Author: Omer Zaheer
فیصل امین گنڈا پور نے قومی اسمبلی کی 3 قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سےاستعفیٰ دیدیا
اگست 27, 2025800رہنماتحریک انصاف فیصل امین گنڈا پور نے قومی اسمبلی کی 3 قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سےاستعفیٰ دے دیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈا پور نے قومی اسمبلی کی 3 قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سےاستعفیٰ دے دیا۔رکن قومی اسمبلی فیصل امین گنڈا پور نے استعفے ...تحریک انصاف کا آئندہ ماہ جلسےکااعلان
اگست 27, 20251000تحریک انصا ف نےآئندہ ماہ ستمبرمیں بڑےجلسےکااعلان کردیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی ستمبر میں عدلیہ کی آزادی، جمہوریت کی بحالی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے ایک بڑا جلسہ منعقد کرے گی۔ بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ جیل ...آج بارش کب اورکہاں ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اگست 27, 20252680آج بارش کب اورکہاں ہو گی؟ محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا اور بالائی پنجاب میں کہیں ہلکی، تو کہیں تیز بارش متوقع ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں خطہ پوٹھوہار،جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب میں بارش ...پنجاب میں سیلاب سےتباہی،فوج طلب کرلی گئی
اگست 27, 20251220پنجاب میں راوی ،ستلج اورچناب نےتباہی مچادی،دریاؤں میں طغیانی کےباعث متعددعلاقےاور سیکڑوں ایکڑپرکھڑی فصلیں زیرآب آگئیں،سیلابی پانی سےکئی علاقوں کازمینی رابطہ منقطع ہوگیا، فوج طلب کرلی گئی۔ ذرائع کےمطابق پنجاب حکومت نے لاہور، قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارووال اور اوکاڑہ میں فوج کی مدد طلب کر لی ہے۔ پنجاب کے6اضلاع ...راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلاب کا خطرہ، ڈیڑھ لاکھ افراد کا انخلا مکمل
اگست 26, 20251140پی ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران دریائے راوی، چناب اور ستلج میں اونچے سے لے کر انتہائی اونچے درجے تک کے سیلاب کا امکان ہے۔ راولپنڈی، لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن میں بھی شہری سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جب کہ ...وزیراعظم سے ایئرچیف مارشل کی ملاقات، فضائیہ کے پیشہ وارانہ امورپرتبادلہ خیال کیاگیا
اگست 26, 20251310وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماؤں نےپاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ملکی دفاع میں پاک فضائیہ کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اسے ...توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےبیان ریکارڈکرانےکیلئےمزیدگواہ کوکل طلب کرلیا
اگست 26, 20251380توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےبیان ریکارڈکرانےکیلئےمزیدگواہ کوکل طلب کرلیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمرا ن خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ہوئی۔عمران خان اوراہلیہ کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔بانی پی ٹی آئی کےوکیل قوسین فیصل تاخیرسےعدالت میں پیش ...سونےکی قیمت میں سینکڑوں روپےکااضافہ
اگست 26, 2025750مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکولوگ بناؤ سنگھارکےلئے استعمال کرتےہیں،مگرمہنگائی کےاس دورمیں اب بناؤسنگھارصرف ایک خواب ہی رہ گیاہےروزبروزسونےکی قیمتوں میں اضافےکی وجہ سے نہ صرف غریب آدمی پریشان ہے بلکہ متوسط طبقےکی مشکلات میں بھی اضافہ ہوتاجارہاہے۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی ...علیمہ خان نےسلمان اکرم راجہ کیساتھ اختلافات پرخاموشی توڑ دی
اگست 26, 20251300بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نےتحریک انصاف کےجنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کےساتھ اختلافات کی تردیدکردی۔ راولپنڈی میں اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کاکہناتھاکہ سلمان اکرم راجہ سے میری کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی، وہ ہمارے وکیل ہیں اور ...26نومبراحتجاج کیس،بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع
اگست 26, 2025870عدالت نےبانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 26نومبراحتجاج کیس میں 16 ستمبرتک توسیع کردی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجد علی شاہ نےبشریٰ بی بی کے 26نومبراحتجاج کے 29 مقدمات کی ضمانت پر سماعت کی۔بشریٰ بی بی کی جانب سےوکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









