Author: Omer Zaheer
الیکشن کمیشن نےملک بھرمیں رجسٹراڈووٹرزکاڈیٹاجاری کردیا
ستمبر 20, 20251720الیکشن کمیشن نےملک بھرمیں رجسٹراڈووٹرزکاڈیٹاجاری کردیا، ووٹرزکی تعداد13کروڑسےتجاوزکرگئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق ملک میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 13 کروڑ 49 لاکھ 49 ہزار 984 ہو چکی ہے۔ ملک میں مرد ...چینی صدرکیساتھ ٹک ٹاک ڈیل کی منظوری،سیکیورٹی پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،ٹرمپ
ستمبر 20, 2025970امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے بڑا دعویٰ کیاہےکہ چینی صدر کے ساتھ ٹک ٹاک ڈیل کی منظوری اور سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اور چینی صدر شی جن پنگ نے ٹک ٹاک ڈیل کی منظوری دے دی ہے۔ ان کا ...ایشیاکپ:سپرفورمرحلہ،پاک بھارت میچ میں پھراینڈی کرافٹ ریفری ہونگے
ستمبر 20, 20251770ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےسپرفورمرحلے میں پاک بھارت میچ میں ریفری ایک بارپھراینڈی پائی کرافٹ ہوں گے۔ ایشیاکپ سپرفورکےدوسرے میچ میں پاکستان اوربھارت اتوارکومدمقابل ہوں گے،اینڈی پائی کرافٹ نے14 ستمبرکوہونےوالےپاک بھارت میچ میں ہاتھ ملانےسےمنع کیاتھا۔ہینڈشیک تنازع کےمرکزی کرداراینڈی پائی کرافٹ ہی میچ ریفری مقررہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ...جولائی میں پاورسیکٹرکےگردشی قرض میں بڑااضافہ ریکارڈ
ستمبر 20, 20251200جولائی میں پاورسیکٹرکےگردشی قرض میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،مجموعی حجم 2351 ارب تک پہنچ گیا۔ دستاویزات کےمطابق جولائی میں پاورسیکٹرکاگردشی قرض47ارب روپےبڑھ گیا،جولائی میں پاور سیکٹر کاگردشی قرض1161ارب روپےرہا،جبکہ رواں سال جون تک گردشی قرض 1614ارب روپےرہا۔ دستاویزات میں کہاگیاکہ جولائی2024میں گردشی قرض کاحجم 2351ارب روپےتھا،جولائی میں بجلی کمپنیوں کےنقصانات ...سلامتی کونسل میں ایران پرپابندیاں ختم کرنےکی قراردادمسترد
ستمبر 20, 2025930اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر عائد پابندیاں ختم کرنے سے متعلق پیش کی گئی قرارداد مسترد کر دی گئی۔ پاکستان، چین، روس اور الجزائر نے پابندیاں ختم کرنے کی حمایت کرتے ہوئے ایران کے خلاف پابندیوں کی مخالفت کی۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ...چیئرمین پی ٹی اےکی عہدےسےہٹانےکےفیصلےکیخلاف اپیل کاتحریری حکمنامہ جاری
ستمبر 20, 20251270اسلام آبادہائیکورٹ نےچیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کی عہدےسے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف اپیل کاتحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس محمدآصف اورجسٹس انعام امین منہاس نےتحریری حکمنامہ جاری کیا۔ تحریری حکمنامہ میں کہاگیاکہ سنگل بینچ کافیصلہ معطل کررہےہیں،عدالت کوبتایا گیا اٹارنی جنرل کونوٹس نہیں کیاگیا،پی ...کینسرویکسین: پروپیگنڈاکرنیوالوں کیخلاف وزارت صحت کاایف آئی اےکوخط
ستمبر 20, 20251200ایچ پی وی (کینسر)ویکسین کےخلاف پروپیگنڈاکرنےوالوں کےخلاف وزارت صحت نےایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کوخط لکھ دیا۔ ذرائع کےمطابق ایچ پی وی ویکسین سےمتعلق پروپیگنڈاکرنیوالےسوشل میڈیا اکاؤنٹس بندہونگے،وزارت قومی صحت نےایف آئی اےسائبرکرائم ونگ کوخط لکھاجس میں کہاگیاہےکہ سائبرکرائم ونگ کینسرویکسین مخالف پروپیگنڈاکرنےوالوں کےخلاف سخت ایکشن لے،کینسرویکسین کےبارےمیں غلط ...گوگل جیمینائی کا نیا نینو بنانا اے آئی ساری ٹرینڈنگ میں آ گیا
ستمبر 20, 20251680گوگل جیمینائی کا نیا نینو بنانا اے آئی ساری ٹرینڈنگ میں آ گیا۔ گوگل جیمینائی نے نئے اپنے اے آئی فیچر نینو بنانا کے ذریعے ایک نیا ٹرینڈ شروع کیا ہے، جس میں صارفین جب اپنی تصویر اپ لوڈ کرتے ہیں ، تو یہ فیچر انہیں ساری میں دکھاتا ہے۔ ...واٹس ایپ کا انسٹاگرام کی طرز کا نیا کلوز فرینڈز فیچر متعارف
ستمبر 20, 20251370واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری، انسٹاگرام کی طرز کا نیا کلوز فرینڈز فیچر متعارف ،میٹا کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے انسٹاگرام کی طرز پر ایک نیا کلوز فرینڈز فیچر متعارف کروادیا، جو فی الحال بیٹا ورژن میں آزمائشی مرحلے پر ہے۔ واٹس ایپ کے کلوز فرینڈز فیچر ...ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2025 :ایک لاکھ 40 ہزار امیدواروں کی رجسٹریشن
ستمبر 20, 20251540ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،ایم ڈی کیٹ 2025 کیلئےایک لاکھ 40 ہزار امیدواروں کی رجسٹریشن کروا لی۔ ٹیسٹ 26 اکتوبر کو ہوگا۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) کے مطابق میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2025 کیلئے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









