Author: Omer Zaheer
مون سون کا 11 واں سپیل: ملک بھر میں مزیدبارشوں کی پیشگوئی
ستمبر 15, 20251060مون سون کے 11 ویں سپیل کا الرٹ جاری،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی۔15 سے 19 ستمبر تک بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے درمیانی شدت کی مرطوب ہوائیں بالائی علاقوں میں داخل ہورہی ہیں، رواں ہفتے ...ایشیاکپ:بھارت کےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست
ستمبر 15, 20251260ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےچھٹےمیچ میں بھارت نےپاکستان کو7وکٹوں سےہراکرٹورنامنٹ میں دوسری فتح اپنےنام کرلی۔ دبئی میں کھیلےگئےایشیاکپ کےہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےرویتی حریف بھارت کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیا۔ شاہینوں نےپہلےکھیلتے ہوئے بھارتی سورماؤں کے خلاف مقررہ 20اوورزمیں 9 وکٹ کے نقصان پر 127 رنز ...ایشیاکپ2025:سری لنکاکےہاتھوں بنگلہ دیش کو6وکٹوں سےشکست
ستمبر 15, 20251560ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےپانچویں میچ میں سری لنکانےبنگلہ دیش کو6وکٹوں سےشکست دےدی۔ ابوظہبی زید کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےمیچ میں سری لنکانےٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیابنگلہ دیش نےپہلے کھیلتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں 5وکٹوں کےنقصان پر139رنزبنائے۔سری لنکاکی ٹیم نے 140رنزکاہدف 14.4 اوورزمیں باآسانی حاصل کرلیا۔ بنگلہ دیش کی جانب سے اننگزکےشروع کےکھلاڑی جلدہی ...ایشیاکپ 2025:آج پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
ستمبر 14, 20252350بڑےایونٹ کابڑامقابلہ،ایشیاکپ2025 کےچھٹےمیچ میں آج پاکستان اپنے رویتی حریف بھارت کےساتھ ٹکرائےگا۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں سج گیاہے، میگا ایونٹ میں چوکوں اور چھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے۔ہرٹیم اپنی فتح کےلئے پرعزم ہے۔پاکستان ٹیم بھی اپنےابدی دشمن بھارت کےخلاف جیت کی لگن لےکرمیدان میں ...مسلسل مہنگا ہونےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی
ستمبر 13, 20251000مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل مہنگاہونےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی ...فیلڈمارشل کاپنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ،ریلیف آپریشنزکاجائزہ لیا
ستمبر 13, 20251340فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرنےپنجاب کےسیلاب متاثرہ علاقوں کےدورےکےدوران جاری ریسکیو اورریلیف سرگرمیوں کاجائزہ لیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈمارشل سید عاصم منیرنےقصورسیکٹر اور جلال پورپیروالامیں سیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ کیا۔اس موقع پرچیف سیکرٹری پنجاب اورسول انتظامیہ کےاعلیٰ حکام بھی موجودتھے ،آرمی چیف نےسول انتظامیہ سےملاقات ...سامعہ حجاب اغواء کیس ختم، ٹک ٹاکر نے ملزم کو معاف کر دیایا
ستمبر 13, 20251430ٹک ٹاکرسامعہ حجاب اغواء کیس ختم ،ملزم نےمعافی مانگ لی۔فریقین کےدرمیان صلح ہوگئی۔ سامعہ حجاب اور ان کے سابق منگیتر حسن زاہد کے درمیان غیر مشروط صلح طے پا گئی ہے، جس کے تحت دونوں فریقین نے ایک دوسرے کو فی سبیل اللّٰہ معاف کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ...ٹک ٹاکر ثنا یوسف کےقاتل پرفردجرم عائدکرنےکی تاریخ مقرر
ستمبر 13, 2025910ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت ،عدالت نےملزم پرفرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر کر دی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ کورٹ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نےٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس کی سماعت کی۔پولیس کی جانب سےملزم عمر حیات کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت ...کانگوکشتی حادثےکاشکار،86افرادہلاک،متعددلاپتا
ستمبر 13, 20251200کانگومیں کشتی حادثےمیں ہلاک ہونےوالےافرادکی تعداد 86 ہوگئی۔ متعدد لاپتا ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں حادثے کی بنیادی وجہ کشتی پر گنجائش سے زیادہ مسافروں اور سامان کی بھرمار قرار پائی ہے۔اس کے علاوہ اس سفر کے لیے رات کا انتخاب بھی مناسب نہیں تھا ...سیلاب متاثرین کیلئے پنجاب حکومت کردار ادا کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے، بیرسٹرگوہر
ستمبر 13, 20251030چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کےلئے پنجاب حکومت اپنا کردار ادا کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاسیلاب سےمتاثرہ علاقوں سرگودھا،چنیوٹ اورحافظ آبادکے دورے کےدوران کہناتھاکہ ہمارے کیسز کورٹ کچہری والے نہيں ہیں اور ان کا حل سیاسی طریقے سے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









