• ایشیاکپ:یواےای نےعمان کو42رنزسےمات دیدی

    89
    0
    ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےساتویں میچ میں یواےای نےعمان کو42 سکور سےمات دےکرٹورنامنٹ میں پہلی فتح اپنےنام کرلی۔ ابوظبی میں کھیلےگئےایشیاکپ کےگروپ اےکےمیچ میں عمان نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔یواےای نےپہلے کھیلتےہوئےمقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز اسکور کیے۔ یواےای کی جانب سے محمدزوہیب نے21رنزکی اننگزکھیلی ...
  • محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی

    100
    0
    مون سون کا11واں سپیل، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 18 اور 19 ستمبر کو راولپنڈی، ملکہ کوہسارمری اور گلیات کےندی نالوں میں بہاؤ میں اضافے کا امکان ہے ،جبکہ جڑواں شہروں سمیت ملک کے بالائی اور میدانی علاقوں میں کہیں ...
  • حکومت نےآئندہ پندرہ روزکیلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کااعلان کردیا

    112
    0
    مہنگائی سےپریشان صارفین کےلئےاہم خبر،وفاقی حکومت نے آئندہ  پندرہ  روز  کیلئے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا ...
  • احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ انتقال کرگئے، اہلِ خانہ نے وجہ بتا دی

    182
    0
    پاکستان کے ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ نے پیر کی صبح اپنے فیس بک اکاؤنٹ کے ذریعے مداحوں کو یہ افسوسناک اطلاع دی کہ ان کے چھوٹے بھائی، عمر شاہ انتقال کر گئے ہیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق عمر شاہ کی طبیعت بالکل ٹھیک تھی، لیکن رات کو اچانک ...
  • اداکارہ خوشبو نےشوہرکیساتھ علیحدگی پرخاموشی توڑدی

    94
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ خوشبونےشوہراربازخان سےعلیحدگی پرخاموشی توڑدی۔ حال ہی میں اداکارہ خوشبونےاپنےایک انٹرویو میں بتایاکےان کے شوہر ارباز خان گزشتہ 5برس سے بغیر بتائے کہیں چلے گئے اور واپس نہیں آئے،لیکن آج بھی وہ میری یادوں میں میرے ساتھ ہیں۔ اداکارہ نےانکشاف کیاکہ اربازاورمیراکوئی جھگڑانہیں ہواوہ بغیر بتائے ...
  • توشہ خانہ ٹوکیس ،عدالت نےمزید2گواہان کوطلب کرلیا

    115
    0
    توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےمزید2گواہان کوطلب کرلیا۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےاڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت کی۔ایف آئی اےپر اسیکیوٹر ذوالفقارعباس پرمشتمل پراسیکیوشن ٹیم اوربانی پی ٹی آئی کےوکیل ارشد تبریز عدالت میں ...
  • نوازشریف طبی معائنہ کیلئےلندن روانہ،اہم ملاقاتیں بھی شیڈول

    100
    0
    صدرمسلم لیگ (ن)میاں محمدنوازشریف طبی معائنے کے لئے لندن روانہ ہوگئے۔ سابق وزیراعظم کی اہم ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔ ذرائع کے مطابق میاں محمدنوازشریف سےلاہور سے لندن کے لئےقطر ایئرویز کی پرواز کے ذریعے روانہ ہوئے، صدرمسلم لیگ کا یہ دورہ تقریباً2ہفتوں پرمشتمل ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز ...
  • جب انکم ٹیکس مسلط نہیں کر سکتے تو سپر ٹیکس کیسے مسلط کر سکتے ہیں،جسٹس ...

    108
    0
    جسٹس حسن اظہر رضوی نے سپرٹیکس کیس میں  ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جب انکم ٹیکس مسلط نہیں کر سکتے تو سپر ٹیکس کیسے مسلط کر سکتے ہیں۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نےسپرٹیکس کےکیس کی سماعت کی۔ ایف بی آر ...
  • عمران خان کی اڈیالہ جیل سےمنتقلی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

    147
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سےمنتقلی کی متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی گئی۔ گلگت بلتستان کےشہری قیوم نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بنی گالہ منتقلی کیلئےدرخواست دائرکی۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی زندگی کواڈیالہ جیل میں ...
  • ایپل کے نئے آئی فون17 ایئر کے ڈیزائنر عابِدُر چوہدری کون ہیں؟

    102
    0
    ایپل کے نئے آئی فون17 ایئر کے ڈیزائنر کون ہیں؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایپل کی طرف سے چند روز قبل آئی فون سیریز کا اب تک کا پتلا ترین آئی فون متعارف کروایا گیا ہے، آئی فون ایئر کا نام دیا گیا ہے اور اس کے ...