Author: Omer Zaheer
ن لیگ کومنظم کرنےکامشن:نوازشریف میدان میں آگئے
ستمبر 10, 20241040مسلم لیگ ن کو چاروں صوبوں میں منظم کرنے کا مشن،پارٹی قائدمیاں محمدنوازشریف میدان میں آگئے۔ ذرائع کےمطابق سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف نے ملک گیر دورے کرنے کا فیصلہ کرلیا،سابق وزیراعظم پہلے مرحلے میں ملک گیر دورے کریں گے اور سینئر پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کرینگے ،نوازشریف سب ...روپےکےمقابلےمیں ڈالرسستا
ستمبر 10, 20241050کرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرسستاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.70 روپے سے کم ہوکر 278.62 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 671 پوائنٹس کے اضافے سے 79 ہزار 286 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ ...سوناایک بارپھرمہنگاہوگیا
ستمبر 10, 20241180صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بارپھربڑا اضافہ ہوگیا۔ سوناخریداروں کےلئے ایک مرتبہ پھربُری خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔سونےکی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 61 ہزار 700 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں ...قرض پروگرام میں مشکل:آئی ایم ایف نےپاکستان میں نمائندہ تبدیل کردیا
ستمبر 10, 2024850قرض پروگرام میں ایک اورمشکل آگئی بین الاقوامی مالیت فنڈ ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں اپنے نمائندےکوتبدیل کردیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کیلئے ایک اور مشکل آئی ایم ایف نے پاکستان میں اپنا کنٹری ہیڈ تبدیل کر دیا۔ایستھر پیریز کی جگہ ماہر بیسینی کو پاکستان میں نئے کنٹری ہیڈطورپر ...توشہ ٹوکیس:عدالت نےبانی پی ٹی آئی کونوٹس جاری کر دیا
ستمبر 10, 20241890توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوطلبی کانوٹس جاری کردیا۔ توشہ خانہ ٹو کیس بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، ڈیوٹی اسپیشل جج سنٹرل ہمایوں دلاور نےکیس کی سماعت کی ۔ بانی پی ٹی آئی اور ...علی امین گنڈاپورکی گمشدگی:پی ٹی آئی نےاہم بیان جاری کردیا
ستمبر 10, 2024990گزشتہ رات وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی گمشدگی کی خبریں گردش میں رہیں،جس پر تحریک انصاف نےبیان جاری کردیاہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پوررات کوگرفتارنہیں ہوئےبلکہ وہ اسلام آبادمیں سرکاری حکام کی دعوت پر گئے تھےجہاں اُن کی سرکاری حکام ...خودکوبدقسمت سمجھتاہوں،پارلیمنٹ پرپہلےبھی حملہ ہواتواسی کرسی پرتھا،سپیکر
ستمبر 10, 2024900سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاہےکہ میرےہردورمیں پارلیمنٹ پرحملہ ہوتاہےاس لحاظ سے خود کو بدقسمت سمجھتاہوں،2014میں ایک جماعت نےپارلیمنٹ پرحملہ کیاتواسی کرسی پرتھا۔ قومی اسمبلی کےاجلاس میں تمام جماعتوں نےگزشتہ رات کوپارلیمنٹ کے اندر سے گرفتاری کےواقعےپربات کی ۔ سپیکرایازصادق نےکہاکل رات پارلیمنٹ میں جو ہوا اس پر ایکشن لیں گے۔ رات ...یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے سے متعلق کوئی بات نہیں ہے،راناتنویر
ستمبر 10, 20241130وفاقی وزیر فوڈ اینڈ سیکیورٹی رانا تنویرنےکہاہےکہ یوٹیلیٹی اسٹورز کے ختم کرنے یا بند کرنے سے متعلق کوئی بات نہیں ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز اور پاک پی ڈبلیو ڈی کی بندش سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس ایوان میں پیش کیاگیاتوجہ دلاؤ نوٹس آصفہ بھٹو زرداری، نوید قمر نفیسہ شاہ اور اعجاز ...آپ سمیت سب نے بار بار آئین کا حلف لیا،محمودخان اچکزئی
ستمبر 10, 20241350محمودخان اچکزئی نےکہاہےکہ آپ سمیت سب نے بار بار آئین کا حلف لیا کل جس انداز سے پارلیمنٹ اور آئین کی بے عزتی کی گئی ،یہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا امتحان ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئے محمودخان اچکزئی کاکہناتھاکہ شہیدبینظیربھٹو اور میاں نواز شریف نے ہمیشہ ...پرسوں ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ نے ریاست کو للکارا ،خواجہ آصف
ستمبر 10, 20241060وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ پرسوں ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ نے ریاست کو للکارا ہے۔میں نے بہت سی احتجاجی تحاریک میں حصہ لیانو مئی کے واقعات دیکھیں صرف آرمی کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا،کل رات جو کچھ یہاں ہوا اس کی بیک گراؤنڈ دیکھیں۔ قومی اسمبلی کاجلاس سپیکرایازصادق کی ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©