Author: Omer Zaheer
اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےدوڈویژن اور8سنگل بینچ کاروسٹرجاری
جولائی 12, 2025750اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےدوڈویژن اور8سنگل بینچ دستیاب ہوں گے،رجسٹرارنےروسٹرجاری کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس سردارسرفرازڈوگرکی منظوری سےرجسٹرار آفس نےآئندہ ہفتے کاڈیوٹی روسٹرجاری کردیا۔ روسٹرکےمطابق جسٹس طارق محمودجہانگیری اورجسٹس بابرستارآئندہ ہفتےدستیاب نہیں ہوں گے،جسٹس محمدآصف بھی آئندہ ہفتےکیلئےدستیاب نہیں ہوں گے۔ روسٹرکےمطابق پہلاڈویژن بینچ جسٹس ارباب محمدطاہراورجسٹس انعام امین ...پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کی لہرکےتین ہفتےمکمل
جولائی 12, 20251000پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کی لہرکےتین ہفتےمکمل ہوگئے،کاروباری ہفتے کااختتام100انڈیکس نے134299پرکیاہے۔ 100انڈیکس گزشتہ ہفتے2350پوائنٹس بڑھاہےجس کےبعدکاروباری ہفتے کااختتام100انڈیکس نے 134299پرکیاہے،جبکہ کاروباری ہفتےمیں انڈیکس 2605پوائنٹس کےبینڈمیں رہا،100انڈیکس کی ہفتہ وارکم ترین سطح132326رہی۔ 100انڈیکس کی ہفتہ واربلدترین سطح134931رہی،بازارمیں ایک ہفتے میں4ارب 73کروڑشیئرز کے سودےہوئے،شیئرزبازارکےہفتہ وارکاروبارکی مالیت194ارب روپےرہی،مارکیٹ کیپٹلائزیشن 377ارب روپےبڑھ کر16288ارب ...ریاستی اداروں کےنقصانات پروزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
جولائی 12, 2025600ریاستی اداروں کےنقصانات پروزارت خزانہ نے رپورٹ جاری کردی۔ 15 سے زائدسرکاری اداروں کے مجموعی نقصانات 59کھرب روپےسےتجاوزکرگئے۔ رپورٹ کےمطابق پنشن کی مدمیں واجبات بھی 17کھرب روپےتک پہنچ گئے،این ایچ اےکاخسارہ 1953 کھرب،کیسکوکا770.6ارب، پیسکو کا684.9ارب روپےتک پہنچ گیا،6ماہ کےدوران بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کےنقصانات بڑھنےکارجحان برقراررہا،اداروں کےگردشی قرضے49کھرب روپےتک پہنچ ...گرفتاریاں ممکن نہیں ہیں،صرف پارلیمنٹیرین لاہورجارہےہیں،بیرسٹرگوہر
جولائی 12, 20251230چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرنےکہاہےکہ گرفتاریاں ممکن نہیں ہیں،ایسانہیں ہونےوالا،صرف پارلیمنٹیرین لاہورجارہےہیں۔ اسلام آبادمیں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکا خیبرپختونخواہاؤس کےباہر میڈیاسےگفتگو کرتےہوئےکہناتھاکہ صرف پارلیمنٹیرین لاہورجارہے ہیں، گرفتاریاں ممکن نہیں ہیں،ایسانہیں ہونےوالا،ہما راپنجاب والوں سےرابطہ ہےوہ بھی پارلیمنٹیرین ہیں۔ اس حوالےسےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ یہ قافلہ غیر قانونی اور غیر آئینی ...محکمہ موسمیات کی مون سون کے تیسرے سپیل میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
جولائی 12, 20251050بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے مون سون کے تیسرے سپیل میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کے تیسرے سپیل کے زیر اثر شہر قائد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ آج بھی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ...پنجاب میں آٹھویں جماعت کےبورڈامتحانات کاسلسلہ بحال کرنےکافیصلہ
جولائی 12, 2025860پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات کا سلسلہ بحال کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت پیکٹا کے بورڈ آف گورنرز کااجلاس منعقد ہوا جس میں تعلیمی اصلاحات کے حوالے سے متعدد اہم امور پر غورکیاگیا۔اجلاس میں وزیرتعلیم نےہدایت دی کہ پانچویں سے ساتویں ...سیلاب سےجانی نقصان پرافسوس ہے،متاثرین کی ہرممکن مدد کرینگے،ٹرمپ
جولائی 12, 2025660امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ سیلاب سےجانی نقصان پرافسوس ہے،متاثرین کی ہرممکن مدد کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےسیلاب سےمتاثرہ ریاست ٹیکساس کادورہ کیا۔دورےکےدوران میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے اُنہوں نےریسکیوآپریشن میں شامل اہلکاروں اورافسران کی تعریف کی ۔ ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ کوسٹ گارڈزکےعملےنےکیمپ مسٹک سے169بچوں کوبچایا،سیلاب سےجانی نقصان پرافسوس ...سعودشکیل کی قیادت میں دورہ انگلینڈکیلئےقومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا
جولائی 12, 2025730سعودشکیل کی قیادت میں دورہ انگلینڈکیلئے18رکنی قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا۔ پاکستانی ٹیم 17جولائی سے6اگست تک انگلینڈکادورہ کرےگی،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےدورہ انگلینڈکےلئے18رکنی اسکواڈکااعلان کردیا۔ٹیسٹ بلےباز سعود شکیل دورہ انگلینڈ میں گرین شرٹس کی قیادت کریں گے۔ دورہ انگلینڈمیں دوتین روزہ اورتین ون ڈےمیچزکھیلےجائیں گے،پاکستان شاہینز کے 18 رکنی اسکواڈ میں پچیس ...قوم کی امیدوں پرپورااترنےکیلئےدن رات کوشش کررہےہیں،مریم نواز
جولائی 12, 20251050وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ قوم کی امیدوں پرپورااترنےکیلئےدن رات کوشش کررہےہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاامیدکےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ ہمت وحوصلہ کریں توامیدکی روشنی یقین کاتمتاتاسورج بن جاتی ہے،امیدایک ایساجذبہ ہےجوہمیں آگےبڑھنےکی طاقت دیتاہے،یہ دن یاددلاتاہے چیلنجزکے باوجود امیدکادامن نہیں چھوڑناچاہیے۔ مریم نواز کامزیدکہناتھاکہ امیدہےفلسطین اورکشمیرکےعوام پرجلدآزادی کاسورج طلوع ہوگا،مسلم ...آبادی کےچیلنجزپرقابوپاکرخوشحال پاکستان ممکن ہے،وزیراعظم
جولائی 11, 2025810وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ آبادی کےچیلنجزپرقابوپاکرخوشحال پاکستان ممکن ہے۔ عالمی یوم آبادی2025پروزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ دنیاپائیدارآبادی اورترقی کیلئے متحدہے،نوجوانوں کوبااختیاربنانےکاموضوع پاکستان کیلئےاہمیت کاحامل ہے،نوجوان آبادی قومی ترقی اور پیداواری قوت بن سکتی ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ بڑھتی آبادی سےوسائل اورحکمرانی کےنظام پردباؤپڑھ رہا ہے،آبادی کےچیلنجز پر قابوپاکرخوشحال پاکستان ممکن ہے۔

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









