برطانیہ امن کی کشیدہ صورتحال کوبہتربنانےمیں اپنا کردار ادا کرے، وزیراعظم

0
106

وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ برطانیہ امن کی کشیدہ صورتحال کو بہتر بنانے میں اپناکرداراداکرے۔
وزیراعظم شہبازشریف سےبرطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ نے ملاقات کی ، وزیراعظم نےجنوبی ایشیاکی موجودہ صورتحال پرپاکستان کےنقطہ نظرسےآگاہ کیا۔
اس موقع پروزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ بغیرثبوت تمام الزامات کومسترد کرتے ہیں، حکومت  کی اولین ترجیح ملک کی اقتصادی ترقی ہے،برطانیہ امن کی کشیدہ صورتحال کوبہتربنانےمیں اپناکرداراداکرے۔
برطانوی ہائی کمشنرنےاپنےمؤقف سےآگاہ کرنےپروزیراعظم کاشکریہ اداکیا۔
وزیراعظم نےواقعے کی شفاف اورغیرجانبداربین الاقوامی تحقیقات کی پیشکش کی۔
برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ کاکہناتھاکہ امن کیلئے پاکستان اوربھارت کےساتھ مل کرکام کریں گے۔

Leave a reply