Author: Omer Zaheer
فضائی مسافروں کیلئےاچھی خبر،برطانیہ کیلئےپی آئی اےکی تیاریاں مکمل
اگست 8, 20251530فضائی مسافروں کیلئےاچھی خبر،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)انتظامیہ نےبرطانیہ کےلئے فلائٹ آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ برطانیہ کےلئے پی آئی اے فلائٹ آپریشن کی بحالی کے منتظر مسافروں کا پی آئی اے دفاتر میں تانتا بندھ گیا۔ انتظامیہ برطانوی سول ایوی ایشن کے تھرڈ کنٹری آپریٹنگ لائسنس کی منتظر ہے ...کینیڈا میں کپل شرما کے کیفے پر فائرنگ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرلی
اگست 8, 20251810کینیڈا میں بھارتی کامیڈین کپل شرما کے کیفے پر دوبارہ فائرنگ،حملے کی ذمہ داری بشنوئی گینگ نے قبول کرلی۔ کینیڈا کے شہر سرے میں بھارتی کامیڈین کپل شرما کے حال ہی میں کھولے گئے نئے کیفے ’’کیپس کیفے‘‘ پر ایک بار پھر فائرنگ کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ...صارفین کیلئےاچھی خبر،نیپرا نےبجلی کی قیمت میں کمی کردی
اگست 8, 20251430بجلی صارفین کےلئےبڑی خوشخبری ،نیپرا نے1روپے88پیسےفی یونٹ بجلی سستی کردی۔ نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 3ماہ کے لئے بجلی سستی کردی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 88 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا ...سینئراداکارانورعلی کی طبیعت ناساز،ہسپتال میں زیرعلاج
اگست 8, 20251990پاکستان شوبزانڈسٹری کے سینئر اداکار انورعلی کی طبیعت ناساز ہونےکی وجہ سےاُن کوہسپتال میں داخل کرایاگیا۔ معروف فلم، ٹی وی اور اسٹیج اداکار انور علی کو فالج اور دل کے مسائل لاحق ہیں، جن کے باعث وہ گزشتہ کچھ مہینوں سے علیل ہیں۔ 71 سالہ انورعلی کی چندروزقبل طبیعت مزید ...مون سون کا طاقتور سپیل ، بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
اگست 8, 20251260مون سون کا طاقتور سپیل داخل،محکمہ موسمیات نےبارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشیں متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں موسم مرطوب اورگرم رہےگا،جبکہ خیبرپختونخوا میں مطلع جزوی ابرآلودرہنےکاامکان ہے، اُدھر دیر، سوات، ...خاتون سے مبینہ زیادتی کاالزام،پی سی بی نےکرکٹرحیدرعلی کومعطل کردیا
اگست 8, 2025780پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے کرکٹرحیدرعلی کوخاتون سے مبینہ زیادتی کےالزام میں معطل کردیا۔ خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پاکستانی کرکٹر حیدر علی کی مانچسٹر میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہائی ہوگئی۔انگلینڈ کی پولیس نے قومی کرکٹر حیدر علی کو مبینہ زیادتی کے الزام میں ضمانت ...بچوں کی موجیں!سکولوں میں موسم گرماکی تعطیلات میں اضافہ
اگست 8, 20251480بچوں کی موجیں!پنجاب بھرمیں سکولوں میں موسم گرماکی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا۔ صوبائی وزیرتعلیم راناسکندرحیات نے اپنے سوشل میڈیااکاؤنٹ پرسکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات میں اضافےکااعلان کرتےہوئےلکھاکہ سکول میں گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ کیاجارہاہے،لاہور سمیت پنجاب بھر میں سرکاری ونجی سکول اب یکم ستمبر کو کھلیں گے۔ خیال ...بڑھتی آبادی کومعیشت کافعال حصہ بنانےکیلئےمنصوبہ بندی کی ضرورت ہے، وزیراعظم
اگست 7, 20251070وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بڑھتی آبادی کومعیشت کافعال حصہ بنانےکیلئےمنصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کے معاملے پر اہم اجلاس منعقدہوا،جس میں آبادی کےمسائل کےحل کیلئےاقدامات کاجائزہ لیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےمؤثرپالیسی اورحکمت عملی بنانےکیلئےکمیٹی تشکیل دینےکی ہدایت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم کواس حوالےسےمختلف ...ضلعی عدالتیں عوام کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرنے کا بنیادی ذریعہ ہیں،چیف جسٹس
اگست 7, 2025890چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ ضلعی عدالتیں عوام کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرنے کا بنیادی ذریعہ ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے کراچی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی ، جس میں عدالتی نظام اور ضلعی عدلیہ کے امور ...وزیراعلیٰ مریم نوازکاپنجاب میں ماحول اورعوام کی زندگی بچانےکابڑافیصلہ
اگست 7, 20251120وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب میں ماحول اورعوام کی زندگی بچانےکابڑافیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے اور عوام کی صحت و زندگی کے تحفظ کے لیے بڑے اقدامات کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق متعلقہ محکموں اور ضلعی انتظامیہ کو واضح اہداف دے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









