Author: Omer Zaheer
قومی اسمبلی کااجلاس ملتوی،پیپلزپارٹی سرآپااحتجاج،سپیکرکوتحفظات سےآگاہ کردیا
اکتوبر 1, 20251550قومی اسمبلی کااجلاس ملتوی کرنے پر اتحادی جماعت پیپلز پارٹی نےاحتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے سپیکر کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی نےقومی اسمبلی کااجلاس ملتوی کرنےپراحتجاج ریکارڈکرادیا،پی پی نے سپیکر قومی اسمبلی کواجلاس کےالتواپرتحفظات سےآگاہ کردیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ پیپلزپارٹی نےمؤقف اپنایاکہ تنقیدپرقومی اسمبلی اجلاس کاالتواپارلیمانی روایت کےمنافی ...صدرٹرمپ اورڈیموکریٹس میں مذاکرات ناکام،امریکامیں شٹ ڈاؤن
اکتوبر 1, 20251320صدرڈونلڈٹرمپ اورڈیموکریٹس میں مذاکرات ناکام ہوگئےجس کےباعث امریکامیں شٹ ڈاؤن کاامکان پیداہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شدیداختلافات کےباعث اخراجات کابل منظورنہ ہوسکا ،جس کےنتیجے میں کئی سرکاری شعبےبندہونےکاامکان پیداہوگیاہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شٹ ڈاؤن کےدوران سرکاری ملازمین کوبغیرتنخواہ گھر بھیجنےکافیصلہ کیاگیاہے،جس سےریسرچ سینٹرز،ہیلتھ کیئر پروگرامز، ...ماہرین موسمیات نےرواں سال ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی کردی
اکتوبر 1, 20251220جاڑے کی آمد آمد،ماہرین موسمیات کی ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی،سخت موسم میں کیا کریں، کیا نہ کریں؟ماہرین نے بتا دیا۔ پاکستان میں سردیوں کا موسم خاص طور پر شمالی علاقوں میں شدید ہوتا ہے، جبکہ بڑے شہروں جیسے لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ میں بھی سخت سردی پڑتی ہے، ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ:ٹرانسپورٹرزکاکرایےبڑھانےکااعلان
اکتوبر 1, 20251120پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےبعد ٹرانسپورٹرز نے کرایے بڑھا دئیے۔ کرایوں میں اضافہ اےسی اورنان اےسی کمپنیوں نےکیا،جس کےمطابق لاہور سےکوئٹہ کاکرایہ5900 سے بڑھاکر6000کردیاگیا،جبکہ لاہورسےفیصل آبادکاکرایہ 600سےبڑھاکر630کردیاگیا۔اسی طرح لاہورسے کراچی کاکرایہ5800سےبڑھاکر5900کردیاگیا۔ دوسری جانب لاہورسےملتان کاکرایہ 2500سے2600ہوگیا، لاہور سے پشاورکا کرایہ 3300 کےبجائے 3400لیاجارہاہے۔ واضح رہےکہ وفاقی حکومت نےپیٹرول کی ...اوجی ڈی سی ایل کاصوبہ سندھ میں گیس وکنڈینسیٹ کی نئی دریافت کااعلان
اکتوبر 1, 20251010آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (اوجی ڈی سی ایل) نےصوبہ سندھ میں گیس وکنڈینسیٹ کی نئی دریافت کااعلان کردیا۔ ترجمان اوجی ڈی سی ایل کےمطابق دریافت ضلع خیرپوربترسم ایسٹ ون ایکسپلورٹری کنویں سےہوئی، کنویں سےیومیہ22.5ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس حاصل ہوگی،نئی دریافت سےیومیہ690بیرل کنڈینسیٹ پیداوارحاصل ہوگی۔ ترجمان ...وفاقی حکومت کاناراض پیپلزپارٹی کومنانےکافیصلہ
اکتوبر 1, 20251100وفاقی حکومت نےناراض پیپلزپارٹی کومنانےکافیصلہ کرلیا،اتحادی جماعت کا وفد نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ اسحاق ڈارسےآج ملاقات کرےگا۔ ذرائع کےمطابق حکومت نےپیپلزپارٹی کومنانےکی کوششیں شروع کردیں،وفاقی حکومت نےپیپلزپارٹی سےرابطہ کرکےملاقات کی دعوت دےدی،حکومت اور پیپلزپارٹی کےدرمیان ملاقات آج ہوگی۔پیپلزپارٹی کاوفدنائب وزیراعظم اسحاق ڈارسےملاقات کرےگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ پیپلزپارٹی کےوفدمیں نویدقمر،اعجازجاکھرانی ودیگرشامل ہونگے،ملاقات ...9مئی کے13مقدمات :عدالت نےپٹیشن دوبارہ دائرکرنےکی ہدایت کردی
اکتوبر 1, 202519109مئی کے13مقدمات میں عدالت نےپٹیشن دوبارہ دائرکرنےکی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نےجی ایچ کیوحملہ سمیت9مئی کے13مقدمات کیخلاف درخواست پرسماعت کی ،شیخ رشیداپنےوکیل سردارعبدالرزاق کےہمراہ عدالت میں پیش ہوئے،ابتدائی سماعت کےبعداعتراضات لگا کر درخواست واپس کردی گئی۔ عدالت نےہدایت کی کہ آفس اعتراضات درست کرکےپٹیشن دوبارہ دائرکی جائے۔ شیخ رشیدنےاپنےوکیل ...خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس طلب،39نکاتی ایجنڈاجاری
اکتوبر 1, 20251010خیبرپختونخواکابینہ کا39واں اجلاس کل صبح11بجےطلب کرلیاگیاجس کا39نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ اجلاس کےایجنڈےکےمطابق سابق فاٹاکےپروجیکٹ ملازمین کی مستقلی ایجنڈےکاحصہ ہےجبکہ پیرول کمیٹی کےطریقہ کارمیں تبدیلی کی اجلاس میں منظوری لی جائےگی،زمین کی منتقلی پروفاقی ٹیکسزچیلنج کرنےکی منظوری بھی لی جائےگی،ڈپٹی کمشنردیرلوئرکیلئےنئی گاڑیوں کی خریداری کامعاملہ ایجنڈےمیں شامل ہے۔ ایجنڈےمیں کہاگیاکہ کالجزمیں اساتذہ ...پری ونٹر سیزن: 4اکتوبر سے بارشوں کے نئے سپیل کی پیشگوئی
اکتوبر 1, 20251130گرمی اور حبس سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات نےملک بھر میں 4اکتوبر سے بارشوں کے نئے سپیل کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ 4اکتوبر کو بارش کا ایک سپیل ملک میں داخل ہوگا، 4سے 7اکتوبرتک ہلکی بارش متوقع ہے،یہ بارش پری ونٹر سیزن کی ہوگی، بارش کے اس ...یااللہ خیر!کراچی میں صبح سویرے زلزلےکےجھٹکے
اکتوبر 1, 20251210یااللہ خیر!کراچی میں صبح سویرے زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ شہرقائدکراچی میں اعلیٰ الصبح آنےوالےزلزلےسےعمارتیں لرزاُٹھی جس کے باعث لوگوں میں خوف پھیل گیااورشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔فی الحال کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق کراچی میں صبح9بجکر34منٹ پرزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،جس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









