Author: Omer Zaheer
یوکرین جنگ کےخاتمےکیلئےروس سخت موقف سےپیچھے ہٹ گیا،امریکا
اگست 25, 20251010امریکی نائب صدرجےڈ یوینس نےکہاہےکہ یوکرین جنگ کےخاتمے کےلئے روس سخت موقف سے پیچھے ہٹ گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی نائب صدرجےڈی وینس نے کہا ہےکہ روس نے یوکرین جنگ ختم کرنے کے لئے مذاکرات میں اہم رعایتیں دی ہیں،روسی صدرپیوٹن تسلیم کرچکےہیں یوکرین میں کٹھ پتلی حکومت ...یوکرین کاروسی آئل ریفائنری پرحملہ،خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
اگست 25, 2025730یوکرین کےروسی آئل ریفائنری پرحملوں کےبعدخام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 6سینٹ کااضافہ ہونےسے برطانوی برینٹ خام تیل فی بیرل 67.79 ڈالرکا ہوگیا۔جبکہ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 9سینٹ بڑھنےسےامریکی خام تیل فی ...آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان نے15رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا
اگست 25, 20251160انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزکرکٹ ورلڈکپ کے لئے پاکستان نےفاطمہ ثناکی قیادت میں 15رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا۔ فاطمہ ثنا پہلی مرتبہ ون ڈے ورلڈکپ میں کپتانی کریں گی،جبکہ ایمان فاطمہ پہلی بار پاکستان ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل ہوں گی،نتالیہ پرویز، رامین شمیم، صدف شمس، سعدیہ اقبال، شوال ذوالفقاراور سیدہ ...بہن کےوراثتی حصہ کاکیس،عدالت نےبھائی کی درخواست خارج کردی
اگست 25, 20251020سپریم کورٹ نےبہن کےوراثتی حصہ کیخلاف بھائی کی درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ کےجسٹس حسن رضوی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نےبہن کےوراثتی حصہ کیخلاف بھائی کی درخواست پرسماعت کی۔ جسٹس نعیم اخترافغان نےکہاکہ بہنیں کھانابناکردیتی ہیں گھرکی صفائی کرتی ہیں، بہنوں سےخدمت توکرائی جاتی ہےمگرجائیدادمیں حصہ نہیں دیتے۔ جسٹس ...پاکستان میں ربیع الاول کاچاندنظرنہیں آیا،عیدمیلاالنبیﷺ6ستمبر کوہوگی
اگست 25, 2025970پاکستان میں اسلامی مہینے ربیع الاول کاچاندنظرنہیں آیا، یکم ربیع الاول 1447 ہجری 26 اگست 2025 کو ہوگا،جبکہ عیدمیلاالنبیﷺ6ستمبر کوہوگی۔ چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز کراچی میں منعقدہوا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ ملک کےکسی ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوارہوگیا
اگست 25, 20251050صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا شہریوں کے مرجھائےچہرےکھل اُٹھے۔ باغوں کےشہرلاہورمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی بارش سےگرمی اورحبس کی شدت میں کمی آگئی، شہرکےمختلف علاقوں میں لارنس روڈ،وارث روڈ،چائنہ چوک ،مال روڈپربارش ہوئی،جیل روڈ، فیروز پورروڈ،مسلم ٹاؤن موڑ ،گارڈن ٹاؤن،گلبرگ،فالکن سوسائٹی ،فردوس مارکٹ،لبرٹی میں بھی بادل ...فیلڈ مارشل کا جنوبی بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی کے عزم کااعادہ
اگست 23, 20251090فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےجنوبی بلوچستان کی سماجی ومعاشی ترقی کےعزم کااعادہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈمارشل سید عاصم منیر نے بلوچستان کے علاقے تربت کادورہ کیا ،اس موقع پر کورکمانڈربلوچستان نےآرمی چیف کااستقبال کیا، دورے کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی ،چیف سیکرٹری اوردیگرحکام بھی موجودتھے۔جہاں پر ...بارش میں فوٹوشوٹ،حرامانی تنقیدکی زدمیں آگئیں
اگست 23, 2025830پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ حرامانی کوسوشل میڈیاپربارش میں فوٹوشوٹ کروانے کےباعث تنقیدکانشانہ بنایاجارہاہے۔ حرامانی نےحال ہی میں ایک فوٹوشوٹ کی تصویریں اپنےسوشل میڈیااکاؤنٹ پرشیئرکی ،جس میں وہ بارش کے موسم کا لطف اٹھاتے ہوئے نیلے رنگ کی بولڈ سلک ساڑھی میں ملبوس ہیں۔اداکارہ نےاپنی تصویروں کو رومانوی جملے کے ...چینی سٹارٹ اپ ڈیپ سیک کا نیا اے آئی ماڈل V3.1 متعارف
اگست 23, 20251100چینی سٹارٹ اپ ڈیپ سیک کا نیا اے آئی ماڈل متعارف، ڈیپ سیِک نے اپنا نیا اے آئی ماڈل ڈیپ سیِک V3.1 لانچ کر دیا۔ کمپنی کے مطابق یہ ماڈل ہائبرڈ انفیرینس سٹرکچر، تیز پروسیسنگ اور مضبوط ایجنٹ صلاحیتوں سے مزین ہے، اس کے ساتھ ہی کمپنی نے اعلان کیا ...سی ایس ایس کے امتحانی نتائج کا اعلان ، 2.77 فیصد امیدوار کامیاب
اگست 23, 20251100سی ایس ایس کے امتحانی نتائج کا اعلان، 2.77 فیصد امیدوار کامیاب، فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2025 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ ایف پی ایس سی کے ترجمان کے مطابق سی ایس ایس کے تحریری امتحان میں پاس ہونے والے امیدواروں کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









