Author: Omer Zaheer
یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 20241160ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئےگئے،لوگ خوف کےمارےکلمہ طیبہ کا وردکرتےہوئے عمارتوں سےباہرنکل آئے۔ اسلام آباسمیت پنجاب اورخیبرپختوتخوا میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکےمحسو س کئے گئے۔ لاہور، ملتان، فیصل آباد، میانوالی اور بھکر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے کمالیہ، ...ایشین چیمپئنزٹرافی:پاکستان ہاکی ٹیم نےجاپان کو شکست دیدی
ستمبر 11, 20242360ایشین چیمپئنزٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم نےجاپان کوایک گول سےشکست دےدی۔ چین میں جاری ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم نےایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کی۔قومی ٹیم نے اپنے تیسرے میچ میں جاپان کو شکست دے دی،پاکستان نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے کامیابی حاصل ...ایپل نے فلیگ شپ آئی فون 16 متعارف کرا دیا
ستمبر 11, 20241580آئی فون صارفین کیلئے خوشخبری،ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا فلیگ شپ سمارٹ فون کا تازہ ترین ایڈیشن آئی فون 16 متعارف کرا دیا۔ کیلیفورنیا میں منعقدہ ایونٹ میں متعارف کرایا جانیوالا یہ آئی فون 16 گزشتہ برس کے مقابلے میں کچھ نئے رنگوں میں متعارف کرایا گیا ہے۔فون کے پشت ...پارلیمنٹ کےاندرسےگرفتاریوں کا معاملہ :سپیکر کا بڑا ایکشن
ستمبر 11, 20241560سپیکرایازصادق نےپارلیمنٹ کےاندر سےگرفتاریوں کےمعاملےپربڑاایکشن لیتےہوئےاسمبلی سیکیورٹی پرمامور5اہلکاروں کومعطل کردیا۔ سپیکرایازصادق نےاسمبلی کی سیکیورٹی میں غیر ذمہ داری پر سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف کو معطل کردیا،سپیکر نے سارجنٹ ایٹ آرمز کو چار ماہ کے لیے معطل کیا ہے۔ پارلیمنٹ میں سیکیورٹی میں ناکامی پر دیگر چار سیکیورٹی اہلکاروں کو ...قائداعظم کایوم وفات:گورنراوروزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائدپرحاضری
ستمبر 11, 20241180بابائےقوم قائداعظم محمدعلی جناح کے76ویں یوم وفات پر گورنرسندھ کامران ٹیسوری اوروز یراعلیٰ مرادعلی شاہ نے مزارقائدپرحاضری دی اورمزارپرپھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی ۔ گورنرسندھ کامران ٹیسوری: میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےگورنرسندھ کاکہناتھاکہ قائدکے مزار پر آکر فاتحہ کی، اللہ تعالیٰ ہمیں قائداعظم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطافرمائے، اس ملک میں ...قائداعظم کی برسی:صدرمملکت اوروزیراعظم کااہم پیغام
ستمبر 11, 20241830صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےبانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے یوم وفات پراہم پیغامات جاری کردئیے۔ صدرمملکت: صدرمملکت آصف علی زرداری کابانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کی76ویں برسی کےموقع پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ پوری قوم قائداعظم کی انتہائی مقروض ہے،قوم کو ان کی انتھک جدوجہد اور حق خودارادیت کیلئے ...قائداعظم محمد علی جناح کی برسی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے
ستمبر 11, 20244220ملک بھرمیں قائداعظم محمدعلی جناحؒ کی 76 ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے۔ بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح نےدن رات محنت کرکےپاکستان کی بنیاد رکھی ،قائداعظم محمدعلی جناح کی انتھک محنت اور ولولہ انگیز قیادت میں پاک سر زمین 14اگست 1947کومعرض وجودمیں آئی، قائداعظم محمدعلی جناح قیام ...اداکا رہ سعدیہ امام کااپنی شادی کے جوڑے بارے انوکھا انکشاف
ستمبر 10, 20241440شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ سعیدیہ امام نےاپنی شادی کے جوڑے بارے میں انوکھاانکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ نےایک نجی ٹی وی کےمارننگ شومیں شرکت کی جہاں پراداکارہ سےمختلف قسم کےسوال وجواب کئے گئے،اداکارہ نےاپنی شادی سےمتعلق گفتگوکرتےہوئےبتایاکہ میں کپڑوں کاکام کرتی تھی ،شادی کاجوڑاتیارہورہاتھاکہ اس کی تیاری کےدوران شاٹ ...غزہ میں پناہ گزینوں کےکیمپوں پراسرائیلی دہشتگردی ، 40فلسطینی شہید
ستمبر 10, 20241400غزہ کےعلاقےخان یونس میں پناہ گزینوں کےکیمپوں پراسرائیل کی طیاروں سےبمباری،اسرائیلی دہشتگردی سےمزید40فلسطینی شہیدجبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ گزشتہ سال سات اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہےجس میں اب تک ہزاروں کی تعدادمیں لوگ شہیدہوچکےہیں جن میں زیادہ تعداد خواتین اورمعصوم بچوں کی ہے،اسرائیلی بربریت سےغزہ کوکھنڈرمیں تبدیل کردیاگیاہےجس سےخوراک اورادویات ...سوئٹزرلینڈ:تارکین وطن کا معیشت میں کردار
ستمبر 10, 20241310سوئٹزرلینڈ دلکش قدرتی نظاروں، پہاڑوں، جھیلوں، مختلف زبانوں، جغرافیائی اور تاریخی اعتبار سے دنیا میں ایک منفردحیثیت رکھتا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کو جنت نظیر سے بھی تعبیر کیا جاتا ہے لیکن اس جنت نظیر کو بنانے میں تارکین وطن کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ سوئٹزرلینڈ معاشی اور سیاسی ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©