پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات:ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائیوں پربریفنگ
اکتوبر 6, 20251390پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات،بین الاقوامی مالیتی ادارےکوٹیکس چوروں اورٹیکس نادہند گان کیخلاف بڑی کارروائیوں کی تیاریوں پربریفنگ دی جائےگی۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےاقتصادی جائزہ مذاکرات کےاہم مرحلےکاآج سےآغازہوگیا،پالیسی سطح کے مذاکرات میں وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں ٹیکس چوروں ،ٹیکس نادہندگان کیخلاف ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکیخلاف،عدالت کافریقین کونوٹس
اکتوبر 6, 20251140پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےخلاف عدالت نےوفاقی حکومت، اوگرااوردیگرحکام کونوٹس جاری کردئیے۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس عابدعزیزشیخ کی سربراہی میں دورکنی بینچ نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی درخواست پرسماعت کی۔ درخواست میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکوچیلنج کیاگیا۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ...اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس اعجاز کافل کورٹ میٹنگ سےمتعلق چیف جسٹس سرفرازکےنام خط
اکتوبر 6, 20251850اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس اعجازاسحاق نےفل کورٹ میٹنگ سےمتعلق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو خط لکھ دیا۔ چیف جسٹس سرفرازڈوگرکےنام لکھےخط کی کاپی تمام ججزکوبھی ارسال کی گئیں۔ خط کےمتن میں کہاگیاکہ دنیامیں مصنوعی ذہانت کااستعمال عدلیہ میں شدومدسےزیربحث ہے،مصنوعی ذہانت کےعدلیہ میں استعمال پر مخالفین کاکہناہےکہ یہ پروگرام ایبل ہے،جوروبوٹ ...جناح ہاؤس،عسکری ٹاورحملہ کیس:شاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع
اکتوبر 6, 20251020جناح ہاؤس اورعسکری ٹاورحملہ کیس میں عدالت نے شاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ انسداددہشت گردی عدالت کےڈیوٹی جج ارشدجاویدنےجناح ہاؤس اورعسکری ٹاورحملہ کیس میں شاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پرسماعت کی ۔ شاہ محمودقریشی کےجیل وارنٹ پیپرزانسداددہشتگردی عدالت میں پیش کئےگئے۔عدالت نےآئندہ سماعت میں عبوری ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









